• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ اک دل کا چین ہے کہ سدا ڈھونڈتے رہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا مجھے قبول نہیں یہ سماج کانٹوں کا چلو کہ کچھ تو تسلی ہوئی مرے دل کو اسی میں خوش ہوں کہ پایا خِراج کانٹوں کا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل ان کو ڈھونڈھتا ہے، ہم دل کو ڈھونڈتے ہیں بچھڑے ہوئے مسافر منزل کو ڈھونڈھتے ہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل پہ ایک طرفہ قیامت کرنا مسکراتے ہوئے رخصت کرنا اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اس کو کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھر یوں ہوا کہ دل میں کسی کو بسا لیا پھر یوں ہوا کہ خواب سجائے تمام عُمر
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت میں وہ تڑپائیں، سزا دیں ، ستم ڈھائیں، مگر ٹوٹے نہ یارب حوصلہ ٹوٹے ہوئے دل کا
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے دلوں کے فاصلے بڑھتے رہیں گے اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں‌گے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا فیصلہ کرے اب دل کہ رُک جائے یا چلے جب ساتھ ہے آندھیوں کا تو دیا کیا جلے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سلگتا ہے میرا سرد روّیے سے تیرے دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لگا کے تیر کو ترکش میں ایسا لگتا ہے نشانہ صرف بنائیں گے وہ میرے دل کو
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے منزل کے لیئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دِل کے پھپھولے جَل اُٹھے سینے کے داغ سے۔۔۔۔۔ اِس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔۔۔۔ :(
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتیں ہیں دل کو دل بنانےمیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مشکل کہاں تھے ترکِ تعلق کے مرحلے اے دل! مگر سوال تیری زندگی کا تھا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے جو اب راکھ جستجو کیا ہے
Top