• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ بجھ رہی ہے نہ اب کے بھڑک رہی ہے ہوا ہمارے دل کی طرح سے تپک رہی ہے ہوا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یارب! وہ نہ سمجھے ہیں نا سمجھیں گے میری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تڑپ اے دلِ ناداں کے غیر کہتے ہیں اخیر کچھ نہ بنی صبر اختیار کیا۔۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اشک آنکھوں‌میں میری دیکھ کر روتے کیوں ہو دل بھر آتا ہے تو پھر دل کو دکھاتے کیوں‌ہو۔۔؟
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل جو ٹوٹا تو کیا ہاتھ دعا کو اٹھے۔۔ ایسے ماحول میں اب کس کو پیارا سمجھوں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بس ایک تیرا نام چھپانے کی غرض سے کس کس کو پکارا دلِ بیمار نے میرے۔۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت میں ہرگز تکلف نہ کرنا لگے چوٹ دل پر تو پھر اف نہ کرنا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ میں نہیں یا وفا نہیں باقی ۔۔ تیری چشمِ الم نواز کی خیر دل میں کوئی گلا نہیں باقی ۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو بوئے پہ نہ ہو ان کی دسترس اے دل! چمن میں ایسی پابندیوں‌ سے کیا حاصل
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کردے آباد جو پھر دل کے بیا بانوں‌کو واسطہ تم کو خدا کا وہ مسیحا لاو۔۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دِل جَلا پھر،چراغ جَلتے ہی اپنے دُکھ بھی ہیں شام جیسے ہی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری صدا میں دھڑکتا ہے کائنات کا دل بہ طرزِ خاص غمِ عام لے کے آیا ہوں مصطفٰی زیدی
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا خوب امیر ِفیصل کو سنّوسی نے پیغام دیا تو نام ونسب کا حجازی ہے، پردل کا حجازی بن نہ سکا اقبال
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں (علامہ محمد اقبال)
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں نے دل کی بات رکھی اور تُونے دیناوالوں کی میری عرض بھی مجبوری تھی، اُن کا حکم بھی مجبوری
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے میرے دلِ ناداں تو غم سے نہ گھبرانہ بنتی ہے تو بن جائے یہ ذندگی افسانہ ۔۔
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ائے دل ِناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ کیا سب سے دل کی بیاں حالتیں کرنی فراز تجھکو نہ آئیں محبتیں کرنی ۔۔
Top