• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

    پھر کسی دن فورم پہ مل بیٹھ کر مونگ پھلی کھانے کا پروگرام بن جائے تو بڑا مزہ رہے
  2. ع

    تقلید کی گمراہی

    بھینس کے سامنے بین بجانے والی بات ہے اتنی واضح بات پر صر ف اس لیئے یقین نہیں کیا جا رہا کہ پھر امام کی بات کو حرف آخر سمجھنے والے کہاں جائیں گے
  3. ع

    مولانا عبد الحق سلفی قاسمی رحمہ اللہ

    اللہ ہم کو سلفیت کے منہج کو آگے بڑھانے توفیق عطا فرمائیں
  4. ع

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    شاکر بھائی اللہ تعالی آپ کی عمر دراز کرے آپ کی محنت دید کے قابل ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی ان احباب سے آپ مثالوں میں الجھنے کی بجائے نسخ کی دلیل کیوں نہیں مانگتے جو یہ کبھی بھی پیش نہیں کر سکتے اس سے یہ فیصلہ بھی جلد ہو جائے گا ویسے یہ لوگ ماننے والے کب ہیں
  5. ع

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    إنا لله و إنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں.آمین!!!
  6. ع

    اور اللہ جسے عزت دے

    واقع کرب و بلا مختلف فیہ مسلہ ہے اسکو ایشو نہیں بنانا چاہیے اس پر خاموشی ہی بہتر ہے
  7. ع

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    رفع الیدین کے ثبوت میں کس قدر روایات پیش کی گئی ہیں نسخ کا دعوی کرنے والے تنسیخ کی کوئی صحیح روایت پیش فرما دیں ہاں یہ بات یاد رہے کہ نسخ کے اصولوں کے مطابق ہو وہ روایت
  8. ع

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آپ بھی کمال کرتے ہو شاکر بھائی نے بھی تو یہی کہا تھا جب آپ خود ہی نبی ﷺ کی عمر کا آخری دور تسلیم کر رہے ہو تو جھگڑا کس بات کا یا پھر اس مثال پر عمل کیا جا رہا ہے !!ساری دنیا جو بھی کہے میرا کوا تو سفید ہے!!
  9. ع

    دعائے مغفرت

    ہمارے ایک بہت ہی اچھے ساتھی حافظ محمد شعیب کیلانی انکی والدہ محترمہ رات قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کریں
  10. ع

    اصلاح معاشرہ

    قسط نمبر 3 (سورۃ الحجرات آیت 12) اس آیت میں اللہ تعالی نے 3 چیزوں سے منع قرمایا ہے 1 اس سےمراد ایسی بات جو آپ کے ذھن میں پیدا ہوئی اور آپ اس کی حقیقت سے واقف نہیں ہیں اور حقیقت آشکار ہونے سے پہلے کسی بات کو دل و دماغ میں جگہ دینا آپس میں دوری کا باعث بنتی ہے 2 یہ بھی بہت بڑا قبیح عمل...
  11. ع

    اصلاح معاشرہ

    قسط نمبر 2 اگر کسی کا کوئی ایسا نام رکھا جائے جو تعارف کی غرض سے ہو تو ایسا نام درست ہے مگر شرط یہ ہے کہ موصوف اس کو برا نہ سمجھتا ہو (صحیح بخاری کتاب الادب)
  12. ع

    اصلاح معاشرہ

    دین اسلام جہاں اللہ کی عبادت کا طریقہ بتاتا ہے وہاں یہ بھی بتاتا ہے کہ معاشرتی بہتری کیسے ممکن ہے 1۔ جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے (سورہ الحجرات آیت 11 پارہ 26 )
  13. ع

    اسلام کا تعارف

    اللہ کرے ہمارے دل میں بھی ایسا ایمان پیدا ہو جائے
  14. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اس دھاگے کا آغاز میں نے کیا تھا اس سے میری مراد کیا تھی یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کیونکہ موضوع کافی سنگین صورت اختیار کر گیا ہے ۔ تقلید سے میری مراد ایسی تقلید تھی جو واضح نص کے ہوتے ہوئے بھی امام کے اس قول کو اختیار کرنے کی طرف مجبور کرتی ہے جو نص کے مخالف ہوتا ہے تو اس کا حل قرآن و...
  15. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اس دھاگہ میں موجود تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ پوسٹ نمبر 1 اور 90 کا بغور مطالعہ کریں پھر تعصب اور ہٹ دھرمی کی بجائے اصلاح کی غرض سے حقائق کو پرکھیں
  16. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اگر آپ پوسٹ نمبر 90 کو دوبارہ پڑھنے کی زحمت فرما لیں تو بات واضح ہو جائے گی
  17. ع

    میرا تعارف

    آپ کا آنا اچھا لگا اللہ کرے ہمارا مل بیٹھنا اصلاح کا پیش خیمہ ہو
  18. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    ان تمام نے فرمایا کہ اجماع ہو گیا ہے کس بات پر ؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ آپ نے وضاحت نہیں فرمائی بات مبہم تو سمجھنا مشکل ہے
  19. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    پہلی پوسٹ کی وضاحت کر دیتا ہوں کسی فروعی مسئلہ میں ائمہ کی رائے مختلف ہو جاتی ہے تو کتب فقہ میں ہر امام کی ادلہ بھی ذکر ہوتی ہیں اب وہ شخص جو دلائل کو سمجھتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ ثبوت کے اعتبار سے کونسی دلیل قوی ہے کیا اس عالم کو یہ چیز زیب دیتی ہے کہ راجح دلیل والے قول کو چھوڑ کر تقلید...
  20. ع

    بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی

    یہ الفاظ ہی حضرت عیسی ﷤ کی شایان شان نہیں ہیں صاحب فتوی نے اگر یہ الفاظ عمدا نہیں کہے تو اللہ معاف کرنے والے ہیں
Top