الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ مال جو ناجائز طریقے سے حاصل کیا گیاہو مثلا سود ،چوری، رشوت، خیانت، غصب،دھوکہ ، ظلم اور حرام پیشے کے ذریعے سب حرام ہیں ۔ ایسی کمائی اسلام میں سخت منع ہے ،اور یہ گناہ کبیرہ ہے جو ان حرام کاری کے ذریعہ زندگی گذارتا ہے ان کے لئے دنیا و آخرت میں رسواکن عذاب ہے ۔
اس بات کا اندازہ ایک حدیث سے...
سوشل میڈیا اس وقت بہت ترقی کر گیا ہے، بایں سبب اکثروبیشتر مرد و خاتوں اس سے جڑے ہوئے ہیں. اس میڈیا نے جہاں کچه اچهے اثرات چهوڑے وہیں اس کے منفی اثرات بهی سماج پہ بہت مرتب ہوئے.
سوشل میڈیا میں فیس بوک کافی مقبول خاص و عام ہے ، اس سے ہر ایرا غیرا جڑ گیا ہے جس کی وجہ سے خصوصا خواتیں کو بہت دقت کا...
بعض اہل علم نے کسی معین شخص کے نام سے مسجد بنانے یا اس کی طرف مسجد کو منسوب کرنا مکروہ قرار دیا ہے مگر جمہور علماء کے نزدیک مسجد کا انتساب کسی فرد معین کی طرف کرنا جائز ہے بلکہ ایک مسجد کو دوسرے مساجد سے ممیز کرنے کے لئے انبیاء کرام ، علمائے عظام، متقین و صالحین یا قبائل کی طرف منسوب کرنے میں...
محرم کے مہینے میں پورے مہینے کا روزہ رکھنا جائز ہے اور بعض فقہاء نے ذکر بھی کیا ہے پورے محرم کا روزہ رکھنا چاہئے، مگر نبی ﷺ سے رمضان کے علاوہ کسی مہینے میں مکمل روزہ رکھنا ثابت نہیں ہے ۔رمضان کے علاوہ صرف شعبان میں اکثردن کا روزہ رکھتے تھے ۔
اس لئے تمام نصوص کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جائے گاکہ...
انیس سو سینتالیس کے بعد پاکستان نے یہ پالیسی اختیار کی کہ یہاں سنی اور شیعہ کی کوئی تقسیم نہیں ہوگی۔ مردم شماری کیلئے مسلم اور غیر مسلم کافارمولا اختیار کیا گیا۔ جس میں فرقوں کے تناسب کو نظر اندازکردیا گیا۔ یہ گویا اس عہد کا اظہار تھا کہ حکومت فرقوں کے بنیاد پر امتیاز نہیں برتے گی۔
بانی پاکستان...
اسلام میں علم دین کی بڑی اہمیت و فضلیت ہے بلکہ دین کا علم حاصل کرنا اسلام میں فرض قرار دیا گیا ہے تاکہ دین پہ صحیح طریقے سے عمل کیا جاسکے ۔ لوگ نبی کریم ﷺ کے زمانے سے جتنا دور ہوتے جائیں گے اتنا ہی انہیں علم کی سخت ضرورت ہوگی کیونکہ لوگوں میں بگاڑ پیدا ہوگا،دنیا پرستی غالب آئے گی، بدعات و خرافات...
احادیث صحیحہ سے پتہ چلتا ہےکہ ماء زمزم بابرکت اورشرف والا ہے جیساکہ صحیح مسلم میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کے بارہ میں فرمایا :
إنها مباركة إنها طعام طعم۔
ترجمہ : بلاشبہ یہ بابرکت اورکھانے والے کےلیے کھانا بھی ہے۔ (صحیح مسلم : 2473 )
ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں۔
(وشفاء...
اس تھریڈ میں ٹائی سے متعلق مخالفین کا رد کافی آیا ہے مگر میری پوسٹ کا کسی نے صحیح سے رد نہیں کیا ہے اور کیونکر ہو کہ یہ موقف صحیح اور درست ہے ۔ حافظ عمران الہی صاحب نے سعودی کے فتاوے بھی شامل کئے جو میرے موقف کو تقویت دیتے ہیں(اللہ تعالی حافظ صاحب کو جزائے خیر دے)۔ لوگوں نے ٹائی کے رد میں جو بھی...
آج کل سائنس و ترقی کے نام پر متعدد ایسے حرام طریقے اپنائے جارہے ہیں جن کی اسلام میں قطعا گنجائش نہیں ۔ افسوس تو اس کا ہے کہ مسلمان بھی اس میں پیش پیش ہیں اور اس کام کی پرزور وکالت کرتے ہیں۔
مصنوعی حمل پہ اہل علم کے درمیان کافی بحث موجود ہے ۔ ان کا اختصار پیش خدمت ہے ۔
مصنوعی حمل کے ذریعہ بچہ...
اس بات پہ تمام فقہاء کا اتفاق ہے کہ کہ ایام تشریق تین دن ہیں، مگر وہ تین دن کون کون سے ہیں؟ان کی تعیین میں اختلاف پایا جاتا ہے.
(1) پہلا قول یہ ہے کہ ایام تشریق گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ ہے.
(2) دوسرا قول یہ ہے کہ دس (یوم النحر)، گیارہ اور بارہ ہے.
ان دونوں اقوال میں راحج قول پہلا ہے کہ...
(1) میقات
٭ میقات پہنچ کر صفائی کرکےغسل کریں اور صرف اعضائے بدن پہ خوشبو استعمال کریں، اگر نہانا مضر صحت ہو تو غسل چھوڑ دیں۔
٭احرام کا کپڑا لگائیں، میقات پہ ازدہام کی وجہ سے میقات سے پہلے بھی کسی جگہ سے احرام کا لباس لگاسکتے ہیں۔
٭حج کی تینوں قسم (افراد، قران، تمتع) میں سے کسی ایک کو اختیار...
ضبع کے متعلق واضح روایات ہیں کہ یہ شکار ہے ، جیساکہ ابوداؤد شریف میں موجود ہے ۔ اور شکار وہی ہوتا ہے جو حلال ہوتا ہے ۔ مگر پھر بھی اس روایت سے بحث کا پہلو نکلتا تھا۔ اس لئے ترمذی شریف کی حدیث دیکھیں جسے علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے ۔
عَنْ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ : قُلْتُ...
شیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ضبع (لکڑ بگڑ) کے بارے میں علماء کے دو قول ہیں ۔
(1) ضبع حرام ہے ، اور اس کے قائل امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ہیں ، ان کی دلیل یہ ہے کہ وہ کچلی دانت والا جانور ہے اور حدیث میں ہے : (کل ذی ناب من السباع) (رواہ مسلم)
ترجمہ: ہر کچلی دانت والا درندہ حرام ہے ۔...
نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے ، صحابہ کرام سے زیادہ نبی ﷺ سے کوئی محبت نہیں کرسکتا مگر ان میں سے کسی سے بھی نبی ﷺ کے نام سے قربانی کرنا ثابت نہیں ہے ۔ جولوگ نبی ﷺ کے نام سے قربانی کرنے کا جواز پیش کرتے ہیں ان کا استدلال ان روایات سے ہے جن میں نبی ﷺ نے اپنی جانب اور...