الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اتنا بھی مبالغہ اچھا نہیں ہے اور خاص طور تو کمپیریزن سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کیونکہ یہ مذہبی تعصب کو جنم دیتا ہے۔ پس علم و فضل کا تقابل تو انبیا میں بھی پسندیدہ نہیں ہے چہ جائیکہ کہ عورتوں اور مردوں کے علم میں شروع کر دیا جائے۔ (ابتسامہ)
ساتواں فرق
تقلید کا معنی ''قبول قول الغیر من غیر معرفة دلیلہ'' ہے یعنی کسی کا قول اس کی دلیل جانے بغیر قبول کرنا ہے جبکہ اتباع سے مراد یہ ہے کہ کسی کے قول کی دلیل معلوم کرنے کے بعد اس کی پیروی کرنا ہے۔ پہلی صورت میں اصل اعتماد عالم دین پر ہوتا ہے لہذا اس میں مسئلہ پوچھتے وقت اس کی دلیل معلوم...
چھٹا فرق
اہل الرائے کے نزدیک قاضی کا فیصلہ ظاہرا اور باطنا دونوں طرح سے نافذ ہوتا ہے یعنی قاضی کا فیصلہ یا اجتہاد حرام کو حلال بنا دیتا ہے جبکہ اہل الحدیث کے نزدیک قاضی کا فیصلہ ظاہرا تو نافذ ہوتا ہے لیکن باطنا نافذ نہیں ہوتا ہے۔ مثلا ایک شخص نے کسی اجنبی عورت کے بارے عدالت میں یہ دعوی دائر کر...
پانچواں فرق
اہل الرائے قرآن کے عمومات کو قطعی الدلالة سمجھتے ہیں اور اخبار آحاد یعنی احادیث مبارکہ سے ان کی تخصیص، تقیید یا ان پر اضافے کے قائل نہیں ہیں جبکہ اہل الحدیث اخبار آحاد یعنی احادیث صحیحہ کے ذریعے کتاب اللہ کے عمومات کی تخصیص، تقیید اور اس پر اضافے کو جائز سمجھتے ہیں۔ شیخ ابو زہرہ...
چوتھا فرق
اہل الحدیث اجتہادات ائمہ یا فقہ کو دائمی حیثیت نہیں دیتے ہیں جبکہ اہل الرائے نے ائمہ کے اجتہادات یا فقہ کو دائمی حیثیت دی ہے اور قیامت تک کے لیے ان کی پیروی کو ایک انتظامی مسئلہ کے طور پر بطور تقلید شخصی لازم قرار دیا ہے۔ اہل الحدیث کے نزدیک دوام صرف شریوت اسلامیہ کی نصوص کو حاصل ہے...
تیسرا فرق
اہل الرائے کے نزدیک ائمہ کے اجتہادات یا فقہ کو بطور قانون نافذ کیا جا سکتا ہے اور دوسرے ائمہ مجتہدین یا اہل علم یا مذاہب ومسالک کے متبعین کو بذریعہ قانون سازی ایک متعین فقہ کا پابند یا جبری مقلد بنایا جا سکتا ہے جبکہ اہل الحدیث کے نزدیک کسی امام یا فقیہ کے اجتہادات یا فقہ کا بطور...
دوسرا فرق
اہل الحدیث کے نزدیک جب تک کوئی مسئلہ پیش نہ آیا ہے تو اس کے بارے اجتہاد کرنا جائز نہیں ہے یعنی تفریع مسائل یا مفروضات میں کسی رائے کا اظہار کرنا درست نہیں کیونکہ اجتہاد ضرورت کے تحت مباح ہے لہذا جب تک ضرورت اور اضطرارکی حالت نہ ہو گی تو اجتہاد بھی نہ ہوگا جبکہ اہل الرائے کے نزدیک...
تصویر کے مسئلہ میں اہل علم کا بہت اختلاف ہے۔ اس کے لیے آپ ماہنامہ محدث کے تصویر نمبر کا مطالعہ کریں۔
راقم کو ذاتی طور ان اہل علم کی رائے پسند ہے جن کے نزدیک تصویر کی حرمت کی اصل علت تخلیق میں مشابہت ہے لہذا صرف ہاتھ سے بنائی ہوئی تصاویر اور مجسمے حرام ہیں جبکہ کیمرے یا ویڈیو کی تصویر اصلا جائز...
وعد التسبيح بالأصابع سنة كما قال النبي صلى الله عليه وسلم للنساء: "سبحن واعقدن بالأصابع فإنهن مسؤولات مستنطقات". وأما عده بالنوى والحصى ونحو ذلك، فحسن. وكان من الصحابة رضي الله عنهم من يفعل ذلك، وقد رأى النبي صلى الله عليه وسلم أم المؤمنين تسبح بالحصى، وأقرها على ذلك، وروي أن أبا هريرة...
چاندی کا نصاب
80 - قد عفوت عن صدقة الخيل والرقيق ، فهاتوا صدقة الرقة من كل أربعين درهما درهم . وليس في تسعين ومائة شيء ، فإذا بلغت مائتين ففيها خمسة دراهم
الراوي: علي بن أبي طالب المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 620
خلاصة حكم المحدث: صحيح
سونے کا نصاب
3 - أن...
ہوسکتی ہے اور لڑکی اور اس کے گھر والوں کو کوشش کرنی چاہیے کہ وہ اس کو ڈاڑھی رکھنے کی ترغیب و تشویق دلاتے رہیں۔ ایسے بہت سے کیسز ملتے ہیں کہ شادی کے بعد کسی نے ڈاڑھی رکھ لی ہو۔
شادی کے موقع پر بچی کو کوئی تحفہ وغیر دینے میں کوئی حرج تو نہیں ہے لیکن جہیز یعنی گھر کا مکمل سامان وغیر دینا ایک قبیح...
وعلیکم السلام
اپنے دوست کو ان چیزوں کا مشورہ دیں:
۱۔ قرآن مجید کے ایک حصہ کی روزانہ تلاوت ترجمہ و تفسیر کے ساتھ، سنیں یا پڑھیں۔
۲۔ موت کو کثرت سے یاد کریں۔
۳۔ نیک اور اچھے لوگوں کی صحبت میں روزانہ اپنے وقت کا ایک حصہ گزاریں۔
۴۔ فجر کے بعد اور عصر کے بعد توبہ و استغفار، اللہ سے ہدایت، ہدایت...
پہلا فرق
اہل الحدیث اور اہل الرائے میں ایک بنیادی فرق اجتہاد کرنے کے وقت کے بارے ہے کہ اجتہاد کب ہو گا۔ اہل الحدیث کے نزدیک اجتہاد و قیاس ضرورت اور اضطرار کی حالت میں ہو گا جبکہ اہل الرائے کے نزدیک اجتہاد و قیاس ہر حال میں ہو گا اور یہ ایک مستقل شی ہے، البتہ وہ اتنا فرق کر لیتے ہیں کہ ضرورت...
اہل الرائے اور اہل الحدیث کے مناہج میں فرق
اہل الرائے اور اہل الحدیث میں فکر ونظر اور منہج استدلال کے کئی ایک بنیادی و جوہری فرق موجود ہیں جن کا ہم ذیل میں تذکرہ کر رہے ہیں۔
اہل الرائے اور اہل الحدیث کی ابتدا
استاذ محمد علی السایس نے اہل الرائے اور اہل الحدیث کی بنیاد ابراہیم نخعی اور سعید بن مسیب رحمہما اللہ کو بنایا ہے۔ استاذ محمد علی السایس اہل الحدیث کا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں :
جبکہ دوسری طرف اہل الرائے کے بارے میں لکھتے ہیں:
امام مالک رحمہ...
اہل الرائے اور اہل الحدیث کی تاریخ
فقہ اسلامی کے باب میں اہل الرائے اور اہل الحدیث کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ بعض اہل علم کا کہنا یہ ہے کہ مختلف صحابہ کے مزاج تھے جو بعد ازاں مستقبل میں اس تقسیم کی بنیاد بنے ہیں۔ خلافت راشدہ ہی کے دوران بعض فقہائے صحابہ بڑے بڑے اسلامی شہروں میں پھیل گئے اور انہوں...
غیر مروجہ فقہی مکاتب فکر
اہل الرائے کے مستقل مکتبہ کے بانی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ(٨٠۔١٥٠ھ) ہیں اور ان سے پھر فقہ حنفی کا سلسلہ جاری و ساری ہو۔ جبکہ اہل الحدیث کے مکتبہ فکر کے بانی امام مالک رحمہ اللہ (٩٦۔١٧٩ھ) ہیں اور ان کے بعدامام مالک رحمہ اللہ کے شاگرد امام شافعی (١٥٠۔٢٠٤ھ) اور ان کے بعد...
علامہ ابن خلدون کی رائے
علامہ ابن خلدون رحمہ اللہ اس فقہی تقسیم کے بارے لکھتے ہیں:
علامہ ابوبکر شہرستانی کی رائے
علامہ ابن خلدون رحمہ اللہ نے قیاس وغیرہ کی مخالفت کی وجہ سے اہل الظاہر کو اہل الحدیث میں شامل نہیں کیا ہے بلکہ ایک مستقل تیسرا مکتبہ فکر شمار کیا ہے جبکہ ابو بکر شہرستانی...
فقہ اسلامی میں گروہی تقسیم
عقائد کی طرح فقہ اسلامی کے باب میں میں بھی تین طرح کی تقسیم سامنے آئی:
1- اہل الحدیث
اہل الحدیث سے مراد امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل، امام داؤد ظاہری، امام ابن حزم، امام بخاری اور دیگرمحدثین عظام رحمہم اللہ کی جماعت ہے اور برصغیر پاک وہند میں تقلیدی...