الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس سوچ کو کس عالم، سیاستدان یا مؤرخ نے بیان کیا ہے ؟
سوال آپ کے الفاظ سے متعلق نہیں- اگر کسی نے اس کے ہم معنی بات کہی ہے تو وہ بھی بتادیں-
اس بحث کا تعلق مسلک سے نہیں- اھلحدیث بھی کانگریسی رہے ہیں- اس لیے برادران جذباتی نہ ہوں-
حیرانی کی بات یہ ھے کہ جب شیخ نےمذاھب اربعہ کی اتباع کو واجب ہی نہیں کہا پھر کون ہے جو "اس پورے مضمون میں آئمہ اربعہ کی حقانیت کو بیان کرنے کے ساتھ ان میں سے کسی ایک کی تقلید کو لازم قرار دینے کی دعوت پر زور دے رہا تھا اور کس نے اور اس سے باہر نکلنے والے کو غلط کہا"-
یہ اشارہ شیخ المنجد کی...
موقع الإسلام سؤال وجواب - هل يجب إتباع أحد المذاهب
هل يجب على كل مسلم أن يتبع أحد المذاهب (المالكي أو الحنفي أو الحنبلي أو الشافعي) ؟ إذا كان الجواب نعم فما أفضل مذهب ؟ هل صحيح أن مذهب أبي حنيفة هو أكثر مذهب منتشر بين المسلمين ؟.
لا يجب على المسلم اتباع مذهب بعينه من هذه المذاهب الأربعة ،...
میں آپ کی بات کو دھوکہ کہہ کر مکالمے کو بدمزہ نہیں کرونگا لیکن شیخ صالح المنجد کے فتوی سے آپ کا استدلال باطل ہے:
موقع الإسلام سؤال وجواب - لماذا حصل الاختلاف في مسائل الفقه بين الأئمة؟ وهل يجب تقليد أحد المذاهب؟
وبهذا يتبين ما يلي :
1. الواجب على المسلم أن يتبع ما جاء في القرآن...
سو فیصد اتفاق-
ضمن گزارش بلکہ فرمائش کرونگا کہ عبدالرحمن لاہوری بھائی مختلف مذاھب کے ان علماء کے اقوال، جو تقلید شخصی کے قائل نہ تھے، مختصرا مگر مناسب حد تک ضروری معلومات کے ساتھ ایک دھاگے میں جمع فرمائیں- اگر کوئی اس پراجیکٹ میں ان کا ساتھ دے تو اچھا ہوگا- ایسے دھاگے میں صرف یہی لوگ پوسٹ...
اکاڑوی کو ئی عالم نہیں تھے- جامعہ بنوری ٹاؤن والوں سے معلوم کرلیں- گھمن کی بات بھی کرنا فضول ہے- ہاں سرفرازخان صفدر کی عبارت واقعی حنفیوں پر نیا بوجھ ہوگی- اس کی نشاندہی فرمائیں-
صحیح فرمایا-
کسی کو تو یہ شیطانی چکر ختم کرنا پڑیگا-
ہمارے اکابرنے ہندوستان جیسے خالص حنفی مزاج رکھنے...
گو یہ دو حضرات ماضی اور حال کے دو بڑے حنفی ہیں، مگر میری معلومات میں احناف کی اس درجہ مذموم اور متعصبانہ قسم کی تیسری کوئی عبارت نہیں- حالانکہ حنفیہ کے ہر دور میں علماء بہت ہوئے ہیں-
جزاک اللہ- آپ کی بات میں یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ شیخ اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ حنفی اھلحدیث...
تقلید جامد کے ماروں میں سے احناف کا مسئلہ کافی پیچیدہ ہے- مشہور مورخ اورعمرانیات کے بانی ابن خلدون فرماتے ہیں:
فقہ کی دو قسمیں ہوگئیں- فقہ اہل الرائے جن کا مرکز عراق ہے اور فقہ اہل حدیث جن کا مرکز حجاز ہے- اہل عراق می حدیث کا چرچا کم تھا اور وہ قیاس می ماہر تھے ان کے امام ابو حنیفہ ہیں(مقدمہ...
میرے مطالعے کے مطابق تقلید کے شرک کے درجے تک پہنچنے کی تین صورتیں جوعلماء نے بیان کی ہیں وہ یہ ہیں:
١-مقلد کا اپنے مذھب کی حمایت کیلئے کتاب و سنت میں تحریف کرنا-
٢-اپنے امام کو معصوم عن الخطا سمجھنا-
٣-اپنے امام کے قول کو کتاب و سنت سے بہتر سمجھنا-
انصاف کے ساتھ یہ دیکھنا چاہیئے کہ کیا یہ...
وقت مسلمان کا سرمایہ ہے- اس کےاستعمال میں احتیاط نہایت ضروری ہے-
بحث کے دوران خاص کریہ بات ملحوض خاطر رکھنی چاہیئے کہ دلیل کس درجے کی ہے اور مخالف کا مقصود بحث برائے بحث تو نہیں-
اس دھاگے میں کچھ کہنے سے قبل دو وضاحتیں ضروری سمجھتا ہوں- ایک تو میں صاحب علم نہیں عامی ہوں دوسری یہ کہ جس پچھلے دھاگے کا تزکرہ شاکر بھائی نے کیا اس میں ان کے سوال پر بات نہ کرنے کی وجہ وقت کی کمی تھی-
میری معلومات کے مطابق بنیادی عقائد میں تقلید نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بنیادی عقائد محل...
یہ کتاب نامکمل اپلوڈ ہوئی ہے-
تقی عثمانی حفظہ اللہ کا مضمون جب ان کے ماہنامہ البلاغ میں چھپا تھا تب ہی شیخ اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کی طرف سے اس کے اہم حصوں کا جواب دے دیا گیا تھا جو شیخ کی کتاب تحریک آذادئ فکر میں شامل ہے- میری معلومات کے مطابق فریق مخالف کی طرف سے اس موضوع پر اردو میں لکھی...
اس دھاگے کی ابتداء کے دو بنیادی مقاصد ہیں:
١-ناچیز سمجھتا ہے کہ مسئلہ تقلید میں کچھ ابحاث دونوں طرف کی غیر ضروری متشددانہ روش کا نتیجہ ہیں- مثلا ہماری طرف سے لفظ تقلید ہی کو مبغوض ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش اور تقلید شخصی کو شرک قرار دینا- ھند و پاک کے حنفیہ کا یہ کہنا کہ تقلید شخصی پر اجماع...