• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    پہلے شوہر سے طلاق لئے بغیر دوسری شادی

    کسی مسلمان عورت کے لئے جائز نہیں ہے کہ پہلے شوہر کے رہتے ہوئے طلاق کے بغیر دوسرے مرد سے شادی کرلے ۔ یہ ناجائز اور سراسر حرام ہے ۔ پہلے تو میاں بیوی سمجھوتہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے، اگر کوشش بے سود ہو اور طلاق کی نوبت آگئی ہو تو پھر بیوی شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے اور طلاق کے بعد تین مہینے کی...
  2. مقبول احمد سلفی

    حاملہ میت کے پیٹ میں زندہ بچہ کا حکم

    میت کا آپریشن اہم مسئلہ ہے نہ کہ لمبائی یا چوڑائی میں آپریشن کرنا۔ میت کے لئے لمبائی یا چوڑائی کسی بھی طرح سے آپریشن کرنے میں مجھے کوئی خاص فرق نہیں نظر آتا ،ہوسکتا ہے اس بات کو ابن حزم ؒ نے کسی نظرئے کے تحت کہی ہو ۔ یہ بات شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے بھی لکھی ہے ۔ واللہ اعلم
  3. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    آمين يارب
  4. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته اللهم وإياك
  5. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته آمين جزاك الله خيرا
  6. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    اللھم آمین
  7. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    جزاکم اللہ خیرا
  8. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    نام و ولدیت : مقبول احمد بن عبدالخالق سلفی تاریخ وجائے پیدائش : سرکاری رکارڈ کے مطابق 7/ جولائی بروز جمعرات 1984 ہندوستان کے صوبہ بہار کے ضلع مدھوبنی کے گاؤں اندھرا ٹھاری میں پیدائش ہوئی ۔ گوگل میپ پہ میرا گاؤں : اس پہ انگلش میں ٹائپ کریں : Andhra Tharhi لنک دیکھیں...
  9. مقبول احمد سلفی

    حاملہ میت کے پیٹ میں زندہ بچہ کا حکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ میں اس فورم میں ذاتی پوسٹ ہی کرتا ہوں ، اور اس میں میں نے بتلایا ہے "چاروں مسلک کی روشنی میں ابن حزم کی بات اقرب الی الصواب ہے ، میں اسی کو ترجیح دیتا ہوں۔" اوپر دیکھ سکتے ہیں ۔ ہاں اس موضوع پہ دیگر احباب کا تبصرہ بھی ہوناچاہئے تاکہ اس موضوع کی کماحقہ وضاحت ہوسکے ۔
  10. مقبول احمد سلفی

    حاملہ میت کے پیٹ میں زندہ بچہ کا حکم

    اگر عورت مرجائے اور اس کے پیٹ میں غیر متحرک یعنی مردہ بچہ ہو تو بلااختلاف عورت کو مردہ بچہ سمیت دفن کیا جائے گا لیکن اگر بچہ زندہ ہو یعنی پیٹ میں حرکت کر رہاہوتو کیا بچے کو ماں سمیتدفن کردیا جائے گا یا بچہ باہر نکالاجائے گا؟ یہ اختلاف کا موضوع ہے ۔ ٭ حنفیہ کا کہنا ہے کہ جب حاملہ عورت مر جائے...
  11. مقبول احمد سلفی

    گھر میں دخول کے وقت سورہ اخلاص پڑھنا

    کچھ احادیث میں گھر میں داخل ہونے کے وقت سورہ اخلاص پڑھنے اور زرق میں کشادگی کا ذکر ملتا ہے ۔ اس سے متعلق دو روایات ملتی ہیں۔ (1)عن سهل بن سعد الساعديّ قال: شكا رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الفقر وضيق المعيشة، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا دخلتَ البيت فسلِّمْ إن كان فيه أحد،...
  12. مقبول احمد سلفی

    مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ

    مردہ پیدا ہونے والے بچے کی نماز جنازہ اس میں سب کا اتفاق ہے کہ زندہ پیدا ہوکر مرنے والے بچے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ، اسی طرح اس بچے کی بھی نماز ادا کی جائے گی جس نے پیدائش کے وقت آواز نکالی ہو۔ اختلاف اس میں ہے کہ جو بچہ مرا ہوا پیدا ہوا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟ اختلافی...
  13. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں منگنی کا تصور

    http://islamqa.info/ur/34170
  14. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں منگنی کا تصور

    34170: (عورت سے شادی چار اشیاء کی وجہ سے کی جاتی ہے۔۔۔)حدیث کی شرح مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان(عورت سے شادی چار اشیاء کی وجہ سے کی جاتی ہے، مال، حسن، خاندان اور دین ) کی سمجھ نہیں آئی، تو کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ جب عورت مالدار، خوبصورت، حسب نسب والی اور دین دار ہو تب ہی اس سے شادی...
  15. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں منگنی کا تصور

    وعلیکم السلام آپ کی خدمت میں مذکورہ حدیث کی شرح پیش ہے ۔
  16. مقبول احمد سلفی

    کیا روزِقیامت انسان کو ماں کے نام سے بلایا جائیگا؟

    یہ بات عوام میں کافی مشہور ہوگئی ہے ، آئیے اس کی حقیقت دیکھتے ہیں ۔اس کو سمجھنے کے لئے یہ پہلے دیکھنا پڑے گا کہ آدمی دنیا میں کس سے پکارا جاتا تھا؟چنانچہ یہ بات بدیہی ہے کہ دنیا میں لوگ باپ کے نام سے ہی پکارے جاتے ہیں ، رجسٹر پہ ، فائل میں ، معاملات میں اور دنیا کے تمام تر مشاغل میں باپ کا نام...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا روزِقیامت انسان کو ماں کے نام سے بلایا جائیگا؟

    مضمون کی مکمل وضاحت ہوچکی ہے ، میں نے اس مضمون کو اپنے ڈھنگ سے مختصرترین الفاظ میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے تاکہ سوشل میڈیا پہ شیئر کیا جاسکے ۔
  18. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں منگنی کا تصور

    نکاح کے امور میں سے ایک امر منگنی بھی ہے ۔ یہ ہندی لفظ ہے اسے عربی میں خطبہ کہتے ہیں اور اردو میں شادی کا پیغام دینا کہتے ہیں جو عقد نکاح سے پہلے ہوتا ہے ۔ ویسےعقد نکاح شرعی طریقے پہ انجام دینے سے پورا ہوجاتا ہے یعنی لڑکی کے ولی کی طرف سے ایجاب اور لڑکا کی طرف سے قبول ہو اور یہ ایجاب و قبول دو...
Top