• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حالی نشاطِ نغمہ و مئے ڈھونڈتے ہو اب آئے ہو وقتِ صبح'رہے رات بھر کہاں‌ ؟
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے ظفر جو حال ہے میرا ' کرونگا گر بیاں‌ ہوگی انکی شرم ساری مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دے کے دل اپنا ظفر اس دشمنِ جاں کو مجھ پہ جو گذری مصیبت مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چھلکا سا پڑ رہا ہے وصی وحشتوں کا رنگ ہر چیز پہ زوال ہے اور چاند رات ہے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    معشوق تو ہے پر وہ اوباش کج روش ہے کیا کہئے میر جی نے دل کو کہاں لگایا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اہلِ ہنر کو مجھ پہ وصی اعتراض ہے میں‌ نے جو اپنے شعر میں‌ ڈھالے تمہارے خط
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراز دل کو نگاہوں‌ سے اختلاف رہا وگرنہ شہر میں‌ ہم شکل صورتیں‌تھیں بہت
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھول ہی پھول ہیں‌ ہر سمت ندیم راہ دشوار ہوئی جاتی ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ویرانیاں‌ دلوں‌ کی بھی کچھ کم نہ تھیں‌ ادا کیا ڈھونڈنے گئے ہیں‌ مسافر خلاوں‌ میں‌
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد ہیں‌ سیرِ چراغاں‌ ناصر دل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لو شمعِ محبت کی رئیس اور بڑھادو ایوانِ وفا سنتے ہیں‌ بے نور ہوئے ہیں‌
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    داغ وارفتہ کو ہم آج تیرے کوچے سے اس طرح کھینچ کے لائے ہیں‌ کہ جی جانتا ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ سے کرتے ہیں‌ قتیل اس لئے کچھ لوگ حسد کیوں‌میرے شعر ہیں‌ مقبول حسیناوں میں‌
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غمِ ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج شمعہ ہر رنگ میں‌ جلتی ہے سحر ہونے تک
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیوں‌ ہستی کی تباہی کا رونا روتے ہو اشعر اس کو مٹنا ہی ہے آخر ' ذات ہی تو ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منحصر اہلِ ستم پر ہی نہیں ہے محسن لوگ اپنوں‌ کی عنایت سے بھی مرجاتے ہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ظلمتِ مغرب کو خاطر کوئی یہ پیغام دے ہم بھی اب ابھریں مشرق سے اجالوں‌ کی طرح
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم ' جفا ' دکھ ' الم ' اشعر ہیں‌ حصہ سب عشق کے عنوانوں‌کا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عشق میں‌ ہم نبھا چکے سب سے اے خمار بس ایک ظالم حیات باقی ہے
Top