الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر پوچھا جائے احناف کا منہج کیا ہے؟ ابو حنیفہ والا یا ابو یوسف والا یا شیبانی والا یا تقی عثمانی والا۔۔۔۔۔۔؟
جہاں تک اہل حدیث کا تعلق ہے تو یہ کوئی خاص فقہ یا اصول پر مبنی کوئی مذہب نہیں ہے بلکہ اہل حدیث مجتہد علماء اور ان کے پیروکاروں کی ایک جماعت کا نام ہے جو کسی خاص مکتب فکر تک محدود نہیں ہے...
ما شاء اللہ زبردست ویب سائٹ ہے۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین
رواۃ الحدیث والا صفحہ بہت لوڈ لیتا ہے۔ میم نام سے شروع ہونے والے راوی ہی کھولے تھے ابھی کہ پیج جام ہو گیا۔
میرا مطالعہ جیسا بھی ہے کم از کم اپنے علم کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں جبکہ آپ تو کسی دوسرے کی بات کو حلف آخر سمجھ رہے ہیں، مطالعہ میرا نہیں بلکہ آپ کا جہل زیادہ ہے۔
اگر تحقیق کی ہوتی تو آپ کو معلوم ہوتا کہ ابو الزبیر کی جابر سے معنعن روایات کو قبول کرنے میں بخاری ومسلم اکیلے نہیں ہیں بلکہ تمام...
بھائی جان،
امام ابو الزبیر کی تدلیس پہلے ثابت کریں، اور اگر تدلیس ثابت ہے تو کس قسم کی تدلیس ہے یہ بھی بتائیں، کیونکہ ابو الزبیر جابر سے بذریعہ کتاب تدلیس کیا کرتے تھے اور اس کتاب کا راوی ثقہ ہے تو جب واسطہ معلوم ہے اور وہ ثقہ ہے تو تدلیس مضر کیسے ہو گئی؟
اور ویسے بھی مدلسین کے متعلق ایک دوسرا...
تحقیق کو آپ حسن ظن کیسے کہہ سکتے ہیں۔ آپ اصول میں سے کسی بھی مدلس کی معنعن روایت کو صحیحین سے لا کر دکھائیں ہم آپ کو اس کا معتبر شاہد یا تصریح سماع ثابت کر کے دکھاتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
یہ رہا فرق:
شيخ البانی اور شيخ حبيب الرحمن أعظمى رحمهما الله.
شيخ البانی كے خلاف ايک كتاب لكھى گئى جس كا عنوان تھا " الألباني شذوذه وأخطاؤه " اور اس كو نشر غير معروف نام ارشد السلفى سے كيا گيا. بعض اهل علم كو يہ خبر پہنچى كہ اس كے مولف شيخ حبيب الرحمن اعظمى حنفى ہيں. اگرچہ بعد ميں يہ كتاب "...
رضا صاحب جس کتاب سے آپ نے یہ اعتراضات نقل کئے ہیں اس کا ہمیں خوب علم ہے اور فکر نہ کریں اس کا تسلی بخش جواب بھی لکھا جا چکا ہے۔
البتہ مجھے یہ جاننا ہے کہ آپ یہاں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں یعنی آپ کا کیا موقف ہے؟ صحیحین میں مدلسین کی معنعن روایات مقبول ہیں یا مردود؟ اور اگر مردود ہیں تو چند مثالیں...
شیخ صالح المنجد مندرجہ ذیل فتوی میں فرماتے ہیں کہ اگر نکاح عورت کے توبہ کرنے کے بعد ہوا تو جائز ہے، اور اگر نکاح عورت کے توبہ کرنے سے پہلے ہوا تو یہ نکاح جائز نہیں اور نکاح دوبارہ پڑھوایا جائے گا۔ لیکن اگر شوہر کو اس کا علم نہیں ہے اور اگر نکاح کا دوبارہ پڑھوائے جانے کا مطلب ہے کہ شوہر کو اس زنا...
آپ کی ساری باتوں کا جواب شیخ صالح المنجد کے اس لنک میں ہے۔ میں اس جواب کو اختصار سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
کفار کے بچوں کے متعلق علماء میں درج ذیل اقوال میں اختلاف پایا جاتا ہے:
پہلا قول: یہ ہے کہ کفار کے بچے بھی جنت میں جائیں گے، جبکہ بعض علماء نے کہا ہے کہ وہ اعراف کے مقام پر...
بہرحال اس استدلال سے پھر بھی قدموں کا ساتھ جڑے رہنا لازم نہیں ہے۔ شیخ ابن عثیمین کے نزدیک ابن خزیمہ والی روایت صحیح ہے اور شاید اسی لئے انہوں نے اس روایت کو مسلم والی روایت سے تطبیق دینے کے لئے یہ استدلال پیش کیا۔ جبکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ روایت ان الفاظ کے ساتھ غلط ہے اور اس لئے مسلم کی روایت کی...
شیخ صالح المنجد نے اس پر تفصیلی جواب دیا ہے البتہ انگلش میں ہے۔ اردو کا لنک بھی دیا گیا ہے لیکن وہ لنک کسی دوسرے فتوے پر لے جاتا ہے۔ جو لوگ عربی سمجھتے ہیں وہ AR پر کلک کر کے عربی میں پڑھ سکتے ہیں
https://islamqa.info/en/6496
عربی لنک
https://islamqa.info/ar/6496
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی
تفرد اور چیز ہے اور کسی لفظ یا جملے کو باقی رواۃ کے مخالف منفرد ذکر کرنا اور چیز ہے۔ اور امام حاکم نے اس روایت میں اسی طرف اشارہ کیا ہے۔ خیر اگر محدثین کا زیادت راوی پر موقف کا مطالعہ کریں تو یہ بات بڑی واضح ہو جائے گی۔ اور پھر اگر امام حاکم اسے شاذ...
اگر کہا جائے کہ امام شافعی سمیت ائمہ اربعہ کا یہی موقف ہے تو کیا کہیں گے؟
اور اگر کہا جائے کہ امام حاکم نے بھی اسے شاذ قرار دیا ہے۔ شیخ ابن باز اور شیخ بکر ابو زید وغیرہم بھی ان بھائی سے پہلے یہ کہہ چکے ہیں، تو کیا کہیں گے؟
اور بات بھی دراصل یہی صحیح ہے۔
یحیی بن ایوب پر آپ نے اتنی واضح جروح نقل...