• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق کہ میں زہر ہلاہل کو کبھی کہ نہ سکا قند
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہی دیرینہ بیماری وہی نا محکمی دل کی علاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ہے ساقی
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جان دی دی ہوی اسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہی رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے برسر میداں مگر جھکی تو نہی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سیاہ خود دکھایا ہے میرے گھر کے چراغاں نے مجھے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خون دل دے کے نکھارینگے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائ ہے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رحمت حق نے لیا ڈھانپ صدا دے دے کر کس ادا سے کیا اقرار گنہگاروں نے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نتے ہو وفادار تو وفا کرکے دکھاو کہنے کی وفا اور کرنے کی وفا اور
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے نوجوانوں میں تو نظر اتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں میں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ اتے گئے کاروان بنتا گیا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو کروٹ بدلنا نہی جانتے ہیں انہں آپ مشکل کشا مانتے ہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو حید تو ہیکہ اللہ حشر میں کہدے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیئے تھا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس دل میں اللہ کا خوف ہو اس دل کی یہ حالت ہوتی ہے ایکبار گناہ ہو جاتا ہے سو بر ندامت ہوتی ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے انسان کو نجات
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہی طاقت پرواذ مگر رکھتی ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصور میں‌ضرور آؤ گے مگر تیرنا تو سیکھو محسن۔ تم اکثر ڈوب جاتے ہو میری آنکھ کے پانی میں۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جل جائو کڑی دھوپ میں خاموشی سے محسن۔ اپنوں سے کبھی سایہِ دیوار نہ مانگو۔
Top