• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    کافی مغز ماری ہو چکی ہے اسکا حل کیا نکلا ہے کوئی الگ گوشہ اس کیلئے ہونا چاہیے مگر اس میں ہونے والی گفتگو صیغہ راز میں رہنی چاہیے یہ بات انتہائی ضروری ہے
  2. ع

    اس روڈ پر سپیڈ اور رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں

    بالکل دوڑ لگانی چاہیے مگر!!!!!!! درست راستے کا تعین ضروری ہے اللہ کرے دوڑ لگانے سے پہلے ہم صحیح راستے کا انتخاب کر لیں
  3. ع

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے مجھے تو ڈر لگتا ہے کہیں بغداد کی تاریخ دوبارہ نہ دہرائی جائے جب مسلمان ایک دوسرے کو مات دینے میں مصروف کار تھے اور دشمن انکو مٹانے دوڑا آ رہا تھا یا اللہ میری قوم کی حفاظت فرما آمین
  4. ع

    الحمد لله رب العالمين

    اللہ تعالی بچے کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے اور اسے دین اسلام کا داعی بنا دے آمین
  5. ع

    دور جدید کے مالی معاملات، مروجہ اسلامی بینکاری جیسے پیچیدہ موضوعات پر پہلی بار کبار علمائے اہل حدیث

    اللہ کرے تمام علماء اپنے اس نہج کو سمجھ کر اپنی ذمہ داری کو پورا مرنے والے بن جائیں
  6. ع

    بدعت کی تباہ کاریاں

    1۔ اسکا عمل اسی پرلوٹا دیا جاتا ہے 2۔ جب تک وہ بدعت پرمصررہتا ہے اسکی توبہ قبول نہیں ہوتی 3۔ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حوض پرآنے سےروک دیا جائیگا 4۔ قیامت تک اسکی بدعت پرعمل کرنے والوں کے گنا ہوں کا اس پرگنا ہ ہوگا 5۔ بدعتی شخص ملعون ہوتا ہے 6۔ بدعتی شخص اللہ سے صرف دوری حاصل کرتا ہے...
  7. ع

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    آپ کا اس حدیث کے بارہ میں کیا خیال ہے جس میں نبیﷺ نے ان لوگوں کو دودھ اور پیشاب ملا کر پینے کو کہا تھا نعوذ باللہ نبی پاکﷺ خود ایک موجب عذاب چیز کے استعمال کا حکم دے رہے ہیں کجھ خدا کا خوف کرو یار
  8. ع

    کیا یہی تبلیغی جماعت ہے.؟

    وقاص صاحب آپ میں تعصب کی آگ کافی بھری ہوئی ہے کسی بھائی نے تنقید کی غرض سے بات نہین کی مقصد صرف اصلاح تھا اگر آپ آئینہ دکھانے کا سوچ رہے ہو تو اپنے گھر کی طرف بھی نظر دوڑاؤ کافی تسلی ہو جائے گی نہیں تو خدمت کیلیے بندہ حاضر ہے ان شاء اللہ مکمل طور پر تشفی کروائی جائے گی
  9. ع

    سیب حرام ہے!

    استفادہ حاصل کرنا یہ عبارت درست نہیں ہے استفادہ کرنا یا پھر فائدہ حاصل کرنا
  10. ع

    تبلیغی جماعت

    تبلیغی جماعت میں خوبیاں بھی ہیں مگر ان کا یہ اسلوب مجھے بالکل اچھا نہیں لگا جو ہر بات میں بزرگوں حوالہ دیتے ہیں اس کی بجائے قرآن کی آیات اور احادیث پڑھ کر لوگوں کو سمجھائیں تو بہتر ہے اور کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہو گا
  11. ع

    بدعت کی تباہ کاریاں

    أمابعد: سب سے بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اوربہترطریقہ نبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اورسب سے بری چیزنئی چیزوں کا ایجاد کرنا ہے اورہرنئی چیز بدعت ہے اورہربدعت گمراہی ہے اورہرگمراہی آگ میں لے جانے والی ہے. محترم قارئین!کون سی بدعت ہے جس سے شارع نے ڈرایا ہے اوراسے گمراہ کن قراردیا...
  12. ع

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آپکے آخری 2 پوائنٹ (9 اور 10) اس سے بالکل اتفاق نہیں ہے کیونکہ ان کی کوئی دلیل ہی نہیں ملتی اگر کوئی ثبوت ہے تو پیش فرماؤ
  13. ع

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    تلمیذ صاحب بڑی عجیب بات کرتے ہو صرف اپنے امام کی بات کو ثابت کرنے کیلئے ایڈی چوٹی کا زور لگا رہے ہو پہلی دفعہ کب آئے اور غزوہ تبوک میں انکے شامل ہونے کا کوئی حوالہ عنائت فرماؤ
  14. ع

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    حرب بن شداد بھائی اللہ تعالی آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے ایمان کی دولت اور استقامت عطا ہو آپ کی محنت دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی دعا کیجئے گا اللہ ہم کو بھی علم میں رسوخ عطا فرما دیں یہ میرے دل کی بڑی دیرینہ خواہش ہے
  15. ع

    آپ کیا کہتے ہیں ؟

    اللہ کرے ہم بھی چراغ بن کر زندگی گزاریں جس کی روشنی سے اسلام کو کچھ فائدہ ہو آمین
  16. ع

    تقلید کی ضرورت

    فورم پر بہت سے تھریڈ اس حوالے قائم ہو چکے ہیں جہاں تقلید کے جائز یا ناجائز ہونے پر کافی مغز ماری ہو رہی ہے مگر ایک بنیادی سوال جس کی طرف کسی صاحب نے بھی رہنمائی نہیں کی جس کا علم ہونا ضروری ہے سوال بالکل سیدھا اور سادہ ہے اس عنوان پر جمشید بھائی تلمیذ صاحب اور ماں کی دعا ان احباب سے بطور خاص...
  17. ع

    المقاصد الشافیۃ فی شرح الخلاصۃ الکافیۃ

    ضرور دیکھیں گے بھائی رہنمائی کرنے کا شکریہ
  18. ع

    ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

    جزاک اللہ کلیم بھائی آپ نے تو سچ مچ ماحول بنا دیا ہے اور اس کا اصل کریڈٹ تو کو جاتا ہے جنہوں نے اس طرف توجہ دلائی اب اچھے بچوں کی طرح بسم اللہ پڑھ کر کھانا اور چھلکے فورم میں نہیں پھینکنے
  19. ع

    ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

    کب پروگرام بنا رہے ہیں پھر آپ
  20. ع

    اصلاح معاشرہ

    معاشرے کی اصلاح کے لیے جھوٹ سے اجتناب کرنا ضروری ہے فرمان نبویﷺ ہے
Top