الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دائیں والے صاحب غلطی پر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے کندھوں کو تکلیف دی ہوئی ہے جبکہ قیام میں ہڈیوں کو ان کی جگہ پر رکھنے کا حکم ہے۔ سینے پر ہاتھ باندھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ بالکل ہی اوپر چڑھا دے۔ سینے سے متعلق امام شافعی ودیگر ائمہ نے ناف اور چھاتی کے درمیان والا حصہ مراد لیا ہے اور صحیح بھی...
ہاتھ کو اتنا بھی اوپر نہیں باندھنا کہ کندھے اوپر چڑھا لیے جائیں۔ کندھوں کو اپنی نارمل comfortable پوزیشن پر رکھ کر ہاتھ باندھیں اس طرح کہ ہاتھ ایک سیدھ میں رہیں نہ یہ کہ ہاتھ نیچے اور بازو اوپر کر کے U shape بنے اور نہ ہی ہاتھ کو اوپر کر کے بازو نیچے رہیں۔ اس تصویر میں کالے کپڑے والے صاحب کا کچھ...
اس موضوع پر اشاعرہ سے بہت بحوث ہم کر چکے ہیں۔ اس موضوع پر جو کچھ بھی صحابہ، تابعین، اور ائمہ کرام سے منقول ہے وہ سب کو صرف اس بنیاد پر رد کر دیتے ہیں کہ یہ متواتر نہیں ہیں۔ اور بعض احادیث میں بھی جو صراحتا یہ معانی آئے ہیں ان کے متعلق بھی کہتے ہیں کہ یہ متواتر نہیں ہیں اور ممکن ہے کہ یہ روایت...
تفسیر بغوی اردو
http://taleefat.com/Tafseer-e-Baghvi-Urdu-Translated
اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو اس کے پیسے بھیج سکتا ہوں۔ میں خرید نہیں سکتا کیونکہ امریکہ تک شپنگ کا آپشن نہیں ہے۔
یہ انداز کلام تو بہت عام ہے۔ امام صاحب نے اپنے آپ کو رافضی نہیں کہا بلکہ ایک الزامی جواب دیا ہے کہ اگر حق بات کہنا تمہارے نزدیک رفض ہے تو چلو ٹھیک ہے میں رافضی ہی سہی، اس کو ایک بچہ بھی سمجھ سکتا ہے، اور آپ ہیں کہ اسے حقیقی معنی میں لینے پر تلے ہوئے ہیں۔ کبار ائمہ وعلماء نے امام شافعی کے اس قول...
الربیع بن سلیمان سے اس قول کو نقل کرنے والے:
1- محمد بن محمد بن الاشعث الکوفی
2- جعفر بن محمد بن احمد الرواس
3- ابو عمارۃ حمزۃ بن علی الجوہری
اور اس لسٹ میں ایک نام اور بھی ہے:
4- ظفر بن الداعی العلوی (مجمع الآداب فی معجم الالقاب: 3:544)
جہاں تک اس سند کا تعلق ہے:
تو یہ سراسر غلط فہمی ہے...
متقدمین کے نزدیک صالح سے مراد صحیح نہیں ہوتا بلکہ ان کی مراد ہے صالح للاستشہاد والاعتبار، یعنی صالح روایت ضعیف ہو سکتی ہے۔ اور امام ابو داود کے الفاظ بھی اسی پر دلالت کرے ہیں کہ اگر روایت میں شدید ضعف ہو گا تو وہ بیان کریں گے اور اگر کم ضعف ہو گا تو سکوت اختیار کریں گے اور صالح سے مراد ان کی یہی...
نا جانے کہاں کہاں سے آپ لوگ پوسٹس کھود کر نکال لیتے ہیں۔ 2011 کی شروعات کی پوسٹ ہے، اب یہ مسئلہ پرانا ہو چکا ہے۔ میں نے تو اس پر کتاب لکھ لی ہے اب، ابتسامہ!
خیر ایک بھائی نے اسے ویڈیو میں تبدیل کرنا تھا لیکن مجھے اس کا علم نہیں کہ ہوئی یا نہیں۔
ابو سعید الرواس کے متعلق کتب جرح وتعدیل میں کچھ بھی موجود نہیں ہے، جو کچھ پتہ چل سکا ہے وہ درج ذیل ہے:
اسم: بندار بن علي بن الحسن أبو سعيد الرواس
روي عن: أبو حاتم محمد بن عبد الواحد بن زكريا الحافظ الرازي، وأبو الخير زيد بن رفاعة الكاتب
روي عنه: أبو القاسم كمار بن عمر بن عبد الرحمن بن عبد...
ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ سلفی ترجمہ ہو تو ضروری نہیں کہ بہتر ہو گا۔ انصار السنہ نے جو سنن دارمی کا ترجمہ چھاپا ہے اس سے کئی زیادہ بہتر تو دوسرا ترجمہ ہے جو بریلوی یا دیوبندیوں کی طرف سے ہے۔ یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میں نے دونوں ترجموں کو لفظ بہ لفظ پڑھا ہے کیونکہ میں سنن دارمی کا ترجمہ کر...