• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    سلفی گوگل

    خضر بھائی میرے تبصرے میں تشدد ہے یا نہیں لیکن ان شیوخ اور ان کے چیلوں نے جو مسلمانوں کی 99 فیصد آبادی کو خارج منہج کیا ہوا ہے اور یہ سمجھتے ہیں کہ جن کو ہم نہیں جانتے اور جو ہماری بات نہ مانے وہ عالم نہیں ہے اور جس کے نتیجے میں جس قسم کا فساد برپا ہو چکا ہے وہ نہ ہی کسی سے چھپا ہوا ہے اور نہ ہی...
  2. رضا میاں

    علوم القرآن پر بھترین کتب

    الحاوي في تفسير القرآن تفسیر قرآن وعلوم قرآن کا موسوعہ ہے یہ جس میں ساری تفسیر اور علوم قرآن کی کتب کی ساری بحثیں موجود ہیں...
  3. رضا میاں

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    اگر یہ تحقیق کہ بغیر ہیں تو کیا فائدہ ہو گا الٹا نقصان ہوگا۔
  4. رضا میاں

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    مصنف اور معجم الکبیر کا بھی ترجمہ ہو چکا ہے ؟؟
  5. رضا میاں

    سلفی گوگل

    کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ سید قطب کا حوالہ دینا یا ان کی کوئی خاص کتاب کو پسند کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ ایک شخص سلفیت سے خارج ہوجاتا ہے ؟ جن شیوخ کے آپ نے نام لیے ہیں وہ چاہے جتنے بڑے شیوخ ہوں لیکن ایک عالم کی اتنی واضح غلطی، تشدد اور تعصب کو پہچاننا کوئی مشکل کام نہیں ہے اور پھر اس عالم کی اس...
  6. رضا میاں

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    آجکل کے طالبعلموں کا یہ حال ہے کہ جب تک آپ ان کے شیوخ کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں آپ ہمارے ساتھ ہیں اور ایک بھی بات میں غلطی سے بھی اختلاف کر لیا تو سمجھ لو کہ آپ کی ساری کاوشیں برباد ہیں اور آپ کو جہنم کی ٹکٹ مل چکی ہے۔ حالانکہ اللہ نے ہر کسی کو ایک جیسا فہم نہیں دیا، اگر ہر کسی کو ایک ہی فہم پر...
  7. رضا میاں

    سلفی گوگل

    یہ تو سلفی ویب سائیٹس ہیں۔ ان دونوں نے اکیلے جتنا کام کیا ہے وہ تو باقی ساری ویب سائٹس مل کر بھی نہیں کر سکی۔ ان پر کلام صرف وہی کرتے ہیں جو آجکل سلفیت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں جن کے نزدیک دنیا میں کوئی سلفی نہیں ہے سوائے گنتی کے چند لوگوں کے۔ لہٰذا ان بیکار لوگوں کا کوئی اعتبار نہیں کیا جانا چاہیے!
  8. رضا میاں

    سلفی گوگل

    مثلا؟
  9. رضا میاں

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اور ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ مغربی تعلیمی اداروں میں کسی اسلامی مضمون یا دین کو پڑھانے سمجھانے کے لئے انہی کی منظور کردہ ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے ان یونیوسٹیوں میں جانا پڑتا ہے ورنہ کسی مدرسے وغیرہ کی ڈگری وہ کیوں کر قبول کریں گے؟
  10. رضا میاں

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ان یونیورسٹیز میں کئی مسلم طالب علم جاتے ہیں لیکن قرآن وحدیث سیکھنے کوئی نہیں جاتا۔ وہاں جانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مستشرقین وغیر مسلم ریسرچرز کے طریقہ واعتراضات یا استدلالات وغیرہ کو سیکھا جائے تا کہ اسی انداز میں پھر انہیں جواب دیا جا سکے۔ دشمن کو ہرانے کے لئے بھی اس کی چال سیکھنی پڑتی ہے۔ اسی...
  11. رضا میاں

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اسم گرامی سے کچھ فائدہ نہیں ہونے والا، آپ آم کھائیں بس، :)
  12. رضا میاں

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    اسبال ازار پر وضوء ٹوٹنے کی حدیث کی حقیقت...
  13. رضا میاں

    مسبل کا وضوء

    یہ لیجئے تفصیل: اسبال ازار پر وضوء ٹوٹنے کی حدیث کی حقیقت...
  14. رضا میاں

    مسبل کا وضوء

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا شیخ محترم آپ نے اتنی پرانی پوسٹ کو پھر سے تازہ کر دیا۔ مجھے میرے وہ دن یاد آ گئے جب میں نے فورم پر پہلا قدم رکھا تھا، :) جہاں تک اس حدیث کا تعلق ہے تو مزید علم اور تحقیقات کے بعد اب میں بڑے آرام سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ ابو جعفر المدنی سے مراد یہاں محمد...
  15. رضا میاں

    علماء کون ہیں؟

    یہ شرائط تو ضروری ہیں ہی البتہ یہ صرف ظاہری یا سطحی شرائط ہیں الغرض یہ صرف ایک شخص کے علم کو متعین کرتے ہیں کہ اسے کم از کم کتنا علم ہونا چاہیے عالم بننے کے لئے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو ان شرائط کو پورا کرے وہ عالم ہو گیا۔ ان کے علاوہ اخلاق، اخلاص، كردار، عمل بالعلم، سنجیدگی، شرافت اور تقوی...
  16. رضا میاں

    میرے پسندیدہ اشعار

    ویب سائٹ کے سب سے اوپر سرچ بار کے داہنی جانب تین ڈبے بنے ہیں، انگلش (یعنی رومن اردو)، ہندی، اور اردو کے۔ اردو پر کلک کریں تو آپ کی شکایت دو ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ۔ ویسے لنک سے بھی کام چل جائے گا، یہ لیجئے https://rekhta.org/?lang=Ur
  17. رضا میاں

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    یہ رہی (دلائل النبوۃ لابی نعیم) http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=8cef1123-67ce-49a8-924c-0ffbb87bb784
  18. رضا میاں

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    مصنف ابن ابی شیبہ پی ڈی ایف میں تو نہیں ہے البتہ ایزی قرآن وحدیث سافٹ وئیر کے نئے ورثن میں اس کو داخل کیا گیا ہے۔ اور دلائل النبوہ میں نے انٹرنیٹ سے ہی ڈاونلوڈ کی تھی لیکن اب مل نہیں رہی۔
  19. رضا میاں

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    میرے خیال سے یہاں اجازت کا مسئلہ ہے۔ اس پوسٹ کی عام لوگوں کے دیکھنے کی اجازت کو مقفل کیا گیا ہے اس لئے شاید صرف آپ ہی دیکھ سکتے ہیں کیونکہ آپ منتظم ہیں۔
  20. رضا میاں

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    میرے لیپ ٹاپ میں درج ذیل کتب کے تراجم موجود ہیں (جن کے نام لئے جا چکے ہیں ان کے علاوہ): صحیح ابن خزیمہ، مسند الحمیدی، مسند الشافعی، مسند اسحاق بن راہویہ، مصنف ابن ابی شیبہ، مسند ابی حنیفہ، شرح معانی الآثار، شعب الایمان للبیہقی، سنن دارمی، سنن دارقطنی، معجم الصغیر للطبرانی، دلائل النبوۃ للبیہقی،...
Top