• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات اکثر ہم سے سوال کرتی ہے فراز۔ کہ کون ہوتا ہے تیرے دل میں جو تجھے سونے نہیں‌دیتا۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ کو اُوروں‌کو بتاتا ہے جینے کے طریقے۔ خود اپنی مُٹھی میں‌میری جان لیئے پھرتا ہے۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ ہنستے ہوئے کہ گئے کہ اب ہم صرف آپ کے خوابوں میں‌آئیں گے فراز ۔ کوئی اُن کو جا کر یہ کہہ دے کہ وہ اِک بار وعدہ کریں‌ہم ہمیشہ کے لیے سو جائیں‌گے۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ترس ترس کر برستے ہیں‌میرے آنسو روز اس وقت۔ کہ آج اِک اور سورج ڈھل گیا اُسے یاد کرتے کرتے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تقدیر نے اس دل پر اتنے زخم لگائیں فراز۔ مُسکرانے کو دل چاہا تو آنسو نکل آئے۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ کریں یاد تمہیں تو اُلجھ جاتے ہیں‌ہم۔ سمجھ نہیں آتی زندگی سانسوں‌سے ہے یا تیری یاد سے۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اَنا پرست تو اپنی جگہ پہ ہم بھی ہیں‌محسن۔ صرف اُس کے غرور کا ہم احترام کرتے ہیں۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ مروت نہ محبت نہ خلوص ہے ساقی۔ میں‌تو شرمندہ ہوں اس درو کا انسان ہو کر۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساتھ چلنے کو چلے تھے دوست دُشمن سب غالب۔ میری منزل تک کا ساتھی صرف میرا سایہ نکلا۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہیں‌ہوتا کبھی جو رابطہ اُس سے میراز محسن۔ میں خود میں‌ڈوب جاتا ہوں وہ مجھ کو مجھی میں‌ملتا ہے۔
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رکھے گا ادھورہ مجھے فراز یونہی عشق۔ مسمار کرے گا کبھی تعمیر کرے گا۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو وہ ظالم ہے جو دل میں‌رہ کر بھی میرا نہ بن سکا فراز۔ اور دل وہ کافر ہے جو مجھ میں‌رہ کر بھی تیرا ہو گیا۔
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم مجھے موقع تو دو اعتیبار بنانے کا فراز۔ تھک جائو گے میری وفا کے ساتھ چلتے چلتے۔
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہاتھوں‌کی لکیروں‌پہ مت جا اے غالب۔ مُقدر تو اُن کے بھی ہوتے ہیں‌جن کے ہاتھ نہیں‌ہوتے۔
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم چاہتے ہیں‌تو اس طرح چاہتے ہیں‌محسن۔ سانس چُھوٹ سکتی ہے پر دامنِ یار نہیں۔
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محسوس تو کرتا ہوں مگر چُھو نہیں‌سکتا ساگر۔ وہ پھول نہیں‌پھول کی خُوشبو کی طرح ہے۔
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مثالِ شیشہ ہیں تھام کے رکھنا غالب۔ ہم تیرے ہاتھ سے چُھوٹے تو بِکھر جائیں گے۔
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ملتا ہے وہ لوگوں سے محبت جتانے کو۔ اپنے ساتھ میری ذات کا تماشا لیئے ہوئے۔
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شکایت تھی تم سے گلہ نہ کر سکے دوست۔ اجازت نہیں زبان کو تیرے خلاف بولنے کی۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نا ہم رہے دل لگانے کے قابل نا دل رہا غم اُٹھانے کے قابل۔ لگا تیری دوستی کا جو زخم دل پر نہ چھوڑا اُس نے ہمیں مُسکرانے کے قابل۔
Top