• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے فضائل و مناقب

    سیدہ عائشہ ﷜ سے دین لینا گمراہی ہے اس کا قطعی ثبوت کیا ہے فقط آپ کا تعصب یا ایمان سے فرار اور ان کو تم عادل نہیں مانتے تو اگر آپ عدالت کی تعریف سے واقف ہیں پہلے وہ بیان کر دو تا کہ آپکی علمی کیفیت کا اندازہ ہو سکے
  2. ع

    عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے فضائل و مناقب

    جس خاتون کی پاکبازی کو اللہ تعالی نے اپنے کلام میں بیان کیا ان کے کردار پر شک کرنا قران حکیم کا انکار اور ان پر اعتماد نہ کرنا ایمان سے ہاتھ دھونے کے مترادف ہے اگرےآپ خود کو مومن سمجھتے اور قران پر یقین رکھتے ہیں تو اپنے اس عقیدے پر غور کرو
  3. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جو میرا سوال ہے آپ اسکا کوئی جواب پیش فرمائیں ارسلان بھائی خود ہی سمجھ جائیں گے جب حقیقت سامنے آئے گی
  4. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    بھاگنے کی اچھی کوشش ہے جیسے جناب کی مرضی
  5. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    یہی تو مبرا سوال ہے جس ایک راستے کا آپ نے انتخاب کیا ہے اسکا کوئی سبب تو بیان کرو باقی راستے آپ کے نزدیک کیوں اچھے نہیں ہیں اور ائمہ کا اختلاف رحمت کس بنیاد پر ہے
  6. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    کیا آپ یہ بتانا پسند فرماؤ گے کہ وہ وضع کردہ اصول کہاں سے حاصل ہو سکتے ہیں اور کیا واقعی وہ اصول امام ابو حنیفہ کے وضع کردہ ہین اسکی کیا دلیل ہے
  7. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    سہج صاحب ذرا سنت کا معنی بیان کیجئے گا تا کہ قارئین اس بحث سے کلی طور پر مستفبد ہو سکیں اور آپ سنت کو کس معنی میں لےرہے ہیں یہ بھی وضاحت فرما دو تو بہتر ہو گا
  8. ع

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    یاسر بھائی سے گزارش کروں گا کہ باتوں کا سہارا لینے کی بجائے کوءی دلیل پیش فرمائیں کیونکہ جو دعوی کرتا ہے دلیل اسی کے ذمے ہوتی ہے اس لئے جناب کو کچھ زحمت کرنا پڑے گی اور آپ جناب کا دعوی یہ ہے کہ رفع الیدین منسوخ ہو چکی ہے تو جتنا ممکن ہو جلدی تنسیخ کی کوئی دلیل صحیح مرفوع حدیث سے پیش فرمائیے...
  9. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    دھوکہ آپ دینے کی کوشش کر رہے ہو اگر چاروں بر حق ہیں تو چاروں کی مانتے کیوں نہیں عجیب فلسفہ ہے دن بھی ہے رات بھی بطور مثال کسی ایک مسئلہ میں ان ائمہ کی رائے مختلف ہو جاتی ہے تو کس کی بات کو مانا جائے گا جس کی بات تسلیم کی جا رہی ہے وہ تو درست اور جسکا انکار کیا جا رہا ہے وہ غلط بھی نہیں تو...
  10. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جناب عالی یہی تو میں نے پوچھا کس کی تقلید کرتے ہیں آپ تین نام آپ کو پیش کئے آپ ایک کے مقلد ہیں یا تینوں کے اگر تینوں کے مقلد ہیں تو اختلاف کی صورت میں کس کی بات کو تسلیم کرتے ہیں اور کس بنیاد پر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    آپ جناب کا رجوع کس کی طرف ہوتا ہے امام ابو حنیفہ کی طرف یا امام محمد کی طرف یا امام یوسف کی طرف کس کے مقلد ہیں آپ ’’’’’’’’؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ باقی تینوں ائمہ میں کیا خامی نظر آئی جو انکی تقلید نہیں کرتے آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ہم خود کو امام نہیں کہتے صرف امام الانبیاء ﷺ کا متبع سمجھتے ہیں اور اسی بات کی طرف سب کو دعوت دیتے ہیں ویسے آپ نے بھی یہی دعوی کیا ہے تو جھگڑا کس بات کا
  13. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    واہ رے سبحان اللہ ہم تقلید کرتے ہیں اسی لئے تو سنت ہے تو کیا تقلید کرنا سنت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ تقلید کے ذریعے ہم اختلافات سے بچ سکتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تقلید ہی اختلافات کا باعث بنتی ہے مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں اگر ایک گھر کے کئی افراد الگ الگ ائمہ کے مقلد ہوں تو کسی ایک ہی مسئلہ میں انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے کا پیش خیمہ ہو گی...
  15. ع

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    پیارے بھائی لگتا ہے آپ میرے سوال کو سمجھ نہیں پا رہے آپ کی عبارت سے یہ تو معلوم ہو گیا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب مجتہد نہیں ہیں بڑے عالم مگر مقلد ہیں تو اگلا سوال یہ ہے کہ ایک مقلد اجتہاد کر سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. ع

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    جمشید صاحب آپ نے شاید میری بات سمجھی نہیں اور جو آپ نےجواب دیا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مفتی تقی عثمانی اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آپ کے نزدیک مجتہد ہیں اور یہ کتاب "جدید فقہی مسائل ’’امہات الکتب میں شامل ہو گئی ہے میرا سوال یہ تھا کہ ان کا یہ فیصلہ اجتہاد ہےیا تقلید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. ع

    میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    اللہ انکو صحت کی دولت عطا فرمائے آمین
  18. ع

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    سبحان اللہ کیاشاندار مغالطہ ہے اسی کو بدل کرہمارسوال یہ ہے کہ اہل حدیث علماء نے کتاب وسنت کے دلائل سے مملو،لبریز لبالب بلکہ لبالب سے بھی زیادہ بھرکر چھلکتی ہوئی جوکتابیں لکھی ہیں ان میں سے کون سامسئلہ ایسابیان کیاہے جس کو فقہائے احناف پہلے ہی’’ ٹچ‘‘ نہیں کرچکے ہیں اسلام علیکم مداخلت...
  19. ع

    سبحان اللہ .الحمدللہ .اللہ اکبر..آئیےساتھیوں پڑھیں ...!!!

    نبی کریم ﷺکافرمان ذیشان ہے دو کلمےایسےہیں جو اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں زبان پر بڑے آسان اور وزن میں بہت بھاری ہیں [سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم] صحیح بخاری
  20. ع

    اتباع رسول صلی اللہ وسلم ہی کیوں

    اتباع رسول ﷺ کےذریعےہی اتحاد امت ممکن ہے اوریہی وہ راستہ ہے جو ہم کو اللہ عزوجل کے قریب کرتا ہے
Top