• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. H

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    ابن الجوزی البشاوی بھائی آپ شاذ ،معلول اور متروک احادیث کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ احادیث سجھنے پر اپنے علماء سے کوئی عبارت دکھا سکتے ہیں ؟ اپنے شیوخ اکاڑوی، گھمن جیسوں کے علاوہ ؟
  2. H

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    میں تو ایک عامی ہوں- مگر چند گزارشات علماء و طلباء سے پوچھنے کی غرض سے عرض کرنا چاہتا ہوں- میری سمجھ کے مطابق فقہا نے فقہ کی تعلیم کا جو نصاب مقرر کیا وہ بتدریج پیچیدہ ہوتا ہے- مثلا حنفیہ کے ہاں قدوری- کنز الدقائق، اصول الشاشی- شرح الوقایة، نورالانوار- ھدایہ وغیرہ اور حنابلہ کے ہاں زاد...
  3. H

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں- یہ اضافہ بھی کرنا چاہونگا کہ ھند و پاک کے علماء اھلحدیث نےتکفیر کے مضوع پر بہت کم بات کی ہے- شیخ عبدالستار حماد نے اس پر ایک کتاب لکھی ہے مگر وہ ناکافی ہے- اس کے برعکس دیوبندی علماء نے کافی تفصیل سے لکھا ہے- ملاحظہ فرمائیں: Emaan Aur Kufr By Shaykh Mufti...
  4. H

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    یہ دراصل ایک فتوی ہے- کوئی مبہم صوفیانہ کلام نہیں- ارواح صوفیاء سے استمداد سے متعلق تھانوی کی عبارت کے بارے میں آپ کیا سمجھتے ہیں ؟
  5. H

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    محترم حرب بن شداد بھائی میں نے کب ایسا کہا ؟ میں عرض کررہا ہوں کہ یہ شرک نہیں- یا کوئی اسے ثابت کردے تو میں اس کا شکر گژار ہونگا- جزاک اللہ
  6. H

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    Fifth question from Fatwa no. 5553 Q 5: Is seeking the help of the Prophets, Awliya' (pious people) and good people when they are alive and after their death to lift a person's affliction, bring good and making Tawassul (supplicating to Allah through a means) by them either to fulfill a need...
  7. H

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    اللہ سے دعا کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا، مثلا یہ کہا جائے کہ اے اللہ فلاں کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے ٹھیک کردے، رب ہی کو پکارنے اور اسی کونقصان نفع کا مختار سمجھنے پر مشتمل ہوتا ہے- آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکل میں پکارنا یا انہیں نقصان نفع کا مختار سمجھنا بلا شبہ شرک...
  8. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    چونکہ جمشید بھائی اس دھگے کے موضوع پر بحث میں دلچسپی نہیں رکھتے اس لیے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مخالفت حدیث کے عنوان سے نیا دھاگہ بنا کر اس سے متعلق پوسٹس وہاں منتقل کردیں- ان کے پسندیدہ موضوع پر بحث کیلئے مواد جمع ہوجائے گا- میں نے عرض کیا تھا کہ مگر محل نزاع تقلید شخصی کے وجوب سے مراد ایک...
  9. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    اعتراضات اور سوالات آپ کی باتوں پر بھی کئی کیے جاسکتے ہیں- مگر گفتگو کو بڑھانے، تعمیری اورمفید بنانے کیلئے اس سے گریز کیا گیا- مثلا یہ کہ میں نے شروع میں عرض کردیا تھا کہ اس بحث کو مخالفت حدیث کا عنوان نہ دیں- میں نے اپنی یہ بات غالبا دہرائی بھی تھی- لیکن آپ مخالفت حدیث کو زیر بحث لانے...
  10. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    خضر پھائی کیلئے آسان راستہ ہے کہ وہ احادیث سے یا غیر ظاھریہ سے اپنے مؤقف کے دلائل پیش کردیں اور وہ کسی قیاسی دلیل پر کیوں عامل نہیں وہ بھی بتادیں- جیسا کہ آپ کیلئے سہل تھا آپ احادیث سے دلائل پیش کرتے- میں نے گفتگو کے آغاز میں ہی عرض کردیا تھا کہ فاتحہ والے مسئلہ کو مخالفت حدیث کا عنوان دیے...
  11. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    میں نے پہلی پوسٹ میں تدوین کرکے تصحیح کردی ہے- مسئلہ تیسری اورچوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ نہ پڑھنے کا ہے نہ کہ دوسری اور تیسری رکعت میں- گرما گرمی کے اس ماحول میں آپ نے جتنا بھی حسن ظن کیا بڑی بات ہے- اسلاف میں جولوگ مطلقا سورہ فاتحہ کے وجوب یافرضیت کے قائل نہیں تھے ان کے اسمائے گرامی باحوالہ...
  12. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    تقلید شخصی کی مثال اس مسئلے پر بحث کیلئے نہیں بلکہ اس مسئلہ پر بات کرنے کے بجائے لفظ تقلید پر وقت ضائع ہونے کی غرض سے دی گئی تھی- لیکن آپ نے اس پر بھی کافی کچھ کہہ دیا ہے- اس لیے میں بھی چند گزارشات کیے دیتا ہوں: ١- تقلید شخصی کے وجوب کے قائلین اس کی وجہ سد ذرئعہ بتاتے ہیں- یہ بات بھی بہت...
  13. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    آپ نے صحیح فرمایا- تمام علمی حلقوں میں اس بات کو اچھی طرح جانا جاتا ہے- مگر محل نزاع تقلید شخصی کے وجوب سے مراد ایک مذھب کے مفتی سے استفتاء کا وجوب ہے-
  14. H

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    ندوی، تلمیذ اور جمشید بھائی سے گزارش ہے کہ موجودہ مناظرہ انداز گفتگو میں اصول کے باضابطہ اقرار اور غیرضروری لفظی پیچ و خم میں الجھ کر تمام صلاحیتیں کھپادی جاتی ہیں- حالانکہ اصل اختلاف بہت واضح ہوتا ہے- مثلا مسئلہ تقلید میں عوام کیلئے دلیل کی تحقیق لازم ہونے کا کوئی فریق قائل نہیں- اصل مسئلہ...
  15. H

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    معذرت کے سب سے پہلے کرنے والا کام اب کررہاہوں- دیوبند اہلسنت میں سے نہیں مگر ہمارے مسلمان بھائی ہیں- وہ دیوبندی علماء جو: ١- قبور سے فیوض کے حصول سے مراد قبور سے تبرک کا حصول لیتے ہیں مگر اھل قبور سے مانگنے کے قائل نہیں، ٢-وحدت الوجود سے مراد اللہ کے مقابلے میں مخلوقات کے وجود کا شمار ہی...
  16. H

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    تلمیذ بھائی کی خدمت میں-
  17. H

    فتاوی اسلامیہ

    اپڈیٹ کب تک متوقع ہے ؟
  18. H

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    تلمیذ بھائی اس کی وجہ آپ کو اپنے اکابر سے معلوم ہے ؟
  19. H

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    جمشید بھائی آپ کی پوسٹ کا جواب لکھنے کی دوبار کوشش کی- ایک بار قدرے تفصیل سے لکھا مگر کسی وجہ سے براؤز بند ہوگیا- اس بار ضروری گزارشات مختصر نمبر وار پیش کررہاہوں: ١-ابن حجر اور نووی اشعری تھے میں نے یہ دعوی اشاعرہ سے سنا تھا- چند معاملات میں اشاعرہ سے اتفاق کی بنا پر وہ اشعری نہیں ٹھرتے-...
  20. H

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    بن باز رحمہ اللہ نے ایسے وسیلے کو شرک کے 'اسباب و وسائل' میں سے قرار دیا ہے- جبکہ شرک کو الگ بیان کیا- اہل علم سے وجہ بتانے کی درخواست ہے ؟ یا شیخ رحمہ اللہ سے غلطی ہوئی ؟
Top