• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    ان پیج تھری (یونی کوڈ) کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بھائی یہ وہ والا ان پیج تھری ہے ہی نہیں جس کو انسٹال کرنے کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے۔آپ اس والے ان پیج کی تمام فائلز ریموو کردیں اور جس ان پیج کا لنک میں نےدیا ہے اس کوڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے بتائے ہوئے طریقے کےمطابق انسٹال کریں۔ان شاءاللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
  2. کلیم حیدر

    عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائی کو صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو اپنی حفظ وامان میں رکھتےہوئے دین حنیف پر چلنے کی توفیق دے۔آمین
  3. کلیم حیدر

    ایران، اسرائیل اور شیعیت/صہیونیت کےمابین تعلقات وروابط

    ایران، اسرائیل اور شیعیت/صہیونیت کےمابین تعلقات وروابط ڈاؤنلوڈ لنک
  4. کلیم حیدر

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بھائی حرب بن شداد پیلا بیک گراونڈ دو وجہ سے ہوتا ہے۔تفصیل بیان ہے ایڈیٹر آپشنز میں سے آپ کو دو بٹن ایک عربی والے بٹں سےاگلا بٹن ( آ ) اور ایک بٹن سپیکر کی علامت کی طرح کا نظر آئے گا۔ان پر جب ماؤس لیے کر جائیں گے تو کچھ یوں ظاہر ہوگا HL ٹیگ کا استعمال...
  5. کلیم حیدر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    عزیز بھائی Islamic ایک اور کتاب پیش ہے۔ قاموس القرآن از قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی
  6. کلیم حیدر

    قاموس القرآن

    کتاب کا نام: قاموس القرآن مصنف: قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی ٹائٹل: تبصرہ: ڈؤانلوڈ لنک
  7. کلیم حیدر

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
  8. کلیم حیدر

    والدین کے حقوق پر مستند کتب آپلوڈ کردیں پلیز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوعبدالله بھائی اور عامر بھائی اولاد اور والدین کے بارے میں حافظ عمران ایوب لاہوری صاحب کی کتاب پیش ہے اولاد اور والدین کی کتاب از حافظ عمران ایوب لاہوری
  9. کلیم حیدر

    خصوصی دعا کی اپیل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین یارب العالمین
  10. کلیم حیدر

    اللہ جب دل سے غائب ہو تو دل حاضر نہیں ہوتا

    جزاک اللہ خیرا بہنا بہت خوب
  11. کلیم حیدر

    شعیب ملک -- تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شعیب بھائی ہم آپ کو محدث فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا کرتے ہیں۔آمین یارب العالمین بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ایسی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق دے جو دنیا میں آپ کےلیے خیروبرکت اور اصلاح معاشرہ کےلیے معاون ومددگار ہونے کے...
  12. کلیم حیدر

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    اب جب آپ کی دفعہ یاد آ ہی گئی ہیں تو اس پر عمل کریں۔والسلام
  13. کلیم حیدر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    محترم نوید عثمان صاحب اپنے قلم کو قابو میں رکھتے ہوئےاخلاق وادب کے دائرہ کو پامال نہ کریں۔اور نہ فورم کو کھیل تماشا وگالی گلوچ کا اسٹیچ بنائیں۔اگر ہماری پالیسیاں آپ سب کےلیے نرم ہیں تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ آپ لوگوں کے دل میں جو آئے وہ لکھ ڈالیں۔ محترم دلائل کی رو سے اختلاف کا ہوجانا کوئی...
  14. کلیم حیدر

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    محترم نوید عثمان صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرہ میں رہتے ہوئے بادلائل گفتگو کریں۔شکریہ
  15. کلیم حیدر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد2
  16. کلیم حیدر

    مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد2

    کتاب کا نام: مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد2 مصنف: امام راغب اصفہانی رحمہ اللہ مترجم: مولانا محمد عبداللہ فیروزپوری ناشر: اسلامی اکادمی،لاہور ٹائٹل: تبصرہ: غریب القرآن پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصیت نے توجہ دی وہ ابن عباس﷜ ہیں۔ وہ غریب القرآن...
  17. کلیم حیدر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بھائی Islamic آپ کی دوسری لسٹ کی صورت میں دی گئی کتب کی اپلوڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اللہ کریم آپ کی ان کاوشوں کے بدلے دنیا وآخرت کی فلاح نصیب فرمائے۔آمین مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد1
  18. کلیم حیدر

    مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد1

    کتاب کا نام: مفردات القرآن (جدید ایڈیشن) جلد1 مصنف: امام راغب اصفہانی رحمہ اللہ مترجم: مولانا محمد عبداللہ فیروزپوری ناشر: اسلامی اکادمی،لاہور ٹائٹل: تبصرہ: غریب القرآن پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصیت نے توجہ دی وہ ابن عباس﷜ ہیں۔ وہ غریب القرآن...
  19. کلیم حیدر

    فالودہ

    عزیز بھائی یہ پنساریوں سے ہی معلوم ہوسکے گا۔
Top