• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

    لوگوں میں عام طور سے ایک غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہوجاتا ہے یا یہ کہ حج کے مہینوں میں بغیر حج کے عمرہ نہیں کرنا چاہئے ۔ حج کے مہینے شوال ، ذی القعدہ اور ذی الحجہ ہیں۔ جیسے عمرہ کرنا دیگر مہینوں میں مسنون ہے ویسے ہی کسی کے لئے بغیر حج کی نیت کے عمرہ کرنا...
  2. مقبول احمد سلفی

    عبداللہ بن مبارک کا ایفائے عہد

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته وأنت فجزاك الله خيرا
  3. مقبول احمد سلفی

    عبداللہ بن مبارک کا ایفائے عہد

    نقل الإخباريون عن عبد الله بن المبارك أنه كان في غزوة فالتقى هو ومجوسي للقتال فدخل وقت الصلاة، فقال للمجوسي: دخل وقت الصلاة عبادتنا اصبر على حتى أصلي، وعاهدني على أن لا تقصدني بمكروه حتى أفرغ من الصلاة، فعاهده على ذلك، ثم توضأ عبد الله بن المبارك وصلى، والمجوسي ينظر ولا يتكلم حفظاً للعهد، فلما...
  4. مقبول احمد سلفی

    موبائل یا کمپیوٹر سے امیج بنانے والوں کی خدمت میں مقبول احمد سلفی کی چند گزارشات

    آج کل شوسل میڈیا پہ تحریر سے زیادہ امیج شیر کیا جارہا ہے ، اور چونکہ امیج کو خوب ڈیزائن سے بنایا گیا ہوتا ہے ، اس لئے لوگ اسے آنکھ بند کرکے شیر کرتے ہیں ۔مثلا پردے کی بات ہو تو خوبصورت لڑکی کی تصویر شامل کردی جاتی ہے۔پھر لوگ شوق سے لوگ اسے شیر کرتے چلے جاتے ہیں۔ بہت سارے امیج صرف اس لئے شیر...
  5. مقبول احمد سلفی

    آیت الکرسی

    آیہ الکرسی کے متعلق چند وضاحت ہندی کے ایک امیج میں آیہ الکرسی کے متعلق چند فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ہندی امیج میں جو لکھاہے اس کی حقیقت اردو میں بیان کرتا ہوں ۔ (1)لکھاہے "گھر سے نکلتے وقت آیۃ الکرسی پڑھوگے تو ستر ہزار فرشتے ہرطرف سے آپ کی حفاظت کریں گے" ۔ مذکورہ بالا قول کو نبی کریم ﷺ کی طرف...
  6. مقبول احمد سلفی

    مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

    اس فتوی کو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
  7. مقبول احمد سلفی

    مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

    مقتدی كی قراءت فتوی نمبر:1752 سوال : جس شخص کی مغرب اور عشاء کی پہلی دو کعتیں، اور فجر کی دو رکعتیں چھوٹ گئی ہيں، تو کیا وہ ان کی قضاء جہری کرے گا؟ جواب : جس شخص کی مغرب اور عشاء کی پہلی دو رکعت چھوٹ گئی ہيں، تو جو رکعتیں وہ امام کے ساتھ پایا ہے، وہ رکعتیں [علماء کے صحیح قول کے مطابق] اس کے...
  8. مقبول احمد سلفی

    فورم کی واپسی مبارک

    یہ فورم ایک بڑی مسلم یونیورسٹی کی بڑی لائبریری ہے جس کے ذریعہ سلف صالحین کی فہم حاصل کرنا آسان تر ہوگیا ہے ۔ میں اس کے منتظمین کو کچھ تو نہیں دے سکتا مگر ان کے حق میں دعائے خیر کرتا ہوں ۔ اس کے جملہ اراکین کو بھی اللہ تعالی بہترین صلہ عطا فرمائے جن کی محنتوں سے یہ فورم ہر طرح کے مضامین سے رنگا...
  9. مقبول احمد سلفی

    مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چونکہ فجر کی نماز جہری ہے ، اور مسبوق نے ایک رکعت پالی ہے، لہذا امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت کی ادائیگی کے وقت سورہ فاتحہ اور قرات(فاتحہ کے علاوہ دوسری سورت) جہرا کرے گا۔ واللہ اعلم
  10. مقبول احمد سلفی

    مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال :کیا امام کے لئے امامت کی نیت کرنا شرط ہے؟ اوراگرکوئی شخص مسجد میں داخل ہو اورکسی شخص کونماز پڑہتا ہواپائے توکیاوہ اس کے ساتہ شامل ہوجائے ؟اورکیا مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا درست ہے؟ جواب :امامت کے لئے نیت شرط ھے , کیونکہ نبی ﷺ کا ارشادہے: " اعمال کا دارومدارنیتوں پرہے ,اورہرشخص کے لئے...
  11. مقبول احمد سلفی

    ریاض الجنہ (جنت کی کیاری)

    ریاض الجنہ یہ وہ مبارک جگہ ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر یعنی حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے منبر شریف کے درمیان میں ہے, اس کا نام ریاض الجنۃ ہے (جنت کا باغیچہ)۔ یہ نام اس لئے پڑا کہ حدیث شریف میں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: مَا بَیْنَ بَیْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَة مِّنْ رِیَاضِ...
  12. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    قرآن اللہ کی کتاب ہے ، اس کی حفاظت ، اور اس کی تعظیم بجالانا مسلمانوں پہ فرض ہے ۔ اور ہر اس پہلو سے بچنا ہے جس سے قرآن کی اہانت ہوتی ہے۔ قرآن کے اوپر کچھ رکھنا چاہے قرآن کے علاوہ دوسری کوئی کتاب ہو یا کوئی اور چیز مناسب نہیں ، البتہ قرآن کے اوپر کوئی دوسرا قرآن رکھا جاسکتا ہے ۔ قرآن چونکہ کلام...
  13. مقبول احمد سلفی

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لقب " الحمیراء" کی حقیقت

    بعض روایات ایسی بھی ملتی ہیں جن میں حضرت عائشہ کے لئے (الحمیراء) لقب کا تذکرہ ملتا ہے، اور روافض اس لقب کو لیکر امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر طعن کرتے ہیں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ حمیراء کسی بهی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے,اس سلسلے میں ملتقی اہل الحدیث میں بیس روایات کو جمع کیا گیا ہے ، تمام...
  14. مقبول احمد سلفی

    کیا ابلیس کا نام پہلے عزازیل تها؟

    کیا ابلیس کا نام پہلے عزازیل تها؟ اس سلسلے میں کوئی مرفوع روایت نہیں ملتی، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک اثر ملتا ہے. سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ’’کان إبلیس اسمه عزازیل و کان من أشرف الملائکة من ذوی الأربعة الإجنحة ثم ابلیس بعد‘‘ ترجمہ : ابلیس کا نام عزازیل تھا وہ چار...
  15. مقبول احمد سلفی

    بازار جانے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    بازار ضرورت کی جگہ ہے جہاں کچھ لوگ کاروبار کرتے ہیں تو کچھ لوگ ان کاروبار سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ یہاں فائدہ خرویدوفروخت کرنے والے دونوں فریق کو ہوتا ہے ۔فروخت کرنے والے کا سامان بکتا ہے اور خریدنے والے کی ضرورت پوری ہوتی ہے ۔ بازار جانا ایک فطری چیز ہے مگر پرانے زمانے میں غریب و مسکین...
  16. مقبول احمد سلفی

    کیا جمعہ کے دن جماع کرنے کی کوئی فضیلت ہے ؟

    حديث: أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من اغتسل يوم الجمعة غسل الجنابة ثم راح فكأنما قرب بدنة، ومن راح في الساعة الثانية فكأنما قرب بقرة، ومن راح في الساعة الثالثة فكأنما قرب كبشا أقرن، ومن راح في الساعة الرابعة، فكأنما قرب دجاجة، ومن راح في الساعة الخامسة فكأنما قرب...
  17. مقبول احمد سلفی

    عالم کاری اوراسلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اقوام متحدہ جیسا کوئی ادارے کا وجود تو میرے خیال سے ہونا چاہئے تاکہ عالمی پیمانے پہ امن و امان بحال رکھ سکے ، موجودہ اقوام متحدہ کا کردارامن قائم کرنے میں خصوصا مسلمانوں کے حق میں منفی ہے، اس کی اصلاح کی اشد ضرورت ہے ۔ اس ادارے میں سب سے بڑا ظالمانہ قانون ویٹو کا...
  18. مقبول احمد سلفی

    عالم کاری اوراسلام

    عالم کاری اوراسلام بقلم مقبول احمد سلفیؔ اسلامک دعوہ سنٹرشمال طائف(مسرہ) E-mail: islamiceducon@gmail.com عالم کاری جسےارود میں عالم کاری کے علاوہ عالم گیریت عربی میں العالم الجدید، عولمہ انگلش میں گلوبلائزیشن وغیرہ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے،مذہب اسلام سے براہ راست متصادم ہے،پہلی بات یہ ہے...
Top