• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہِ سیاہ میں ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیے خامہ انگُشتِ بدنداں ہے اسے کیا لکھیے (غالب)
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اِدھر کے رہے ، نہ اُدھر کے رہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ذکر اس پری وَش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا (غالب)
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات کی بات کا مذکور ہی کیا چھوڑیئے رات گئی بات گئی
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غالبِ نکتہ داں سے کیا نسبت خاک کو آسماں سے کیا نسبت (حالی)
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں (حالی)
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ دن بھر کچھ نہیں کرتے ہیں ، میں آرام کرتا ہوں وہ اپنا کام کرتے ہیں ، میں اپنا کام کرتا ہوں (ظفر اقبال)
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور (غالب)
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دامن پہ کوئی چھینٹ ، نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہ دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی شیفتہ
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انوکھی وضع ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں (اقبال)
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ادائے خاص سے غالب ہوا ہے نکتہ سرا صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے (غالب)
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے سفینہ چاہیے اس بحرِ بیکراں کے لیے (غالب)
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم نے حافظ سے بگاڑی ہے نہ شیطاں سے کبھی دن کو مسجد میں رہے رات کو میخانے میں‌
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دنیا میں‌ ڈھیٹ اور بے شرم تو بہت دیکھے ہیں‌ مگر سب پہ سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چل دنیا ہے چل چلاؤ کا راستہ سنبھل کے چل
Top