• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    انسان کے ساتھ رہنے والا شیطان

    ہرانسان کے ساتھ ایک شیطان فطری طور سے ہوتا ہے لیکن کیا اس کے علاوہ بھی شیطان اس کے بہکاوے کے لئے ہوتے ہیں۔اور کیا فطری طور سے انسان کے ساتھ رہنے والا شیطان انسان کی موت کے بعد وہ بھی مرجاتا ہے ؟ قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان لگاہوا ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : قَالَ...
  2. مقبول احمد سلفی

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    جب انسان مثلا ظہر کی نماز میں فاتحہ پڑھنا بھول جائے نہ کہ عمدا اس نے اسے چھوڑا ہے تو کیا اس کی نماز درست ہے یا نہیں؟ آپ ہمیں فتوی دیجئے اللہ آپ... سوال نمبر1: فتوی نمبر:10314 س 1: جب انسان مثلا ظہر کی نماز میں فاتحہ پڑھنا بھول جائے نہ کہ عمدا اس نے اسے چھوڑا ہے تو کیا اس کی نماز درست ہے یا...
  3. مقبول احمد سلفی

    عیسی علیہ السلام کا نزول اور شریعت محمدیہ کی پاسداری

    قرآن و حدیث کے متعدد نصوص سے پتہ چلتا ہےکہ محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ہے ۔ آپ ہی اللہ کی طرف سے آخری نبی ہیں ۔ جیساکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ( الأحزاب : 40) ترجمہ : محمد صلی اللہ علیہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    میں تو کوئی فقیہ یا محدث نہیں ہوں ، دین کا ادنی سا طالب علم ہوں۔ اس قسم کے فرضی سوالات سے ہمیں پرہیز کرنا چاہئے ، یہ تو حنفیوں کی فقہ میں ہے کہ اگر کوئی ایسا کرلے ، ویساکرلے یا ایسا ہوجائے ویسا ہوجائے۔ ہمیں کوئی بھی سوال امرواقع کے متعلق پوچھنا چاہئے ۔ اگر واقعی کسی کے ساتھ ایسا ہوگیاہے تو اس...
  5. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    تعجب ہے ایسی آنکھ پہ جو حقیقت نہ دیکھ سکے ۔ اس بات کی شہادت کے لئے کتاب کا لنک دیا، پھر ایک دوسری کتاب سے بھی اس کی شہادت اور رد پیش کیا۔ اس کے ساتھ بریلوی مولوی کا اسی کفریہ عقیدہ پہ ایک ویڈیو شیئر کیاجسے بیان کررہاہے ۔ مذکوہ کتاب کا پہلا واقعہ منے کی لاش پڑھ لیں ۔ اور کیا چاہئے ۔ ؟ تعجب در...
  6. مقبول احمد سلفی

    کمزور دماغ کے لوگوں کی تنقید

    سوشل میڈیا نے جہاں اصلاح کا کام کیا وہیں ہرایرے غیرے نتھو خیرے کو یہ حق بھی دے دیا کہ کسی پر بھی کچھ بھی تنقید کردے۔اس بات کی ذرہ برابرپرواہ نہیں کہ اس نے کس کو مخاطب کیا ہے اور کون سی زبان استعمال کی ہے ؟ سوشل میڈیا پہ ایسے ہی لوگوں کی بہتات ہے جس کی وجہ سے اہل علم طبقہ اس میڈیا پہ ظاہر ہونے سے...
  7. مقبول احمد سلفی

    حمل ساقط ہونے پر نماز کا حکم

    حمل ساقط ہونے پہ نمازوروزہ اور جماع کا حکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی کا حمل آپ خود گرگیا ہے ، اس کی نماز اور روزے کا کیا حکم ہے اور اس سے جماع کرنے کے متعلق اسلام میں کیا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ : اگر گرے ہوئے حمل سے بچے کی شکل...
  8. مقبول احمد سلفی

    قریب المرگ کے پاس قرآن پڑھنا

    اگر کوئی شخص جاں کنی کے عالم میں رہے تو کیا ان کے پاس قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتى ہے؟ جاں کنی کے عالم میں علماء نے قرآن کی تلاوت کرنا مستحب قرار دیا ہے ہوسکتا ہے اللہ تعالی اس کے لئے نفع بخش بنائے مگر سورہ یسین کی تعیین کرنا صحیح نہیں ہے کیونکہ وفات پانے والے کے پاس سورہ یسین پڑھنے والی حدیث...
  9. مقبول احمد سلفی

    میٹھی چیز کھانا

    متعدد احادیث سے ثابت ہے کہ نبی ﷺ میٹھی چیز پسند کرتے تھے جیساکہ بخاری ومسلم کی روایت ہے ۔ عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ۔(رواه البخاري:5431ومسلم :1474). ترجمہ :حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ...
  10. مقبول احمد سلفی

    مشترکہ خاندانی نظام : نقصانات وحل

    ہمارے سماج میں جوائنٹ فیملی سسٹم (مشترکہ خاندانی نظام) کا رواج ہے ۔ اس سسٹم کےسبب مسلم سماج وسوسائٹی میں ہزاروں مسائل اٹھ کھڑے ہوگئے ہیں جن کا یہاں احاطہ کرنا بہت مشکل ہے۔ ان میں سے چند اہم مسائل اور ان کا تدارک پیش کیاجاتاہے۔ (1) ساس و سسر کی خدمت کا مسئلہ (2) ساس وبہو کے تنازعات (3) دیور و...
  11. مقبول احمد سلفی

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    اس بات کی کوئی دلیل نہیں ہے ۔عبادت توقیفی ہے اس کے لئے دلیل چاہئے ۔
  12. مقبول احمد سلفی

    سمندری جہاز میں کام کرنے والوں کی نماز جمعہ

    سوال : میں سمندرمیں کام کرتاہوں ۔ جہاز میں 28 دن میری ڈیوٹی ہوتی ہے اور 28 دن چھٹی ۔ ہم ایک جگہ تین مہینے رہتے ہیں پھر دوسری جگہ جاتے ہیں ۔ اس جہاز میں پانچ وقت اذان دی جاتی ہے اور نماز ادا کی جاتی ہے ۔ کیا ہم لوگوں پہ جمعہ کی نماز فرض ہے ؟ جواب : جمعہ کی نماز گاؤں یا شہر والوں پہ فرض ہے یعنی...
  13. مقبول احمد سلفی

    قرآن سمجھنا آسان ہے

    آیت کے ترجمہ میں غلطی سے نہیں کا اضافہ ہوگیاہے ۔ اس آیت کے ترجمہ کا کچھ حصہ چھوٹ گیاہے۔ وہ ہے " یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ گئے ہیں"۔ انتظامیہ کمیٹی سے اس کی اصلاح کی درخواست ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  14. مقبول احمد سلفی

    قرآن سمجھنا آسان ہے

    لوگوں میں مشہور ہوگیا ہے کہ قرآن کا سمجھنا بہت مشکل ہے ، یہ عربی زبان میں ہے اسے صرف عربی داں ہی سمجھ سکتے ہیں ۔اس کتاب کو سمجھنے کے لئے اٹھارہ علوم سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ العیاذ باللہ یہ بھی کہاجاتاہے کہ اگر عوام قرآن کا ترجمہ پڑھیں گے تو گمراہ ہوجائیں گے ۔ یہ بات دراصل پیٹ پرست، مطلب پرست اور...
  15. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    کیا شیخ عبدالقادرجیلانی ؒکے حکم سے مردہ زندہ ہوتے تھے؟ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ ایک متقی اور صاحب علم انسان تھے ، آپ اپنی تصنیفات کی روشنی میں صحیح العقیدہ مسلمان ہیں مگر صوفیوں اور پیٹ کے پجاری ملاؤں نے آپ کی طرف غلط باتیں منسوب کردیں بلکہ آپ کو ان خرافیوں نے مرتب انسانیت سے اٹھاکر درجہ الوہیت...
  16. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    مکمل کتاب آپ کے سامنے ہے دیکھ سکتے ہیں۔
  17. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    وایاک دوسروں کے افادے کے لئے ۔۔ http://studywithjobs.com/munne-ki-lash-islamic-book-written-by-maulana-ilyas-qadri/
  18. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    کیا کریں گے رضاخوانیوں کی اصلاح فرمائیں گے؟۔ یہی باتیں بتلاناتو دن و رات کا ان کا مشغلہ ہے۔ پیری مریدی، کشف وکرامات اور صوفیت والی ساری کتابیں اس سے بهری پڑی ہیں۔
  19. مقبول احمد سلفی

    محمدالیاس عطارقادری رضوی کی کتاب: منے کی لاش

    اس میں ان کے عقیدہ کا راز چھپاہے اس لئے۔
Top