• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    بچوں کی تربیت: عبادات اور اخلاق میں

    انسان کی زندگی کے دو پہلو ہیں۔ ایک اپنے خالق سے تعلق اور دوسرا اس کی مخلوق سے۔ پہلے کو ہم اصطلاحا حقوق اللہ کہتے ہیں اور دوسرے کو حقوق العباد۔ اللہ کے حقوق اچھی طرح ادا کرنے سے اچھا مسلمان بنتا ہے اور بندوں کے حقوق ادا کرنے سے اچھا انسان وجود میں آتا ہے۔ خالق کے حقوق کو ایک لفظ میں بیان کریں تو...
  2. ا

    بچوں کی تربیت

    بچوں کی تربیت کے حوالے سے بہت کچھ لکھا گیا۔ اردو زبان میں سراج الدین ندوی صاحب کی کتاب بچوں کی تربیت کیسے کریں ایک اچھی کتاب ہے۔ مختلف عمر کے بچوں کے مسائل بھی مختلف ہوتے ہیں۔ فی الحال ہم سات سے دس سال کے بچوں کے بعض مسائل پر گفتگو کرنا چاہ رہے ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ...
  3. ا

    ہمدردی اور احترام

    میں نے اپنی گاڑی پارکنگ میں لگانے کی کوشش کی۔ میں اپنی فیملی کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آیا تھا۔ پارکنگ میں گاڑی لگاتے ہوئے احساس ہوا کہ دائیں طرف ایک بائیک کھڑی ہے اور درمیان میں فاصلہ بہت کم ہے لہذا بہت احتیاط سے گاڑی پارک کرنی ہو گی۔ اچانک نظر پڑی کہ پارکنگ مین کھڑی بائیک پر 30 یا...
  4. ا

    عجلت کا فساد

    اللہ تعالی نے انسان کی آزمائش کے لیے کچھ کمیاں اور کوتاہیاں اس کی خلقت میں رکھ چھوڑی ہیں تا کہ وہ اپنی تربیت وتزکیہ کے زریعے ان کمیوں پر کنٹرول حاصل کرے اور اپنے امتحان میں کامیاب ٹھہرے۔ عجلت جسے ہم اپنی زبان میں جلد بازی ہیں، انسان کے ان عیوب میں داخل ہے جو پیدائشی ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے...
  5. ا

    قبرستان کی زیارت

    شہروں میں تو خیر اتنا رواج نہیں رہا لیکن دیہی علاقوں میں اب بھی کسی حد تک یہ پریکٹس جاری ہے کہ لوگ ہفتے یا مہینے میں ایک بار قبرستان میں اپنے پیاروں کی قبروں کو ضرور وزٹ کرتے ہیں۔ ایک دفعہ قبرستان جانا ہوا تو ایک نوجوان کو بے خودی کے عالم میں ایک قبر کے سرہانے کھڑے روتے، دعا کرتے اور خود کلامی...
  6. ا

    میاں بیوی کے اختلافات

    قرآن اکیڈمی کے شعبہ تحقیق اسلامی میں ملازمت کے دوران لوگ متنوع مسائل میں دینی یا شرعی راہنمائی کے لیے رجوع کرتے تھے۔ ان سائلین کی کثیر تعداد عموما دو میں سے کسی ایک مسئلے میں مشاورت چاہ رہی ہوتی تھی؛ جادو ٹونے کا مسئلہ اور میاں بیوی کے اختلافات۔ اس وقت ہم دوسرے مسئلے پر کچھ گفتگو کرنا چاہ رہے...
  7. ا

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    ہمارے معاشروں میں تعویذ گنڈا اور جادو ٹونا بہت عام ہو گیا اور بلاشبہ یہ ایک کفریہ اور شرکیہ عمل ہے لیکن لوگ حسد، کینہ، بغض، نفرت اور دشمنی کی وجہ سے اس میں کفریہ اور شرکیہ عمل میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ جس طرح ہمارے معاشرے میں جادوگروں اور عاملوں کی بھرمار ہے، اسی طرح اللہ کے فضل سے جھاڑ پھونک کرنے...
  8. ا

    اللہ اور غیر اللہ کے لیے رونا

    عن أبي إسحاق الفزاري عن سفيان الثوري قال: البكاء عشرة أجزاء: جزء لله، وتسعة لغير الله، فإذا جاء الذي لله في العام مرة فهو كثير. سیر اعلام النبلاء، جلد7، ص258 ابو اسحاق فزاری سے روایت ہے کہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ نے کہا: رونے کے دس قسمیں ہیں، ان دس میں سے ایک اللہ کے لیے ہے اور نو غیر اللہ کے...
  9. ا

    کیا آپ نے کبھی کوئی فقیہ دیکھا ہے؟

    أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْوَاسِطِيُّ , أَخْبَرَنَا هَارُونُ الْحَمَّالُ , أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ , أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , أَخْبَرَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ مَسْأَلَةٍ , فَقَالَ فِيهَا ...
  10. ا

    اصحاب الحدیث اور تزکیہ نفس

    سلف صالحین میں فقہی اختلاف کے سبب سے اہل الحدیث اور اہل الرائے کے جو دو مکاتب فکر وجود میں آئے، ان میں سے پہلے کا مرکز مدینہ المنورۃ تھا اور اس کی ریاست امام مالک رحمہ اللہ کے حصے میں آئی جبکہ دوسرے مکتبہ فکر کا مرکز کوفہ تھا اور اس کی مسند افتاء پر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ براجمان ہوئے۔ امام...
  11. ا

    ٹوپی

    ٹوپی کی کئی قسمیں ہیں مثلا بنگالی ٹوپی، ترکی ٹوپی، افریقی ٹوپی، سندھی ٹوپی، جالی دار ٹوپی، جناح کیپ وغیرہ۔ شاید ٹوپی کی جتنی قسمیں ہیں، اتنی ہی باتیں اس کے فوائد اور نقصانات کے بارے بھی کی جا سکتی ہیں۔ شروع میں، میں ٹوپی پہنتا تھا لیکن میری اہلیہ کو پسند نہ تھا اوروہ میری ٹوپی غائب کر دیتی...
  12. ا

    سچا واعظ

    آج کل بہت کم واعظ ایسے ہیں کہ جن کا وعظ انسان کی باطنی زندگی کو تبدیل کرنے میں کوئی کردار ادا کرے۔ لیکن خالق نے جس طرح ہر بستی کو ایک ہادی عنایت فرمایا، اسی طرح ہر شخص کو ایک سچا واعظ بھی دیا ہے۔ یہ واعظ ایسا ہے کہ میں نے جب بھی اس کا وعظ سنا، اس نے میرے دل کو نرم اور آنکھوں کو نم کر دیا۔ اس...
  13. ا

    فناء اور بقاء

    صوفیاء نے تزکیہ نفس میں فناء اور بقاء کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ متقدمین صوفیاء کا تصور فناء وبقا سادہ تھا۔ فناء سے ان کی مراد رذائل نفس سے اپنی ذات کو پاک کرنا اور بقاء سے مراد اخلاق حمیدہ سے اپنے آپ کو متصف کرنا تھا۔ فناء کی اصطلاح رذائل کے لیے تھی اور بقاء کی اخلاق عالیہ کے لیے۔ اس کے بعد...
  14. ا

    فناء اور بقاء

    صوفیاء نے تزکیہ نفس میں فناء اور بقاء کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ متقدمین صوفیاء کا تصور فناء وبقا سادہ تھا۔ فناء سے ان کی مراد رذائل نفس سے اپنی ذات کو پاک کرنا اور بقاء سے مراد اخلاق حمیدۃ سے اپنے نفس کو متصف کرنا تھا۔ فناء کی اصطلاح رذائل کے لیے تھی اور بقاء کی اخلاق عالیہ کے لیے۔ اس کے بعد...
  15. ا

    جمہوریت کی تعریف

    آج کل لوگ جمہوریت کو بہت رگیدتے ہیں اور مجھے بھی جمہوریت سے کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن لوگوں کی جمہوریت پر تنقید دیکھ کر یہ احساس ضرور پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اب تنقید کا معیار بہت گر گیا ہے۔ بعض اوقات ہمیں مصطلحات کے معانی، پس منظر، ارتقاء، مترادفات اور مروجہ استعمالات سے واقفیت نہیں ہوتی لیکن...
  16. ا

    شذوذات اور تفردات

    اہل علم نے علماء کی شاذ آراء اور تفردات سے عدم تعرض کا حکم دیا ہے لیکن ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شاذ قول ہے کیا؟ تفردات کی تعریف کیا ہو گی؟ علم قراء ات، علم حدیث اور علم فقہ میں شاذ کی اصطلاح مختلف معانی میں استعمال ہوئی ہے۔ ہم یہاں فقہ اور اصول فقہ کی روشنی میں اس اصلاح پر گفتگو کر رہے ہیں۔...
  17. ا

    تعلیم اور تربیت : تحلیہ اور تخلیہ

    قرآن مجید میں چار مقامات پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فریضہ بیان ہوا ہے کہ آپ صحابہ پر آیات کی تلاوت کرتے ہیں، انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتے ہیں اور ان کا تزکیہ کرتے ہیں۔ سورۃ بقرۃ آیت 129 میں بیان ہوا کہ ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ دعا کی تھی کہ اللہ سبحانہ...
  18. ا

    مجاہدہ نفس کے چار اصول: قلت طعم، قلت منام، قلت کلام اور قلت اختلاط مع الانام

    بعض صوفیاء نے کم کھانے، کم سونے، کم گفتگو کرنے اور لوگوں سے کم میل جول رکھنے کو مجاہدہ قرار دیا ہے۔ میری رائے میں اس عنوان کو درست کرنے کی ضرورت ہے یعنی معتدل کھانا، معتدل سونا، معتدل گفتگو کرنا اور معتدل میل جول رکھنا شریعت کا تقاضا ہے۔ کم کھانا اور زیادہ کھانا دونوں شریعت کا مطلوب نہیں ہیں۔...
  19. ا

    قوائے ثلاثہ: قوت فکریہ، قوت غضبیہ اور قوت شہویہ

    سلف صالحین کا کہنا ہے کہ اللہ عزوجل نے ہر انسان میں تین قوتیں رکھی ہیں: عقل کی قوت، غضب کی قوت اور شہوت کی قوت۔ ان تینوں قوتوں میں افراط وتفریط یعنی زیادتی اور کمی ظلم ہے جبکہ اعتدال یعنی میانہ روی مطلوب ہے۔ عقل کی قوت ایسی قوت ہے جس کے ذریعے انسان غور وفکر کرتا ہے۔ عقل کی قوت میں تفریط یہ ہے...
  20. ا

    موانع اصلاح

    میں کافی عرصہ سے اپنے تزکیہ کی کوشش میں لگا ہوں لیکن تزکیہ ہے کہ ہونے کو نہیں آ رہا۔ میں نے سوچا کہ تزکیہ نہ ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں تو یہ وجوہات سامنے آئیں: ۱۔ میں تزکیے کی طلب میں سچا نہیں ہوں۔ میں نے اس وجہ پر غور کیا تو مجھے محسوس ہوا کہ نہیں ایسا نہیں ہے۔ میں اپنا تزکیہ چاہتا ہوں...
Top