الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدد اورمتعین تعریفات میں بھی بعض اوقات اور بعض جہتوں میں استثناء ہوتا ہے- جیسے فلان فقہ میں حنفی ہے مگر عقیدے میں جھمی یا معتزلی ہے- فلان فقہ میں اہل حدیث ہے مگر عقیدے میں اشعری ہے-
'اہل حدیث کا صرف ایک امام' اور 'کتاب وسنت اہل حدیث کے دواصول' اپنے قائل کے ارادے و عمل کے اعتبار سے صد فیصد...
السلام علیکم!
بندہ ناچیز دعا میں صرف اللہ کے اسماءوالصفات کا وسیلہ پکڑنا صحیح سمجھتا ہے-
غیر اللہ سے براہ راست مانگنے، جسے بعض لوگ وسیلہ کہہ جاتے ہیں، کو شرک اکبر سمجھتا ہے-
فوت شدگان سے اللہ سے دعا کرنے کی درخواست کو بھی شرک اکبر سمجھتا ہے- چاہے قبر کے نزدیک سے کریں یا دور سے- اسے بھی...
اختلاف تو اس میں بھی ہوسکتا ہے کہ اہلسنت کون ہیں ؟ ماتریدی، اشعری یا انکے مخالف حنبلی۔اہلحدیث ؟ یہ سب ہی خود کو اہلسنت باور کراتے ہیں- جمشید بھائی کی بات میں بیجا طعن کے سوا کچھ نہیں- اگر فاروق بھائی سے مختصرا پوچھا جاتا اہلحدیث فکر سے ان کی مراد کیا ہے تو کہیں بہتر ہوتا-
ابن تیمیہؒ کا تصوف پر ایک ارشاد گرامی ان لوگوں کے نام پر جو افراط وتفریط کا شکار ہیں
اس دھاگے میں آپ نے فتاوٰی ابن تیمیہ کا حوالہ جس کتاب سے دیا اس کے مؤلف کو آپ معتدل سمجھتے ہیں ؟
دوسری بات یہ کہ آپ کے نزدیک تو اماداللہ کی عبارت ذیادہ سے ذیادہ ایک غلط 'صوفیانہ اجتھاد' ہونا چاہیئے- ایسی...
ضرور لکھیں-
جیسا کے میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں میں امداداللہ اور دیگر دیوبدیوں میں فرق کرتا ہوں- چاہے وہ امداداللہ جیسوں کے مبنی بر کفر عبارات کی باطل تاءویل کر کے انہیں اچھے معنی کی طرف ہی کیوں نہ پھیریں- آپ نے ایک بار پھر بیجا تنقید فرمائی-
باقی وہی باتیں مختلف انداز سے دہرانے کا فائدہ...
ضمنی طور پر یہ بھی ارشاد فرمائیے گا کہ اماداللہ نے یہ بات بقا باللہ کے تحت لکھی ہے جبکہ آپ فنا فی اللہ کی ایک صورت قرار دے رہے ہیں یہ فرق کس وجہ سے ہے ؟
قریشی بھائی میں نے اپنے اکابرین سے ایسوں کی توقیر کرنی نہیں سیکھی جن کی مبنی برکفر عبارات واضح ہوں-
ایسے متقدمین اولیاء بھی گزرے ہیں جن کی وفات بدستور ابن عربی جیسوں کی تکفیر پر ھوئی-
ہم نے اپنے اکابرین کی تاءویلات کو بھی باطل ہی کہا ہے- علمی اختلاف نہیں قراردیا-
امداداللہ جیسوں نے...
قریشی بھائی میں تمام دیوبندیوں کوامداداللہ کے جیسا نہیں سمجھتا کیونکہ وہ ان کفریات کی (باطل) تاءویل کرکے ان کو اچھے معنی کی طرف پھیرنے کی کوشش کرتے ہیں-
لیکن امداداللہ کے مندرجہ بالا الفاظ صاف اور صریح کفر ہیں- اس نے بندے کو 'باطن میں خدا' بناکر اسے 'عالم پر متصرف' اور 'اللہ کے اوصاف' سے متصف...
حدیث و علوم الحدیث:
١-مسند أبي يعلى الموصلي (ت إرشاد الحق)
٢- تنقیح الرواۃ فی تخریج احادیث المشکواۃ- شیخ احمد حسن محدث دھلوی و شیخ ابو سعید شرف الدین محدث دھلوی
ایک سرچ کے دوران اس اقتباس پر نظر پڑی-
اہلحدیث میں جو حضرات تصوف کے کسی قدر قائل یا ابن عربی وغیرہ کے کفر کی کوئی (باطل) تاءویل کرتے رہے ہیں وہ بھی وحدت الوجود سے کشید کردہ ایسے کفریہ عقائد کے حامل نہ تھے- اس لیے آپ کا ایسے موازنے کرنا عبث ہے-