• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر...

    بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر اسی قسم کے الزامات لگا رہا تھا جیسے عام طور پر منکرین حدیث لگاتے ہیں مثال کے طور پر صحیح بخاری میں جھوٹی احادیث کا موجود ہونا، شیعہ راویوں کی روایتوں کا موجود ہونا اور امام بخاری کے اساتذہ کا شیعہ...
  2. ابو عبدالله

    محمد یحییٰ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہُ یحییٰ بھائی اس شش و پنج سے نکلنے پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔ ابتسامہ بھائی ہمیں اس فورم پر بھی آپ کی پوسٹس کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیر
  3. ابو عبدالله

    والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں اور انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں - آمین ثم آمین
  4. ابو عبدالله

    خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین یا رب العالمین۔ بارک اللہ فیکم شیخ خضر حیات
  5. ابو عبدالله

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    حالانکہ وہاں "مقلد عامی وغیرہ" ایسا کچھ نہیں لکھا ہوا، جو کہ آپ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کی بات مان لی جائے تو اسکا مطلب ہے "ہر عام شخص" (جو کسی مدرسے کا منہ نہیں دیکھتا یا وہاں آپ کی طرح کچھ سال نہیں لگاتا) وہ۔۔۔۔ اندھا ہے، غبی (جاہل) ہے، اس کے اعصاب خراب ہیں۔۔۔۔۔ بھائی کیا میں صحیح...
  6. ابو عبدالله

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    محمد ارسلان بھائی آپ نے صحیح مشورہ دیا ہے۔ محمد عامر یونس بھائی اپ کون سا موبائل استعمال کرتے ہیں؟ ارسلان بھائی کے بتائے ہوئے دونوں طریقے ہی درست ہیں لیکن لاگ ان کے وقت نام والے خانے میں لکھتے وقت آپ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اردو enable ہونی چاہیے۔ ایک اور صورت یہ ہوسکتی ہے کہ آپ "نام" کے بجائے "ای...
  7. ابو عبدالله

    علامہ احسان الہیٰ ظہیر کا یہ عمل کیا کہلائے گا سنت یا بدعت؟

    باجی آپ کی بات میں مَیں اس بات کا اضافہ کروں گا کہ اشماریہ بھائی۔! آپ نے تو بعینہ وہی انداز اپنا لیا ہے جو مدنی چینل والے حضرت (جنہیں آپ لوگ بدعتی بدعتی کہتے نہیں تھکتے) اپناتے ہیں۔ جب اُن سے اُنکی عبادات میں اختیار کردہ بدعات کا ثبوت مانگا جاتا ہے تو وہ لوگ بھی اسی انداز میں فرماتے ہیں " آپ...
  8. ابو عبدالله

    سنگساری : جاوید چوہدری کے سوالات اور مولانا الیاس کے جوابات

    یوسف صاحب میں آپ کی بات سے 100 فیصد متفق ہوتے ہوئے صرف اس بات کا اضافہ کروں گا کہ یہ سوالات اسی طرز پر مختلف منکرین حدیث اٹھاتے رہتے ہیں جن کے جواب میں اللہ کے فضل سے علمائے اہلِ حدیث نے کتابوں کی کتابیں لکھ رکھی ہیں، لیکن مسئلہ یہی ہے کہ ان باتوں کو ان لوگوں تک پہنچائے کون؟
  9. ابو عبدالله

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    ١٦ آنے صحیح بات کی ہے خضر بھائی نے ورنہ کم از کم آپ کی یہاں موجودگی ممکن نہیں تھی دوست بہت زیادہ افسوس والا آئیکون.........
  10. ابو عبدالله

    محدث کوئز

    سورہ شعراء آیت 23 تا 31۔ قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ ﴿٢٣﴾ قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ﴿٢٤﴾ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ ﴿٢٥﴾ قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ ﴿٢٦﴾ قَالَ إِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي...
  11. ابو عبدالله

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    بہن جی بہت عمدہ بات 100 فیصد متفق
  12. ابو عبدالله

    دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

    مکتبہ شاملہ اینڈرائڈ ڈیوائسز کے لیے۔۔۔ مکتبہ شاملہ ایپل ڈیوائسز کے لیے۔۔۔ بھائی یہ ایپ بہترین ہے، اور میں نےآئی پیڈ پر تو استعمال کی ہے۔ اس میں ایک فائدہ یہ ہے کہ ساری کتابوں کی بجائے آپ مختلف کیٹگریز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں حتیٰ کہ مختلف کیٹگریز میں سے بھی مخصوص کتابیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ جزاک...
  13. ابو عبدالله

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    باجی ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین میں یقینا" یہی سمجھ رہا تھا کہ آپ بھی شاید جواز کی قائل ہیں۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہدایت کے رستے پر چلائے۔ آمین
  14. ابو عبدالله

    حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث

    بہت اعلیٰ شاہد بھائی دریا کو کوزے میں بند کردیا آپ نے ماشاء الله الله آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے. آمین
  15. ابو عبدالله

    قرآن کی آیت اور ترجمہ !!!

    جزاک اللہ خیر
  16. ابو عبدالله

    بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر...

    بھائی پچھلے دنوں ایک دیوبندی مولوی سے بات ہو رہی تھی تو وہ بڑے متعصبانہ انداز میں امام بخاری پر اسی قسم کے الزامات لگا رہا تھا جیسے عام طور پر منکرین حدیث لگاتے ہیں مثال کے طور پر صحیح بخاری میں جھوٹی احادیث کا موجود ہونا، شیعہ راویوں کی روایتوں کا موجود ہونا اور امام بخاری کے اساتذہ کا شیعہ...
  17. ابو عبدالله

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    وعلیکم السلام۔ مجھے اندازہ نہیں کہ آپ بھائی ہیں یا انکل۔۔۔۔۔ لیکن خیر جزاک اللہ۔۔۔۔۔
  18. ابو عبدالله

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    ہممم یعنی آئندہ لولی آل ٹائم بھائی کو ان لوگوں سےسوال کرتے ہوئے "حیاتی یا مماتی" کے ساتھ ساتھ یہ بھی پوچھنا پڑے گا کہ بھائی آپ کون سے والے (معتزلی ، مرجئی ، اشعری ، ماتریدی ، شیعی وغیرہ) حنفی ہیں۔۔۔۔ ابتسامہ
  19. ابو عبدالله

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    منسلک کردہ امیجز میں کچھ قرآنی تعویذ لکھے ہوئے ہیں (افسوس حدیثی تعویذ نہیں مل سکے مجھے شاید حافظ عمران بھائی وہ ڈھونڈھنے میں میری مدد کر سکیں) مجھے حافظ عمران الٰہی بھائی اور دعا باجی سے معلوم کرنا ہے کہ ان تعویذات کو لکھنے اور بتائے گئے مسائل کے لیے ان کو تجویز کردہ جگہوں پر باندھنے یا پہننے...
  20. ابو عبدالله

    تقلید کسے کہتے ہیں ؟

    جزاک اللہ خیر بھائی
Top