• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف کی بخاری کے دفاع میں امام ذھبی کے بارے میں راۓ

    بحث کرنا ایک چیز ہے اور جان بوجھ کر اختلافی مسائل تلاش کرنا، لوگوں کی غلطیاں پھول پھول کر تلاش کرنا اور بحث برائے بحث کرتے جانا یہ کوئی مخلص طالب علم تو ہرگز نہیں کر سکتا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جسے امام ابو داورد روایت کرتے ہیں کہ: حدثنا عثمان بن ابي شيبة، ‏‏‏‏‏‏حدثنا الاسود...
  2. رضا میاں

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف کی بخاری کے دفاع میں امام ذھبی کے بارے میں راۓ

    وجاہت صاحب یہ کیسا جواب ہوا بھلا۔ یہ آپ نے جواب دیا ہے یا اپنی لاجوابی کا اشارہ کیا ہے۔ کچھ نہ کچھ بحث کرتے رہنا آپ کی عادت ہے یا مجبوری؟ ایک بات جان لیں کہ اس سے دل مردہ ہو جاتے ہیں، اور ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔ اپنا وقت اللہ کی عبادت میں گزاریں ادھر اُدھر ٹکریں مت کھاتے پھریے۔
  3. رضا میاں

    امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

    ابتسامہ، میرے کرنے سے پہلے ہی آپ نے کر دی، جزاک اللہ خیرا
  4. رضا میاں

    امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

    جزاك الله خيرا۔ شاملہ میں غلطی ہے اور انجانے میں میں نے بھی وہی لکھ دیا۔
  5. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    آپ سے گذارش ہے کہ پہلے اس علم کی الف بے سیکھ لیں۔ کہیں اور سے نہیں تو اپنے ہی علماء سے سیکھ لیں۔ یقینا آپ کی جہالت دیکھ کر انہیں بھی شرم آ جائے گی۔ آپ یہاں کچھ سیکھنے کی نیت سے تو ہرگز نہیں آئے ہیں، بلکہ صرف مناظرہ بازی کرنے آئے ہیں، اسی لئے تو ابھی تک کسی ایک بھی بات کا جواب نہیں دے پائے ہیں۔...
  6. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    پس ثابت ہوا حنفی عورتیں اور ان کو سینے پر ہاتھ باندھنے کی تلقین کرنے والے مرد، سب کفر کے مرتکب ہیں کیونکہ وہ جان بوجھ کر سنت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں!
  7. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    یہ تو حال ہے جناب کا ما شاء اللہ۔ نیم حکیم خطرہ جان
  8. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    اگر آپ سے کہا جائے کہ علی رضی اللہ عنہ نے خود تو دراصل ہاتھ ناف سے اوپر رکھے ہیں جیسا کہ سنن ابی داود کی روایت ہے: حدثنا محمد بن قدامة يعني ابن أعين، عن أبي بدر، عن أبي طالوت عبد السلام، عن ابن جرير الضبي، عن أبيه، قال: «رأيت عليا، رضي الله عنه يمسك شماله بيمينه على الرسغ فوق السرة» تو کیا ہم...
  9. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    برائے کرم میرے پرانے سوالوں کے جواب بھی دے دیں۔ جاہل کا لفظ بس آپ نے رٹ لیا ہے، اس کے آگے آپ کو کچھ نہیں آتا اور ہمارے نبی ﷺ کی احادیث کو پرکھنے چلیں ہیں۔ سبحان اللہ
  10. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    متن کی تفہیم تب ممکن ہے جب متن رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہو۔ اور متن کے ثبوت کے لئے روات کا معتبر ہونا لازمی ہے۔ ورنہ اگر سند کو دیکھا نہ جائے تو آپ جیسا کوئی بھی ایڑا غیڑا دین میں کچھ بھی اضافہ کرتا جائے۔ عبد اللہ بن المبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "الإسناد من الدين فلو لا الإسناد لقال من شاء ما شاء"...
  11. رضا میاں

    امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

    ابراہیم نخعی کا مختصر تعارف: نام ونسبت: إبراهيم بن يزيد بن قيس بن الأسود بن عمرو بن ربيعة بن ذهل بن سعد بن مالك بن النخع النخعي، اليماني، ثم الكوفي ۔ کنیت: أبو عمران۔ پیدائش: 46 ھ تقریبا طبقہ: 5 یعنی صغار تابعین میں سے ہیں وفات: 96 ھ عمر: 50 تقریبا آپ امام حافظ اور اپنے زمانے میں کوفہ کے سب...
  12. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    اور آپ نے پھر میری بات کا کوئی جواب نہیں دیا! ما شاء اللہ
  13. رضا میاں

    موطأ امام مالک روایۃ ابن القاسم پر تبصرہ جات

    ابن القاسم سے مروی موطا مالک میں احادیث کی تعداد بہت کم ہیں۔ جبکہ اس کتاب کی ساری روایات یحیی اللیثی کی روایت میں موجود ہیں، اور اس میں روایات کی تعداد بھی زیادہ ہے، اور وہ فقہی ابواب پر بھی مشتمل ہے۔
  14. رضا میاں

    نماز میں سستی کی سزا ۔۔۔ اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس قصہ کو امام ذہبی نے کتاب الکبائر میں بنا کسی سند کے ذکر کیا ہے۔ اس قصہ کو انہوں نے محض بعض اسلاف کے حوالے سے ذکر کیا ہے۔ عن بعض السلف أنه أتى أختا له ماتت فسقط كيس منه فيه مال في قبرها فلم يشعر به أحد حتى انصرف عن قبرها ثم ذكره فرجع إلى قبرها فنبشه بعدما انصرف...
  15. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    اب تک آپ نے جواب کے علاوہ سب کچھ دے دیا ہے۔ کڑوی زبان، فتوی بازی، اور تہمت بازی، لیکن اصل بات پر آپ ابھی تک نہیں آئے، بس جاہل جاہل کہہ کر پتلی گلی نکل لیتے ہیں۔ برائے کرم حدیث علی میں اپنے الفاظ کی دلیل دکھائیں، اور پھر یہ بتائیں کہ اس سنت کو حنفی عورتیں کیوں چھوڑی ہوئی ہیں؟ کیا سنت کو سنت جانتے...
  16. رضا میاں

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    اللہ تمام کفار منکرین حدیث کو اسلام کی ہدایت دے، آمین
  17. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اور جبارہ کا ہی سہارا لینا ہوتا تو امام دارقطنی اسے ضعیف بتاتے، وہم نہیں۔
  18. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    دلیل یہی ہے کہ عاصم جو اس حدیث میں ابو بکر کے استاد ہیں ان سے یہ روایت مرسلا بیان کی گئی ہے: امام داراقطنی کے الفاظ ہیں: "هَذَا وَهْمٌ وَالصَّوَابُ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ" یہی قول امام جورقانی کا بھی ہے۔ حافظ ابن حجر اور حافظ عراقی...
  19. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    جی بھائی دارقطنی نے اس میں انقطاع کی نشاندہی کی ہے۔ ابو بکر بن عیاش مختلط راوی ہیں انہوں نے یہاں غلطی کی ہے۔
Top