بالکل بھائی ایسا ہی ہے جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
لیکن میرا خیال ہے پہلا انسان ہونے کے ناطے آدم علیہ السلام کا نام بھی اللہ ہی نے رکھا ہوگا اور اسی طرح پہلی خاتون ہونے کے ناطے حوا علیہ السلام کا بھی۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
خضر حیات اور انس بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔