الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء عزیز بھائی اس کتاب کی قیمت معلوم کرنے کےلیے اسی مکتبہ پر فون کیا لیکن مین بندہ نہ ہونے کی وجہ سے ایک صاحب نے اندازے سے 22 سو کے قریب بتائی ہے۔ باقی فائنل قیمت ان شاءاللہ بروز سوموار تک بتا دونگا۔مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ اس کتاب کی قیمت...
سب سے پہلے تو آپ کا اس بات پر شکریہ کہ آپ نے ہمیں گالیاں دیں۔ اس کے مقابلے میں ہم صرف اتنا کہہ دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔اور اسی بدلے جنت الفردووس میں داخل کرے۔
باقی بھائی جان آپ نے کہا کہ یہ کاپی پیسٹ نہیں تھا۔؟ تو پھر یہاں سے جو آپ نے اپنے مطلب کا آرٹیکل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
متلاشی بھائی ہم آپ کو محدث فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور دعا ہے کہ جس امید کولیے آپ یہاں پر تشریف لائے رب کریم اس کو ضرور پورا کرے۔آمین
کوئی بات نہیں عزیز بھائی ورڈ سےمراد مائیکروسوفٹ آفس میں موجوود ایک پروگرام ہے۔جیسا کہ ان پیج۔آپ کو ان پیج میں لکھنے کا اس وجہ سے نہیں کہا کیونکہ پھر ان پیج سے فورم پر کاپی پیسٹ میں مسائل ہونگے۔
جس طرح آپ فورم ایڈیٹر میں لکھتے ہیں اسی طرح اس پروگرام میں بھی لکھا جاتا ہے۔
اس کا ایک حل یہ ہے کہ آپ ورڈ وغیرہ میں لکھا کریں۔اور ساتھ ساتھ سیو کرتے رہاکریں۔جب تحریر مکمل کرلیں تو پوسٹ کردیا کریں۔اور ہاں اگر آپ نے اقتباس کے ساتھ جواب دینا ہو تو اس کا حل یہ ہے کہ جس عبارت کا آپ نے اقتباس لینا ہے اس کو کاپی کرکے لکھی جانیوالی تحریر میں پیسٹ کریں اور باقی تحریر سے فرق ڈالنے...
نمبر5:
بیعت اور مسلمانوں کے باہمی معاہدات میں فرق ہے- ایک عام معاہدہ تو کوئی مسلمان کسی سے کسی وقت بھی کرسکتا ہے جب تک وہ اسلامی تعلیمات کے منافی نہ ہویا مسلمانوں کے امام سے کئے گئے وعدے یعنی بیعت کے مخالف نہ ہو،لیکن معاہدہ بیعت ذاتی قسم کے تمام باہمی معاہدات سے بلندترجان و مال کے سودے کی صورت...
بیعت ارشاد کی شرعی حیثیت
بیعت ارشاد کی شرعی حیثیت جاننے سے پہلے حسب ذیل نکات کوسمجھنا از حدضروری ہے کیونکہ اس بیعت مزعومہ کی شرعی حیثیت کاسارا دارومدار انہی نکات پر ہے۔
نمبر1:
بیعت درحقیقت اس سودے اورمعاہدے کا نام ہے جو اللہ تعالیٰ اور بندے کے مابین طے پاتا ہے وہ ایسے کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے...
بیعت ارشاد کا خود ساختہ طریقہ
مذکورہ بالاتمام بشارتوں، سعادتوں اور فوائد و ثمرات کے حصول کے لئے اہل طریقت نے ایک خود ساختہ طریقہ بیعت ایجاد کیا ہوا ہے جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
= شاہ ولی اللہ محدث دہلوی لکھتے ہیں:
= صاحب طریقت توحیدیہ رقمطراز ہے:
مذکورہ بالا بیعت کے دونوں طریقوں کے علاوہ...
بیعت ِ ارشاد کی منفعت و افادیت
اہل تصوف کے نزدیک بیعت ارشاد کافائدہ و ثمرہ کیا ہے؟ یہ حقیقت تو ہماری گذشتہ گفتگو سے کافی حد تک آشکار ہوچکی ہے کہ یہ بیعت مرید و سالک کو گمراہی سے بچاتی ہے اور منازل سلوک کو آسانی سے طے کرواتی ہے۔دنیوی واخروی فوز و فلاح، حق تعالیٰ کی رضا، جہنم سے نجات اور جنت کا...