• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    انگریزی سمجھتے ہیں تو ایک یہ بھی ہے http://umm-ul-qura.org/2015/11/12/the-fairy-tales-of-ahmad-raza-khan-regarding-abdul-qadir-al-jilani/
  2. رضا میاں

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    السلام علیکم ان عقائد پر بھی روشنی ڈالیں https://archive.org/details/RazakhaniMazhabXXX
  3. رضا میاں

    محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی

    شیخ البانی کے بیان کی توضیح اسی میں ہو جاتی ہے۔ اور در حقیقت یہ لائن جو آپ نے بھائی کی طرف منسوب کی ہے: وہ دراصل میری ہے اور اصل مضمون میں موجود ہے۔ یہ بھائی نے نہیں کہا۔ اس لئے انہوں نے اسی کی وضاحت طلب کی ہے۔ :)
  4. رضا میاں

    محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی

    جی بھائی کسی راوی کی روایت تب تک ضعیف نہیں ہوتی جب تک اس کی غلطیاں اس کی روایات میں غالب نہ ہوں۔ غلطی تو ثقہ راوی بھی کرتے ہیں اس لئے صرف چند اوہام کی وجہ سے راوی ضعیف نہیں ہو جاتا۔ امام المنذری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "ومنهم الصدوق في روايته، الورع في دينه، الثبت الذي يهم أحيانا، وقد قبله...
  5. رضا میاں

    سند کتاب اور منہج محدثین

    جی شیخ وہ تصاویر کی شکل میں تھی تو سرچ نہیں کی جا سکتی اور ویسے بھی میں پرانے مراسلے حذف کر چکا ہوں۔
  6. رضا میاں

    سند کتاب اور منہج محدثین

    خبیب صاحب نے یہ مقالہ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں لگایا تھا بہت پہلے۔ اور اب شاید اسے تلاش کرنا ممکن نہ ہو۔ لیکن میرے خیال سے میں نے یہ کہیں آن لائن بھی پڑھا تھا۔ شیخ گوگل سے پوچھیں!
  7. رضا میاں

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    مجھے نہیں لگتا کہ مصنف عبد الرزاق کی کوئی بھی تحقیق یاتخریج موجود ہے۔ سوائے اعظمی صاحب کے مختصر حواشی کے۔
  8. رضا میاں

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    اگر تفصیلی تحقیق وتخریج سے قطع نظر صرف سادہ تحکیم کی بات ہے تو ضرور ہو سکتا ہے ان شاء اللہ۔
  9. رضا میاں

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    بھائی اگر آپ کچھ سیمپل پیج لگا دیں تو اندازہ ہو جائے۔ اور اگر تحکیم کا مسئلہ ہے تو ہم مل کر یہ کام کر سکتے ہیں۔
  10. رضا میاں

    انگلش ہیلپ سنٹر

    ٹو کا اضافہ مستقبل قریب کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسے "Husband to be" یعنی "ہونے والا شوہر"۔ عموما یہ یا تو فعل حالیہ استمراری کے ساتھ استعمال کرتے ہیں یعنی ہر وہ فعل جو ing پر ختم ہو اسے فعل حالیہ استمراری کہتے ہیں اور یہ اس کام کی طرف اشارہ کرتا ہے جو ہو رہا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ ing "رہا ہے" کا...
  11. رضا میاں

    انگلش ہیلپ سنٹر

    be کا مطلب ہوتا ہے "ہونا" جسے عربی میں" کن" کہتے ہیں جیسے "کن فیکون"۔ جب اللہ کسی چیز کو کہتا ہے "ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے" مطلب "Be and It is"۔
  12. رضا میاں

    سلفی گوگل

    میں بس آخری بات کہہ کر ختم کروں گا کہ یہ فتنہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ اس فتنے کے مدنظر حال ہی میں کبار فتوی کمیٹی نے بھی اس پر ایک فتوی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اس غلیظ طریقے کا رد کیا ہے، جسے میں نیچے لگا رہا ہوں خیر جنہوں نے صرف شیخ ربیع کی ہی سننی ہے ان کے لئے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔...
  13. رضا میاں

    سلفی گوگل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی پروفائل تصویر دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ آپ بھی انہی میں سے ہیں۔ خیر مجھے اللہ توفیق دے کہ اس کا خوف مجھ میں ہمیشہ رہے۔ البتہ علماء کا گوشت زہریلا ہے اس کا ہوش تو آپ کو سب سے زیادہ ہونا چاہیے۔ صرف شیخ ربیع کی باری پر ہی آپ کو یہ لائن یاد آتی ہے! اور سید...
  14. رضا میاں

    سلفی گوگل

    جب تک ہر عالم اپنا سرٹیفیکیٹ لے کر مرتضی صاحب کے پاس نہ آئے اور ان سے اپنے منہج کی مکمل تصدیق نہ کروائے، تب تک وہ عالم عالم نہیں ہے!
  15. رضا میاں

    سلفی گوگل

    جی بھائی یہ موصوف کا اپنا کلام ہے اور آن لائن آڈیو موجود ہے۔ ان کے الفاظ ہیں کہ "میں نہیں کہتا کہ برصغیر میں کوئی سلفی عالم نہیں ہے بلکہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں کسی سلفی عالم کو نہیں جانتا"۔ حالانکہ بات ایک ہی ہے۔ اگر کوئی اتنے معروف اور کبار علماء کے متعلق بھی لاعلمی کا اظہار کرے تو وہ یہی کہنا...
  16. رضا میاں

    سلفی گوگل

    کیسی عجیب بات ہے کہ پونہ کے علماء ان کی تعریف کرتے ہیں اور ان کے نزدیک یہ علماء علماء ہیں ہی نہیں! کیونکہ مرتضی صاحب کے نزدیک برصغیر میں اس وقت کوئی سلفی عالم نہیں ہے! ابتسامہ
  17. رضا میاں

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    مرتضی صاحب کی بھی الگ ہی ایک کہانی ہے۔ یہ شخص تعصب وتقلید میں کسی پر بھی جھوٹ باندھنے سے گریز نہیں کرتا۔ میرا بھی ان سے سامنا ہو چکا ہے۔ شیخ عبید الجابری صاحب کے ایک تزکیے کی بنیاد پر لوگوں کو فتوے دیتے پھڑتے ہیں یہ حالانکہ انہوں نے عقیدے کی ایک دو کتب کے سوا کچھ نہیں رٹا ہے!
  18. رضا میاں

    سلفی گوگل

    شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ بتاتے ہیں کہ شیخ ربیع نے انہیں فون کیا اور پوچھا کہ آپ میری ہر بات کی مخالفت کیوں کرتے ہیں، میں جس شخص پر بھی میں کلام کرتا ہوں آپ اسی کی تعریف کر دیتے ہیں، تو شیخ نے جواب دیا کہ میں تو وہی کہتا ہوں جو سامنے دیکھتا ہوں، جس پر شیخ ربیع بڑے غصہ ہو گئے اور فرمایا کہ میں...
  19. رضا میاں

    سلفی گوگل

    سید قطب سے تو ان کی نفرت ایسی ہے کہ ایک دفعہ میں نے شیخ البانی کے الفاظ میں ہی یہ نقل کردیا کہ انہوں نے سید قطب کے نام کے آگے رحمہ اللہ لگا دیا، تو ان لوگوں نے اسی وقت مجھے بھی منہج سے خارج کر دیا، ابتسامہ حالانکہ وہ شیخ البانی کا کلام تھا۔ اور یہی نہیں بلکہ اسی کی تشہیر بھی پورے سوشل میڈیا پر...
  20. رضا میاں

    سلفی گوگل

    اللہ اعلم۔ اسے آپ بغض لله یا دیگر مسلمانوں سے اللہ کے لئے محبت سمجھ سکتے ہیں! کیونکہ جو مؤمنین کی عزت نہیں کرتا اس کی بھی کوئی عزت نہیں ہے۔
Top