• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    حوروں سے جماع

    متعدد نصوص سے پتہ چلتا ہے کہ جنت کی نعمتوں میں سے یہ بھی ہے کہ مردوں کو اللہ تعالی حوروں سے شادی کرادے گا اور اہل جنت ان سے جماع کریں گے ۔ (1) اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ( الطور:20) ترجمہ: اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کردئے ہیں۔ (2)ایک دوسری جگہ...
  2. مقبول احمد سلفی

    بغیرولی کی شادی اور اس سے پیدا شدہ بچے کا حکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ۔ ایک شخص نے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا ۔ اور اس کی اولاد ہوگئی۔ نکاح اور اولاد سے متعلق شرعی نقطہ نظر سے رہنمائی فرمائیں۔ سائل۔شیخ منظور حسن۔کرلا۔انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد لله : لڑکے کے لئے ولی کی شرط نہیں ہے ،لیکن لڑکی بغیرولی کی...
  3. مقبول احمد سلفی

    بھارت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟

    "بھارت ماتا کی جے" جیسے لگتا ہے ہندوستان زندہ باد کا نعرہ ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ اس نعرے میں تین الفاظ ہیں ۔ پہلا لفظ : بھارت زمین کے معنی میں دوسرا لفظ : ماتا بھگوان کے معنی میں تیسرا لفظ : جے رب اور نعرہ کے معنی میں ہندؤں کے عقیدے کے مطابق زمین بھی اس کے یہاں معبود ہے جس کی پوجا کی...
  4. مقبول احمد سلفی

    عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

    آپ نے دعا دی مجھے بہت خوشی ہوئی ، اللہ تعالی ہمارے علم و عمل میں برکت دے ۔ اور اس فورم سے جڑے تمام مسلمان بھائیوں کو دین و دنیا کی سعادت سے نوازے ۔ خصوصا اس فورم کے انتظامیہ کمیٹی کو اللہ پاک جزائے خیر دے جنہوں بڑا نیک کام کیا ہے۔ جو ملون الفاظ ہیں ان کا مطلب ہے بخاری ومسلم کی روایت جسے متفق...
  5. مقبول احمد سلفی

    عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

    (آخری قسط) (31)پھونک سے چراغ بجھانا: یہ بات شیعہ کتاب جامع الاخبار سے منقول ہے جو ہمارے لئے حجت نہیں ہے ۔ چراغ تو پھونک سے ہی بجھایا جاتا ہے ، کوئی دوسرے طریقے سے بجھائے اس میں بھی کوئی حرج نہیں لیکن پھونک سے چراغ بجھانا باعث فقرہے مبنی برغلط ہے ۔ نورخدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے...
  6. مقبول احمد سلفی

    کیا ماں اپنے بچے کو دودھ نہ پلانے سے گناہگارہوگی؟

    یہ ایک اہم مسئلہ ہے جسے عوام طبقہ کم ہی جانتاہے ۔ بچے کو جب دودھ پینے کی ضرورت ہو تو اسے دودھ پلانا واجب ہے مگر یہ دودھ پلانا جوکہ نفقہ کے درجے میں ہے ماں کے ذمہ نہیں بلکہ باپ کے ذمہ ہے ۔باپ کے اوپر بچے کی پیدائش سے لیکر بلوغت تک نفقہ واجب ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ...
  7. مقبول احمد سلفی

    نبی ﷺ پردرود وسلام اور ان کے مسائل

    نبی ﷺ پہ درودوسلام کے تعلق سے لوگوں میں کافی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اس وجہ سےمیں مختصرا اس پہ روشنی ڈالنا مناسب سمجھتاہوں ۔ (1) نبی ﷺ پہ درود پڑھنے کا حکم: نبی ﷺ کے حقوق میں سے اطاعت ومحبت کے علاوہ آپ پر درودوسلام پڑھنا ہے ۔ اللہ تعالی نے اس کاحکم فرمایاہے : إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ...
  8. مقبول احمد سلفی

    اچھی نوکری کے لئے ایک کمپنی چھوڑکر دوسری کمپنی جوائن کرنا

    رزق کون دیتا ہے؟ شیخ ایک شخص ایک کمپنی میں ملازم تھا۔چند ماہ بعد آمدنی کی کمی کی بناء پر اس کمپنی سے الگ ہوکر وہ شخص دوسری کمپنی میں کام کرنے لگا۔ پہلی والی کمپنی کے مالک کا کہنا ہیکہ تمیںی میری کمپنی میں ہی کام کرنا تھا۔ رزق تو اللہ دیتا ہے۔ تمیں دوسری جگہ جانے کی کیا ضرورت ؟ تما را اللہ پر...
  9. مقبول احمد سلفی

    فیروز نام رکھنا کیساہے ؟

    بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ فیروز نام رکھنا جائز نہیں ہے کیونکہ فیروز نامی ایرانی مجوسی نے حضرت عمررضی اللہ عنہ کو قتل کیا تھا۔ اس کا جواب یہ ہے کہ محض اس بنیاد پہ کہ اس نام کے آدمی نے مسلمان یا صحابی کا قتل کیا نام نہیں رکھاجاسکتا ہے اسلام میں ایسا قاعدہ کلیہ نہیں ہے ۔ اگر یہ تسلیم کیا جائے تو...
  10. مقبول احمد سلفی

    شہر طائف سعودی عرب میں کانفرنس

    سعودی عرب کے مشہور شہر طائف میں اسلامی سنٹر شمال طائف (مسرہ)(جوکہ طائف اور حویہ کے درمیان ہے) کی جانب سے 14 اپریل کو ایک روزہ توحیدوسنت کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ اس میں مذکورہ بالا علماء کے علاوہ فضیلۃ الشیخ منظورصاحب اور فضیلۃ الشیخ ساجد میر صاحب کی بھی شرکت متوقع ہے ۔ ان شاء اللہ سعودی عرب میں...
  11. مقبول احمد سلفی

    حمل کی حالت میں اکٹھی دو طلاقیں دی اور عدت میں رجوع کرلیا

    وایاک ہاں یہ ایک ہی طلاق شمار ہوگی ۔
  12. مقبول احمد سلفی

    گل منجن کا استعمال

    گل تمباکو سے تیار کیا ہوا ایک قسم کا منجن ہے ۔ اس کا وہی نقصان ہے جو سورتی، گٹکھا اور سگریٹ وغیرہ کا ہے ۔ طبی رپورٹ کے مطابق موسی گل میں 0.14 نیکوٹین ملا ہوتا ہے جو بیماری ہی نہیں موت کا سبب بنے والا ہے ۔اس کو ایک جملے میں یہ سمجھیں کہ اگر سگریٹ دھوئیں والا تمباکو ہے تو گل منجن بغیر دھوئیں والا...
  13. مقبول احمد سلفی

    واٹس اپ گروپ : اصول ونظریات

    واٹس اپ سوشل میڈیا کا زبردست حصہ ہے ، اس کے ذریعہ جہاں تخریبی کام کیاجاسکتا ہے وہیں دینی اعتبارسے بھی اسکی افادیت کا انکار نہیں کیاجاسکتا۔ واٹس اپ کی افادیت میں سےہے کہ اس پہ گروپ بناکر دعوت وتبلیغ کانمایاں کام بآسانی انجام دیاجاسکتا ہے اور الحمد للہ متحرک وفعال مسلم نوجوانوں نے اس کی طرف توجہ...
  14. مقبول احمد سلفی

    یوم جمعہ اور قرآن کی تلاوت کے مقامات

    جمعہ کا دن تمام دنوں کا سرداراور ہفتے کی عید ہے ۔ اس کی فضیلت میں یہ حدیث وارد ہے. خيرُ يومٍ طلعت عليه الشَّمسُ ، يومُ الجمعةِ . فيه خُلِق آدمُ . وفيه أُدخل الجنَّةَ . وفيه أُخرج منها . ولا تقومُ السَّاعةُ إلَّا في يومِ الجمعةِ(صحيح مسلم:854) ترجمہ : راوی حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت...
  15. مقبول احمد سلفی

    قرآن عرب کے کس قبیلے کی زبان میں نازل ہوا؟

    عرب کے تمام قبائل کی زبان عربی ہے اور اللہ نے عرب کی ساری قوموں کے لئے قرآن ان کی زبان میں ہی نازل کیا۔ جیساکہ اللہ کا فرمان ہے : { وَمَآ أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلاَّ بِلِسَانِ قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ } [ إبراهيم : 4 ] . ترجمہ : ہم جو بھی رسول بھیجے تو ان کی ہی قوم کی زبان میں تاکہ وہ...
  16. مقبول احمد سلفی

    سورہ اخلاص او ر سورہ کافرون کی قرات

    یہ دونوں سورتیں بہت عظیم ہیں ، اس لئے متعدد نمازوں اور جگہوں پہ اس کی قرات کا ذکر ملتا ہے ۔ سورہ اخلاص میں توحید کی دو قسمیں یعنی توحید ربوبیت اور توحید اسماء وصفات کا ذکر ہے ۔اور سورہ کافرون میں توحید کی تیسری قسم توحیدعبادت شامل ہےیعنی صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے گی اور اس کی عبادت میں کسی...
  17. مقبول احمد سلفی

    مصیبت یافتنے سے گھبراکر موت کی تمنا کرنا

    یہ فتنے کا زمانہ ہے ، مصائب ومشکلات بھی عام ہیں۔ ویسے کوئی زمانہ فتنہ، مصیبت، تکلیف، آفت اور مشکل سے خالی نہیں رہا مگر زمانے کے حالات ہمیشہ بدلتے رہے ہیں۔ یہ دور واقعی پرفتن اور ایمان آزماہے۔ اس وقت ایمان والوں کو جہاں فتنوں سے نبردآزمائی مشکل ہے وہیں برائیوں بچنا بہت دشوار ہورہاہے ۔کہیں کہیں...
  18. مقبول احمد سلفی

    جلسوں اور کانفرسوں کا ایک تجزیاتی مطالعہ

    آج کل دینی پروگرام جس میں لکچر،اجتماع، جلسے،سیمنار،دروس اور کانفرس بڑے شدت مد سے دیکھنے کو ملتے ہیں، ان پروگراموں سے عوام میں کچھ منفی اثرات کے ساتھ دوررس نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔یہاں میں بڑے جلسے اور کانفرس جو ملکی یا بڑے پیمانے پہ ہواکرتے ہیں ان کے متعلق بات کرنا چاہتاہوں اور اپنے ناقص...
  19. مقبول احمد سلفی

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    الفاظ کی ادائیگی سے فرضی ہونے کا گمان ہوا اس لئے اس کا ذکر کرنا پڑا۔ وضاحت کے لئے شکریہ
Top