الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رمضان المبارک کے خصوصی اَعمال و وظائف
1۔روزہ:
ان میں سب سے اہم عمل، روزہ رکھناہے، نبیﷺ نے فرمایا:
ایک دوسری روایت میں نبیﷺ نے فرمایا:
یہ فضیلت اور اجر ِعظیم صرف کھانا پینا چھوڑ دینے سے حاصل نہیں ہوجائے گا، بلکہ اس کا مستحق صرف وہ روزے دار ہوگا جو صحیح معنوں میں روزوں کے تقاضے بھی پورے...
رمضان المبارک میں کرنے والے کام
ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟
حافظ صلاح الدین یوسف﷾
اللہ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کو بہت سے خصائص و فضائل کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں ایک ممتاز مقام عطا کیا ہے جیسے:
یہ اس مہینے کی چند خصوصیات اور فضیلتیں ہیں۔ اب ہمیں سوچنا ہے کہ ہم کیسے اس...
کمپیوٹر ٹیکنولوجی کی اہمیت
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہم کو علم ہونا چاہئے کہ کمپیوٹر ٹیکنولوجی بنیادی علوم میں ایک نہایت ہی اہم علم ہے اور میکانیکل، میٹالرجیکل، الیکٹرانک ، کیمیکل انجینئرنگ، سول انجینئرنگ اور بائیو انجینئرنگ کے علوم کے ساتھ کسی بھی ملک کی صنعتی ترقی میں ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت...
کتاب کا نام:
قاموس الفاظ القرآن الکریم
مصنف:
ڈاکٹر عبداللہ عباس الندوی
مترجم:
پروفیسر عبدالرزاق
ناشر:
دارالاشاعت اردوبازارکراچی
ٹائٹل:
تبصرہ:
آن لائن مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ لنک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی اس عنوان ’’رمضان میں کرنے والے کام‘‘ کے نام سے حافظ صلاح الدین﷾ کا مضمون ماہنامہ محدث دسمبر1999 میں شائع ہوا تھا۔اور پھر آن لائن امیج کی صورت میں آپ اس سائٹ سے بھی مطالعہ کرسکتے ہیں۔ ٹائم ملتے ہی محدث فورم پر یونیکوڈ شکل میں پیش کردونگا۔ ان شاءاللہ
قرأت سے پہلے کیا پڑھے!
سورہ سے پہلے آپؐ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے۔
دلیل: انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک دن ہم نبیؐ کے پاس تھے کہ آپؐ نے سر اٹھایا تو ہنس رہے تھے ہم نے پوچھا کہ آپؐ کو کس چیز نے ہنسایا
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان ؓ نے ایک دفعہ نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم...
آمین:
٭ سورہ فاتحہ کے بعد آپﷺ ’آمین‘ اونچی آواز سے کہتے تھے۔(۱۵)
وائل بن حجرؓ ہی سے دوسری روایت میں ہے۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سری نماز میں آمین سراً کہنی چاہئے ۔سری نمازوں میں آمین سراً کہنے پر مسلمانوں کا اجماع ہے۔
سورۃ فاتحہ پڑھنا
٭ تعوذ و تسمیہ کے بعد آپﷺ سورہ فاتحہ پڑھتے تھے۔ (دیکھئے سنن نسائی:۹۰۶(۱۲))
سورۃ الفاتحہ کے الفاظ یہ ہیں:
ملحوظہ:
سورہ فاتحہ ٹھہر ٹھہر کر پڑھنی چاہئے آپؐ سورہ فاتحہ ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے اور ہر آیت پر وقف کرتے تھے۔
حضرت ام سلمہؓ نبیﷺ کی قراء ت کی کیفیت بیان کرتی ہیں کہ...
شیخ الاسلام ؒ نے ایک دوسرے مقام پر بڑی تفصیل سے اس مسئلہ پر بحث کی ہے جو ان کے مجموعہ فتاویٰ کی جلد ۱۸ کے ص۶۵،۶۸ پر دیکھی جاسکتی ہے۔ جس میں انہوں نے فرمایا ہے کہ استحباب حکم شرعی ہے جو دلیل شرعی سے ہی ثابت ہوسکتا ہے اور جو بغیر دلیل شرعی کے خبر دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو فلاں عمل محبوب ہے تو وہ...
حافظ ابن حجر ؒ کے الفاظ سے دو باتیں نکھر کر سامنے آتی ہیں:
سوال یہ ہے کہ ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل کر لینے کے موقف کو اپنانے کے بعدعلمائِ امت نے ان شرائط کو ملحوظ رکھا ؟ قطعاً نہیں بلکہ اس دائرہ کو اس قدر وسیع کر دیا کہ فضائل اعمال میں موضوع (بناوٹی) احادیث تک کو قبول کر لیا گیا۔ چنانچہ ایک...
ہم یہاں اس مسئلہ میں شیخ البانی کے موقف کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں اور بتلانا چاہتے ہیں کہ ان کا یہ موقف نیا نہیں۔ امام بخاری امام مسلم وغیرہ کا بھی یہی موقف تھا ،چنانچہ موصوف فرماتے ہیں:
ضعیف حدیث پر عمل نہ کرنے کی جو دلیل اصولی طور پر علامہ البانی ؒنے پیش کی ہے۔ صحیح خبر واحد کو ظنی کہہ کر...
علامہ محمد ناصر الدین البانی ؒاور ضعیف احادیث
مولانا ارشاد الحق اثری ﷾
۱۹۹۹ء کا یہ سال، عالم اسلام بالعموم اور سلفی حضرات کے لئے بالخصوص’عامِ حزن‘ ہے جس میں یکے بعد دیگرے نامور اسلامی شخصیات اس جہانِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی کے پاس پہنچ گئیں اور عالم اسلام ان کے علم وفضل سے محروم...
ایک بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں ہے۔ یہ ان لوگوں کا ایک پروپیگنڈہ ہے۔جس سے سادہ لوح عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔قرآن اور صحیح حدیث دونوں اللہ کی طرف سے ہیں۔ایک وحی متلو ہے اور ایک وحی غیر متلو۔اور اللہ تعالیٰ کا ہی فرمان ہے
باقی یہ لوگ مختلف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لنک سے آپ Internet Download Manager v5.18 Build 8 ڈاؤنلوڈ کریں۔WinRar فائل کو ایکسٹریکٹ کرتے ہوئے حاصل ہونےوالے فولڈر کو اوپن کریں اور اس فائل پر idman518 ڈبل کلک کردیں۔
نیکسٹ نیکسٹ پر کلک کرتے ہوئے آخر میں فنش پہ کلک کردیں گے تو اس پر آپ سے رجسٹریشن مانگے...
آیۃ الکرسی کی فضیلت
اور کیا اس آیت کی عظمت پرکوئ دلیل وارد ہے ؟
الشیخ محمد صالح المنجد
ابن کثیررحمہ اللہ تعالی سورۃ البقرۃ کی آیۃ الکرسی کی تفسیرکرتےہوئے کہتے ہیں :
یہ آیۃ الکرسی ہے جس کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث میں ہے کہ کتاب اللہ میں یہ آیت سب سے افضل آیت ہے ۔...