• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چاہت سے فتح کرتے ہیں لوگوں کے دلوں کو ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ناراضگی میں کچھ نہیں رکھا محبت سے جینا سیکھو یہ دنیا نہ میرا ٹھکانہ ہے نہ تمھارا گھر
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانے کیوں اِک بے چینی سے بیٹھی ہے دل میں اگر وہ میرا ہے تو مجھے میرا کیوں نہیں لگتا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں کسی ایسی جگہ کی جُستجو میں ہوں جہاں گہری تنہائی ہو مگر احساسِ تنہائی نہ ہو
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اِک عجیب جُملہ کہہ کر اُس نے ہمیں رُلا دیا جب غم برداشت کر نہیں سکتے تو محبت کیوں کی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ذوقِ انتخاب در حقیقت جو لوگ میرے نہ تھے، مجھے وہی اچھے لگے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مروت ہی سہی پر اِک بات دل سے بتائو واقعی مصروف ہو یا بُھلانا چاہتے ہو
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی یک با یک توجہ کبھی بے رُخی مسلسل کوئی آزما رہا ہے مجھے رُخ بدل بدل کر
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی یاد کر لیا کرو بندہ نا چیز کو بھی یہ دوست ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساتھ چھوڑنے والوں کو تو اِک بہانہ چاہیے دوست نبھانے والےتو موت کے دروازے تک ساتھ نبھاتے ہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل دُکھایا کرو اجازت ہے بھول جانے کی بات مت کیا کرو
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جن کی یاد سے دل کو خوشی مل جاتی ہے افسوس کہ وہ لوگ ہمیں ذرا بھی یاد نہیں کرتے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محفل دُعائوں کی تھی ہم نے بھی ایک دُعا ہے تم صدا خوش رہو میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مُدتوں بعد جو دیکھی اُس نے میری خشک آنکھیں پھر کہہ کر رُلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ پیار چیز کیا ہے فقط اتنا بتا دے دوست اس میں صرف غم ہی ہیں یا راحت بھی ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جمع تم ہو نہیں سکتے ، نفی سے مجھے نفرت ہے تمہیں‌تقسیم کرتا ہوں تو حاصل کچھ نہیں ہوتا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فقط باتیں اندھیروں کی فقط باتیں اُجالوں کی چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ کر دل ازاری نہ رُسوا کر مجھے جُرم بتا، سزا سُنا اور ختم کر شکورے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بنا دے مجھے بھی اپنے اُن بندوں کی طرح اے پروردگار جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اُٹھتے ہیں تیرا نام لے کر
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بڑی عجیب ہے اس ناداں دل کی خواہش عمل دوزخ کے ہیں مگر طلبگار جنت کا ہے
Top