• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس کے پردوں پر منقّش تری آواز بھی ہے خانئہ دل میں فقط تیرا سراپا ہی نہیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مرے بولنے کا موسم نہ قریب آ رہا ہو کہیں دل میں گونجتی ہیں وہ سما عتیں پرانی
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے تو دل کے مشرق و مغرب اس کے رُخ سے منور ہیں بے شک تیرا روپ بھی کامل ، بے شک تو بھی تمام ہے چاند
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دھڑ کے گا جب تک اس کی اجازت رہی یہ دل رک جاءے گا جب اس نے پکارا کہ اب نہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس دل میں اللہ کا خوف ہو اس دل کی یہ حالت ہوتی ہے ایک بار گناہ ہو جاتا ہے سو بار ندامت ہو تی ہے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مری سن! نہ رکھ اپنے پہلو میں دل اسے تو کسی اور کے گھر چُھپا
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرہ تو اک قطرہ خوں نہ نکلا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ذرا نہ موم ہوا پیار کی حرارت سے چٹخ کے ٹوٹ گیا ، دل کا سخت ایسا تھا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت میں ھرگز تکلف نھ کرنا لگے چوٹ دل پر تو پھر اُف نا کرنا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل کی باتوں کو بڑے پیار سے ٹالاہوگا خود کو جب ایک نئی راہ پہ ڈالا ہوگا اس سے منسوب ہوں جتنے بھی فسانے سننا ان میں‌ شاید کہیں میرا بھی حوالہ ہوگا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قدم زمیں پہ۔نظر آسماں پہ۔ دل میں فریب نہ جانے کونسی منزل پہ آج انساں‌ ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بسا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے کئی پیکر مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ دل ویران رکھاہے ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں تیری یادیں‌ بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل بے خبر یہ ابتداء ہے تیرے شوقِ جنون کی ابھی تو عشق میں تجھے بے مثال ہونا ھے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آئے جیسے صحراوں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لئے وہ ہنس پڑے، مجھے مشکل میں ڈالنے کے لئے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بے تاب ہیں ہم
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن نغمہء ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں‌دیا دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں‌دیا دل کو تمھاری یاد کے آنسو عزیز تھے کوئی بھی درد اور سمونے نہیں دیا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دل تیر آشوب نے پھر حشر جگایا بے درد ابھی آنکھ بھی مشکل سے لگی تھی اترا بھی تو کب درد کا چڑھتا ہوا دریا جب کشتی جاں موت کے ساحل سے لگی تھی
Top