الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متقدمین اھلحدیث پاک وھند کی عربی کتب مثلا تحفہ الاحوذی، عون المعبود وغیرہ مشہور اور انٹرنیٹ پر اپلوڈڈ موجود ہیں- بعض متاءخرین کی کتب بھی ہیں لیکن بہت کم-
اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ اھلحدیث علماء کی مطبوع و غیرمطبوع تمام عربی کتب کی فہرست بنائی جائے اور وہ کتب جو انٹرنیٹ پر موجود ہیں ان کے...
میری گزارش ہے کہ ایسے اہلحدیث علماء جو ظاھری، مالکی، شافعی یا حنبلی نہیں تھے، اصول القہ پر ان کتب کے نام اس دھاگے میں شامل کردیے جائیں-
میں نے کہیں پڑہا تھا کہ صنعانی رحمہ اللہ نے بھی اس فن کی ایک کتاب چھوڑی ہے ؟
عبدالرحمن لاہوری بھائی نے انتہائی عمدہ انداز میں اس مسئلے کی وضاحت فرمائی-
شیخ نذیر حسین دھلوی نے معیار الحق میں جلیل القدر احناف سے ایسے اقوال نقل فرمائے ہیں جو تقلید شخصی کے منافی ہیں- اور آپ نے عامی کے لیے تقلید مطلق کو واجب بھی لکھا ہے-
ناچیز اتنا علم نہیں رکھتا کہ ان مسائل میں کوئی دعوی کرے- ہاں جتنا پڑھا ہے اس سے وہی کچھ سمجھا ہے جو آپ نے بیان فرمایا- البتہ ذیادہ تر اہلحدیث مالکیہ، شوافع، حنابلہ اور اہل الظاہر کی نسبتیں سنتے ہی تقلید جامد اور فقہ اہل الرائے کا تصور ذہن میں لے آتا ہیں- آپ کا مضمون اس سوچ کا تدارک کرتا ہے-...
چونکہ ہم خود کو ظاھریہ، حنابلہ، شافعیہ، مالکیہ میں سے کسی کی طرف منسوب نہیں کرتے اور امام شوکانی سے پہلے اہلحدیث کے منہج پر لکھی گئی اصولی کتب سب انہی مکاتب فکر کے افراد نے لکھی ہیں، اس لیے میں شوکانی کے بعد لکھی گئی کتب کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں-
دوسری بات یہ کہ ہمارے مدارس میں عموما اصول...
قریشی صاحب اور ابن الجوزی صاحب دونوں ہی وحدت الوجود کی تشریح کرتے ہوئے وحدت الشہود بیان کررہے ہیں- ایک ہونے اور ایک نظر آنے مییں بہت فرق ہے- قریشی بھائی وحدت الوجود کی تعریف صحیح بیان کرکے تشریح وحدت الشہود کی کرتے ہیں-
دوم یہ کہ مجدد الف ثانی نے، قدرے نرم لہجے میں ہی سہی مگر، وحدت الوجود کا...
شیخ الاسلام کے فتویٰ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ" تمام عوام پر صرف ایک امام کی تقلید واجب قرار دینا" انتہائی قبیح فعل ہے- نہ کہ مجتہدین میں سے ایک کو چن کر باقیوں کی تقلید شخصی بھی جائز سمجھنا- جیسا کہ تقلید شخصی قائلین ائمہ اربعہ میں سے کسی بھی ایک کی شخصی تقلید کے قائل ہیں- آپ کے شاگرد ابن القیم...
آپ جانتے ہی یونگے کامل ولی ہونے کیلئے وحدت الوجود کا قائل ہونا شرط نہیں- بہت سے اولیاء اس کے شدید مخالف رہے ہیں- آپ چاہیں تو میرے سوال کا جواب دیدیں- میں نے آپ کی تکفیر نہیں کی-
ایک مشورہ یہ بھی ہے کہ مضمون مکمل فرماکر پھر سارہ ایک ساتھ پوسٹ کریں تو بہتر ہوگا-
السلام علیکم!
اھلحدیث کے اصول فقہ کی کتب کون سی ہیں ؟ شوکانی کی ارشاد الفحول اور گوندلوی کی بغیہ الفحول کے علاوہ ؟
ہمارے مدارس میں اصول فقہ کی کون سی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں ؟
ظاھریہ، حنابلہ، شافعیہ، مالکیہ میں سے ہمارے اصول کس سے قریبتر ہیں ؟
امید ہے ہمارے علماء اس بارے میں ہمیں...
چونکہ نا چیزاسی خیال کا حامل ہے اور پچھلے دھاگے میں گفتگو دوسری سمت میں ہورہی ہے، اس لیے اس دھاگے کی ابتداء کررہا ہوں- تلمیذ بھائی سے توجہ کی درخواست ہے-
تبلیغی بھائی بالعموم عمدہ کام کررہے ہیں- مگر بعض چیزیں قابل اصلاح درج ذیل ہیں:
١-
یہ کتاب بھی اکثر"تعلیم" میں پڑھی جاتی ہے- گو کہ یہ...