• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    الضعفاء الصغیر للبخاری میں ایک راوی کے دو ترجمے؟؟!!

    اسلام علیکم۔ مندرجہ ذیل دو تراجم اس کتاب میں موجود ہیں 8- إبراهيم بن محمد: عن موسى بن وردان، قال ابن جريج: أخبرت عنه، ويقال: هو إبراهيم بن أبي يحيى، تركه ابن المبارك. 9- إبراهيم بن محمد بن أبي يحيى المدني الأسلمي مَولاهم: كان يرى القَدَر، عن يحيي بن سعيد: تركه ابن المبارك والناس، حدثنا...
  2. رضا میاں

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    اسلام علیکم، تمام علماء سے گذارش ہے کہ اس مسئلے پر خاص توجہ دیں۔ شیخ محمد صالح المنجد پر چند علماء کی جرح موجود ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے فتووں سے دور رہو کیونکہ یہ قطبی ہیں اور بعض نے تو انہیں قطبیوں کا "مفتی اعظم" قرار دیا ہے۔ حالانکہ شیخ کے فتاوی میں آج تک ایسی کوئی ایک بات بھی نہیں پائی گئی...
  3. رضا میاں

    سید عطا اللہ شاہ بخاری کا نعت کم خطبہ اور ایک سوال!

    اسلام علیکم، لنک میں دیا ہوا خطبہ سنیں، اور کوئی بھائی بتائے کہ اس میں کچھ ایسا ویسا تو کچھ نہیں نا، جو قرآن و حدیث کے خلاف ہو، کیونکہ مجھے یہ نشید دراصل بہت اچھی لگی اس لیے۔ اور اگر کسی کے عطا اللہ شاہ صاحب کے بارے میں کچھ معلومات ہوں تو بھی ضرور مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا...
  4. رضا میاں

    Dilation and Curettage کا اسلام میں حکم

    اسلام علیکم، Dilation and Curettage ایک سرجری کا نام ہے۔ اس کے بارے میں مجھے اردو میں تو کچھ تفصیل نا مل سکی لیکن عربی میں تھوڑی سی معلومات ملی ہیں۔ آپ اس کے بارے میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں توسيع وكحت - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة میرا سوال ہے کہ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟؟ جزاک اللہ خیرا
  5. رضا میاں

    مضمون کا نام 'اللہ دیکھ رہا ہے'، اور وضاحت کے لیے ساتھ میں ایک کیمرے کی تصویر لگانا !!

    اسلام علیکم۔ ایک مضمون کا نام ہے "اللہ دیکھ رہا ہے" اور لکھنے والے نے ساتھ میں ایک کیمرے کی تصویر لگائی ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
  6. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ کے بارے میں من گھڑت روایت کی حقیقت - امام ابو حنیفہ اور سیب کی کہانی

    اسلام علیکم، یہ خطبات صفدر سے لیا گیا ہے، مجھے یہ پتہ کرنا تھا کہ اس کہانی کی کوئی سند بھی ہے یا نہیں؟ خطبات صفدر (جلد دوم) (حصہ دوم)
  7. رضا میاں

    Word, Excel, aur Powerpoint میں مدد کے لیے رابطہ کریں

    اسلام علیکم، بتا کر خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے ورڈ، اور پاور پوائنٹ کا کورس ختم کر لیا ہے، اور ایکسل بھی کافی حد تک ختم چکا ہے۔ بس چند ہی دنوں میں سرٹیفیکیشن ٹیسٹ دوں گا اور مائکروسوفٹ کی کمپنی سے آفیشل سرٹیفیکیٹ بھی مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ اس لیے بس یہ بتانا چاہتا تھا کہ اگر کسی بھائی کو...
  8. رضا میاں

    شرم گاہ کو چھونے پر وضو کے دہرانے کے سلسلے میں احادیث میں تعارض اور حنفی علماء کی تطبیق

    اسلام علیکم، میرا یہ سوال اہل الحدیث علماء کے علاوہ فورم پر موجود حنفی علماء جیسے جمشید صاحب، سے بھی ہے۔ سوال یہ ہے کہ مس الذکر کے بارے میں ہمیں دو قسم کی احادیث ملتی ہیں، اور وضو کے نا دہرانے کے سلسلے میں صرف ایک ہی حدیث ایسی ہے جس کی صحت کو اہل حدیث علماء بھی تسلیم کرتے ہیں، اور وہ ہے طلق بن...
  9. رضا میاں

    کیا کتاب الروح ابن القیم سے ثابت ہے؟

    اسلام علیکم کیا کتاب الروح امام بن القیم رحمہ اللہ سے ثابت ہے؟ اس میں کافی ضعیف اور من گھڑت احادیث ہیں۔
  10. رضا میاں

    کیا یہ کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں؟؟

    اسلام علیکم۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ مندرجہ ذیل کتب میں سے کون کون سی لاہور کے کتب خانوں میں موجود ہیں، اور اگر ہو سکے تو یہ بتا دیں کہ لاہور کے کس مکتبہ سے ملیں گی۔ جزاک اللہ خیرا طریق النجاہ لاہل الاصلاح فی جواب طریق الفلاح از مولانا محمد سعید بنارسی الجواب الاصواب عن مسئلہ الخطبہ...
  11. رضا میاں

    طاہر القادری، شیخ مبارکبوری کی کتاب تحفۃ الاحوزی سے تبرک کا ثبوت دیتے ہوئے

    اسلام علیکم کیا جو کچھ طاہر القادری نے اس ویڈیو میں تحفۃ الاحوذی کے حوالے سے کہا ہے، وہ سچ ہے؟ http://www.youtube.com/watch?v=UXhnUU2dYQA
  12. رضا میاں

    کسی کا راز فاش کرنا!

    اسلام علیکم شیخ، سوال ہے کہ، اگر کوئی مسلم اپنے مسلم بھائی میں کوئی غلط چیز دیکھتا ہے اور نبی کی حدیث کو ذہن میں رکھتے ہوئے اللہ سے یہ وعدہ کرتا کے کہ وہ اس کا راز راز ہی رکھے گا۔ لیکن بعد میں اگر دوسرا مسلم اس سے اس شخص کے بارے میں پوچھتا ہے تا کہ اس سے اپنی بہن یا بیٹی کا رشتہ کر سکے، تو کیا...
  13. رضا میاں

    قادیانی کے پیچھے نماز جائز- مولانا ثناء اللہ امرتسری؟؟؟؟؟

    اسلام علیکم، امین اکاڑوی کے اس بیان کی کیا حقیقت ہے؟ Qadyani Kay peechay salfi (maslak ahle hadees) kee nimaz ka fatwa.mp4.flv - YouTube یہ بھی دیکھیں MOLVI SANAULLAH AMRITSARI PER AHLE HADEESON KA KUFAR KA FATWA........ - YouTube
  14. رضا میاں

    کیا بیماری والے حیض میں نماز و عمرہ جائز ہے؟

    اسلام علیکم۔ یا شیخ، ایک سوال تھا کہ: اگر کسی بیماری، جیسے کینسر، کی وجہ سے عورت کو، حیض کا جگہ خون جاری ہو جائے، تو کیا وہ نماز پڑھ سکتی ہے؟ اور کیا وہ حج و عمرہ کر سکتی ہے؟ (یہ حیض نارمل حیض نہیں ہے، بلکہ کینسر کی وجہ سے ہے!) جلد سے جلد جواب دیں، جزاک اللہ خیرا
  15. رضا میاں

    Muhaddis Forum, aur Library donon main koi problem hai!!!!!

    Assalam-o-ALaikum Muhaddis Forum aur Library main likhai ki shakal kuch aisi ho gai hai ke samajh nahi a rahi, shayad yeh sirf mere computer main hi ho raha hai. Jab se main ne Easy Quran wa Hadith software download kia hai tab se yeh problem a rahi hai. Plzz meri madad kijiye, yeh tasveer...
  16. رضا میاں

    طاہر القادری کی ایک اور شرکیہ حرکت!

    یہ ویڈیو دیکھیں، اس میں طاہر الپادری تمام مذاہب کے لوگوں کو اکٹھا کر کے ہرے راما ہرے کرشنا، اور عیسی علیہ السلام کو پکار رہیں ہیں!! استغفراللہ! اس نے تو حد ہی کر دی۔ http://www.youtube.com/watch?v=gwngIyhohdU
  17. رضا میاں

    مکتبۃ شاملۃ میں ایک پروبلم کا سامنا۔۔۔۔مدد

    اسلام علیکم، میں نے ابھی ابھی مکتبۃ شاملۃ داؤن لوڈ کیا ہے، لیکن اس میں ایک پروبلم کا سامنا ہے، اس میں ساری آپشنز اور بٹنز ایسی لکھائی میں لکھے ہوئے ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے، مثلا اس فوٹو میں دیکھیں: http://pic100.picturetrail.com/VOL77.../398839010.jpg مہربانی فرما کر کوئی میری مدد کرے،...
  18. رضا میاں

    کیا مرسل حجت ہے؟

    اسلام علیکم، ایک سوال تھا کہ کیا مرسل حدیث مطلقا مردود ہے، یا اس کی کچھ مقبول اقسام بھی ہیں؟
  19. رضا میاں

    ثلاثیات الامام الدارمی

    ثلاثیات الدارمی پاکی کا بیان ۔ ‏ باب: مسجد میں پیشاب کرنا۔ سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 733 ‏ ‏ ‏ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا ‏قَامَ بَالَ فِي نَاحِيَةِ...
  20. رضا میاں

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    اسلام علیکم اب آپ کی خدمت میں ایک اور قابل اعتماد، دلائل سے بھرپور، اور بدعتی فرقوں کی تردید میں شاندار ویب سائٹ پیش ہے، جس کے فاونڈر شیخ ابن بشیر الحسینوی الاثری ہیں۔ امید ہے آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، اور اپنے مضامین بھیج کر اس ویب سائٹ کی شان میں اضافہ کریں گے۔ ویب سائٹ کا لنک
Top