• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    استہزاء تو تب ہو جب آپ کے سنہرے الفاظ کی کوئی دلیل ہو۔ ہاتھ جہاں تک جاتے ہیں جانے دیں، یہ اصول حدیثِ علی رضی اللہ عنہ میں ہمیں تو دور دور تک نظر نہیں آیا، اگر آپ کو نظر آیا ہے تو نشاندہی کر دیجئے۔ دوسری بات یہ کہ اگر ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا سنت ہے تو آپ کی حنفی عورتیں کیوں اس سنت کو چھوڑ کر...
  2. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہاتھ یہاں سے اوپر جا ہی نہیں سکتے۔ بلکہ اس طرح تو شرم گاہ تک بھی پہنچ جاتے ہیں، اور آپ نے اپنے اس انتہائی غیر معقول جملے کہ "جہاں تک جاتے ہیں جانے دیں" کی کوئی دلیل بھی پیش نہیں کی۔ کس حدیث میں ہاتھ باندھنے کا یہ طریقہ بتایا گیا ہے؟ اور پھر اس جملے کو سنت بتانا تو...
  3. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    حنفی حنیف بھائی، باتیں ہی کرتے جائیں گے یا کوئی دلیل بھی پیش کریں گے؟ اپنے آپ کو عالم اور دوسروں کو جاہل نا معقول کہنے سے آپ کا تکبر تو ظاہر ہو ہی گیا ہے، اب اپنی دلیل بھی ظاہر کر دیجئے۔
  4. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اس حدیث کے تمام طرق بہرحال ضعیف ہیں جیسا کہ بیہقی نے بھی کہا ہے، البتہ کیا یہ طرق مل کر ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہیں یہ بحث تفصیل طلب ہے، جس کے لئے لمبی تحقیق درکار ہے۔
  5. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    جبارہ صاحب ویسے بھی اس حدیث کے مرکزی راوی نہیں ہیں تو نجانے ان پر بحث کیوں کی جا رہی ہے؟
  6. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اشماریہ بھائی اگر ہم اس حدیث کو قرآن پر پیش کریں تو سب سے پہلے تو ہمیں اسے ہی رد کرنا پڑے گا۔ امام ابن عبد البر رحمہ اللہ جامع بیان العلم میں فرماتے ہیں: "وهذه الألفاظ لا تصح عنه صلى الله عليه وسلم عند أهل العلم بصحيح النقل من سقيمه وقد عارض هذا الحديث قوم من أهل العلم فقالوا : نحن نعرض هذا...
  7. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    سیدھی تلوار ہی اٹھا لی آپ نے ابتسامہ
  8. رضا میاں

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اقوال جرح وتعدیل کی اول تو ترجمہ کی ضرورت نہیں ہوتی، اور اگر کیا بھی جائے تو عربی ضرور ہونی چاہیے۔ جرح وتعدیل کے اقوال ایک ترجمے جتنے سہل نہیں ہوتے، اس میں خاص اصطلاحات اور معانی کا بھی دھیان رکھا جاتا ہے، جو ترجمہ میں کبھی واضح نہیں ہو سکتے۔ دوسری بات یہ کہ حدیث کا عربی متن بھی ہونا ضروری ہے۔...
  9. رضا میاں

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    احادیث کا متن قرآن کے مثل نہیں ہے کیونکہ احادیث نبی کے اقوال، افعال، اور تقریر کا نام ہیں جبکہ قرآن غیر مخلوق ہے اور اللہ کا کلام ہے۔ البتہ صحیح احادیث کے معانی اور احکام قرآن کے احکام کے مثل ہیں کیونکہ دونوں اللہ کے احکام اور شریعت ہیں۔ واللہ اعلم۔
  10. رضا میاں

    نبی صلی الله علیہ وسلم نے ایک یہودی کے پاس اپنی زرہ گروی رکھی

    آپ سے گذارش ہے کہ عربی متن کے ساتھ عربی ٹیگ ضرور لگایا کریں ورنہ پڑھنے میں مشکل ہوتی ہے۔
  11. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    بھائی آپ نے خود کہا کہ ہاتھ جہاں تک جاتے ہیں جانے دو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اپنی بات کی دلیل پیش کریں ورنہ یہ طریقہ جس طرح آپ نے بتایا ہے نہایت ہی غیر معقول ہے۔
  12. رضا میاں

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

    اتنا گھما پھرا کر کہنے کی بجائے سیدھا ہی کہہ دیجئے کہ ہاتھ شرم گاہ پر رکھنے ہیں۔
  13. رضا میاں

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    اگر کوئی بھائی اس ترجمہ کو مکمل کرنا چاہے تو آگے بڑھے کیونکہ میں آجکل مصروف ہوں اس لئے سارے کام رکے ہوئے ہیں۔ جہاں تک مجھے یاد ہے صرف آخری باب کا ترجمہ رہتا ہے، اور فوٹنوٹس رہتے ہیں جو کوئی بھی کر سکتا ہے۔
  14. رضا میاں

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    جی نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ حوالہ جات اور فوٹ نوٹس نہیں ہیں اور آخری باب بھی غیر مکمل ہے۔
  15. رضا میاں

    کیا فرشتوں کو موت آئے گی ؟

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں: "الذي عليه أكثر الناس، أن جميع الخلق يموتون حتى الملائكة وحتى عزرائيل ملك الموت. وروي في ذلك حديث مرفوع إلى النبي صلى الله عليه وسلم. والمسلمون واليهود والنصارى متفقون على إمكان ذلك وقدرة الله عليه" (مجموع الفتاوی 4:259) امام حلیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں...
  16. رضا میاں

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    اس کتاب کا اردو اور انگریزی ترجمہ دونوں میں نے شروع کیے تھے۔ اردو والا تقرییا مکمل ہے انگریزی والا آدھا ہوا ہے۔ البتہ شئیر نہیں کیا جا سکتا فی الحال، :)
  17. رضا میاں

    مصنف عبدالرزاق الصنعانی- تحکیم و تخریج کا آغاز

    میرا مقصد آپ کو discourage کرنا نہیں ہے بلکہ اطلاعا عرض کیا ہے۔ آپ کوشش جاری رکھیں اگر یہ آپ کا شوق ہے۔ اور کچھ نہیں تو آپ بہت کچھ سیکھیں گے، ان شاء اللہ۔
  18. رضا میاں

    مصنف عبدالرزاق الصنعانی- تحکیم و تخریج کا آغاز

    ویسے تحکیم اسی کی مقبول ہوتی ہے جسے اس فن میں اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہو، ورنہ پڑھنے والے کسی غیر معلوم شخص کی تحکیم پر یقین ہرگز نہیں کریں گے جب تک ان کو ان کے کسی جاننے والے کا نام نہ دیا جائے۔ ہاں البتہ اگر آپ اپنے لئے یہ کام کرنا چاہیں یا اپنے جاننے والوں کے لئے جنہیں آپ پر اس...
Top