الگ ان ساری خبروں سے خبر اک اور باقی ہے
لڑائی دیکھئے رہتی ہے کتنے روز تک جاری
ادھر دو چار باقی ہیں ادھر اک اور باقی ہے
سنبھل ہمدم،سفر دوگام سے زیادہ نہیں باقی
کہ اب منزل کی راہ مختصر اک اور باقی ہے
ستارے ساتھ لے کر ڈھونڈتا ہوں مہر و مہ اپنے
فلک اک اور باقی ہے قمر اک اور باقی ہے
ابھی افراد خانہ...