• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تو آنسوؤں کا سکوت ہوں لبِ شعر مجھ کو صدا نہ دے نہ کبیر ہوں ، نہ نظیر ہوں ، میں نہ میر ہوں نہ بشیر ہوں ( بشیر بدر )
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراق تُو نے جگایا ہے سوتے فتنوں کو رہیں گی یاد یہ جادو بیانیاں تیری
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھول پھر زخم بنے ہیں ناصر پھر خزاؤں کو دعا دے کوئی!
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چپ تو ترے کرب کا اظہار کرے ہے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مسکراتے پھرتے ہیں دل خوشی سے خالی ہے اے زندگی تیری میں نے آبرو بچالی ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آپ اٹھ رہے ہیں کیوں میرے آزار دیکھ کر دل ڈوبتے ہیں حالتِِ بیمار دیکھ کر ۔۔۔۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کو اشکوں کی روانی سے نکالا جائے ڈوبتے شخص کو پانی سے نکالا جائے دو ہی کردار کہانی میں ہیں دونوں متضاد کیوں نہ دونوں کو کہانی سے نکالا جائے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم سے تو بہت اور بھی مل جائیں گے تم کو ہے بات بس اتنی سی کہ نایاب یہ دل ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کس لیے ہم دل جلائیں ، رات دن محنت کریں کیا زمانہ ہے ، برے لوگوں کی عزّت ہے بہت
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو نے سرمائے کی چھاؤں میں پنپنے کے لیے اپنے، دل اپنی محبت کا لہو بیچا ہے دن کی تزئینِ فسردہ کا اثاثہ لے کر شوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس کے پردوں پر منقّش تری آواز بھی ہے خانئہ دل میں فقط تیرا سراپا ہی نہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لبوں کی بھیگی بھیگی سلوٹوں کومضمحل کردے نمایاں رنگِ پیشانی پہ عکس سوزِ دل کر دے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیض مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے۔۔
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چرکے وہ دیے دل کو محرومئ قسمت نے اب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی غلام مصطفٰی تبسم
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی اک لخطہ بہے آنسو اک لخطہ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے اندازِ شکیبائی یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے شان الحق حقی
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے آرزو کی دنیا،دلِ ناتواں کی حسرت جسے کھوکے شادماں تھے اسے آج پاکہ روئے۔ سیف الدین سیف
Top