الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متفرق اشعار
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب بارش ک پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
پریشان نہیں کرتی اُن کو زندگی کی ٹھوکریں
جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو
اللہ کا شکر ہے کہ آنسو بے رنگ ہوتے ہیں
ورنہ رات کو بھیگ جانے والے تکیے بہت راز کھول دیتے
کتابیں بھی...
آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں سسٹر ، وقت تو ہمارے پاس بھی اتنا کہاںتھا کہ کچھ لکھ کر شیئر کر سکتے مگر اب وقت ملا ہے تو ساتھ ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ یہاں بہنوںکی تعداد کی کم سہی مگر جتنی تعداد بھیئ ہے وہ بہت اچھی ہیں اللہ تعالی آپ کو خؤش رکھے ، ان شاءاللہ آپ کے پیغامات بھی 1000 ہو ہی جائیں گے
ابو بصیر بھائی کے 1،000 مرسلات مکمل
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
محدث ایک کے ایک معزز رُکن ابو بصیر...
اللہ آپ کا اور ہماری بھابھی کا پیار صدا قائم رکھے ، چھوٹی موٹی نونک جھونک تو ہوتی رہتی ہے ، لیکن اس نوک جھونک کو اَنا کا مسئلہ نہیں بنا لینا چاہیے۔ حقیقی معنوں میں محبت تو نکاح کے بعد کی ہی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم نے دو محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی بہترین چیز اور کوئی...
آپ کسی قسم کی کوئی لاپرواہی مت برتا کریں بھائی ، اور اس کا مکمل علاج کروائیں اور کسی قسم کا کوئی رسک نہ لیں، ان شاءاللہ تعالی جلد آپ سے ہمارا پروردگار یہ بیماری دور نکال پھینکے گا
ماشاءاللہ بہت بڑا حوصلہ چاہیے ایک عورت کو کسی کی دوسری بیوی بننا اور بہت بڑا حوصلہ ہے ان کے شوہر کی پہلی بیوی کا جو خود اپنی سوتن لا رہی ہے ، سوتن کا لفظ شاید عجیب لگے لیکن رسما جو لفظ پُکارا جاتا ہے میں نے وہی لکھ دیا۔ اللہ تعالی اچھی عورتوں کو اچھے مردوں سے نوازے تاکہ ہمارے میں کوئی عورت بے...