الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم۔
اس روایت کی سند کیسی ہے؟
أَخْبَرَنَا الصيمري، أخبرنا عمر بن إبراهيم المقرئ، حدّثنا مكرم بن أحمد، حدّثنا أحمد بن محمّد بن مغلس، أخبرنا أَبُو غسان قال: سمعت إسرائيل يقول: كان نعم الرجل النعمان، ما كان أحفظه لكل حديث فيه فقه. وأشد فحصه عنه، وأعلمه بما فيه من الفقه. وكان قد ضبط عن...
اسلام علیکم،
حالانکہ اس مسئلے پر شیخ کفایت اللہ سے تھوڑی سی بات ہوئی تھی لیکن اس بار مجھے کامل جواب چاہیے کیونکہ یہ جواب میرے لیے نہیں بلکہ دیوبندی اور بریلویوں کے لیے ہے۔ اس لیے اگر ہو سکے تو انہی کہ اصولوں کے مطابق جواب دیں۔
امام مزی نے تہذیب الکمال کے مقدمہ میں فرمایا:
وما لم نذكر...
اسلام علیکم،
میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر نئی ونڈو انسٹال کی ہے جس کی وجہ سے پرانہ سارا ڈیٹا ختم ہو گیا۔ پہلے میرے پاس ایک عربی کی-بورڈ تھا جو ٹاسک بار میں رہتا تھا۔ جیسے اردو لکھنے کے لیے لینگوج چینج کرتے ہیں اسی طرح عربی کی-بورڈ کی آپشن بھی تھی جس سے باآسانی عربی لکھی جا سکتی تھی۔ اب پتہ نہیں میں...
اسلام علیکم،
اتحاف الباسم فی تحقیق موطا الامام مالک بروایۃ ابن القاسم از شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی حدیث نمبر 5 کے فائدہ نمبر ١ میں درج ذیل الفاظ لکھے گئے ہیں:
"عربی ہاشمی میل چار ہزار ذراع یعنی 1609 میٹر کے برابر ہوتا ہے۔ دیکھئے القاموس الوحید (ص ١٥٩٧)
اس حساب سے یہ فاصلہ تین کلومیٹر...
اسلام علیکم۔
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق نبی اکرم ﷺ نے تین میل یا تین فراسخ کی مسافت پر دو رکعات پڑھے۔
لیکن امام ابن تیمیہ کے مطابق قصر تب کی جائے گی جب کوئی شخص عرف عام کے مطابق مسافر قرار پائے۔
ان میں سے کون سا طریقہ صحیح ہے۔ کیا تین فراسخ پر ہر حال میں قصر ہو جاتی ہے یا عرف عام کی طرف...
اسلام علیکم۔
پانی کے متعلق چند مختصر سوالات ہیں جن کا مختصر سا جواب دے دیں۔
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ سے ایسے پانی کے متعلق سوال ہوا جو جنگلوں میں ہوتا ہے، درندے اور چوپائے اس سے پانی پینے کے لیے آتے ہیں تو رسول ﷺ نے جواب دیا:
"اذا كان الماء قلتين لم يحمل...
اسلام علیکم۔
اس کا تسلی بخش جواب جلد سے جلد چاہیے۔
"اللہ اور اس کی کائنات کے بارے میں میرا ایک سیدھا سوال یہ ہے کہ اس نے مجھے میری اجازت کے بغیر پیدا کیا، اور پھر میرے ہاتھ میں ایک کتاب تھما دی گئی، 'قرآن'۔ پھر مجھے حکم دیا گیا کہ اس کی پیروی کرو، اور اگر میں اس کو ماننے سے انکار کروں تو...
اسلام علیکم،
: أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ: أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» .
بسرۃ بنت صفوان سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا: "جب تم میں سے کوئی...
اسلام علیکم
امام شافعی روایت کرتے وقت بہت دفعہ اپنے استاد کا نام نہیں لیتے بلکہ یہ کہتے ہیں: اخبرنا الثقۃ، یا انبانا الثقۃ وغیرہ۔
اب راوی تو مجھول ہے، لیکن امام شافعی ساتھ میں اس کی توثیق بھی کر رہے ہیں۔ مجہول کے بارے میں تو ایک محدث کی تصریح بھی کافی ہوتی ہے۔ تو کیا ایسی حدیث صحیح ہو گی؟
اسلام علیکم،
بخاری و مسلم کے راوی اسماعیل بن ابی اویس - اسماعیل بن عبداللہ بن عبداللہ بن اویس بن مالک بن ابی عامر الاصبحی کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے جیسا کہ تہذیب الکمال میں ہے۔ کیا یہ راوی واقعی میں ضعیف ہے؟
صرف بخاری میں ہی ان کی روایات کی تعداد 222 ہے۔
اسلام علیکم،
مختلف علماء کی شروح کو سامنے رکھتے ہوئے صحیح بخاری کی حدیث کی شرح لکھ رہا تھا انگلش میں، تبھی شیخ داؤد راز رحمہ اللہ کی شرح میں کچھ ایسا ملا جس کو سمجھنے میں مشکل محسوس ہوئی، پتہ نہیں زبان کی نا علمی ہے یا واقعی میں ادھر کوئی غلطی ہے، رہنمائی فرما دیں:
امام مالک رحمہ اللہ کے...
اسلام علیکم۔
ان دو علماء کے بارے میں کافی سننے کو آتا ہے لیکن ان کا تعارف معلوم نہیں۔ بشار عواد کی تھذیب الکمال پر تحقیق بہت ہی عمدہ ہے۔ اگر کوئی ان دو شخصیات کا تعارف کروا دے، ان کا منہج اور مختصر حالات زندگی بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔
جزاک اللہ خیرا۔
اسلام علیکم۔
شیخ زبیر نے اپنی اس کتاب کے ترجمے کی خواہش کا اظہار درج ذیل لیکچر میں کیا، تو ان کی خواہش پر اسی وقت کام شروع کر دیا گیا، اور آج الحمدللہ مکمل ترجمہ مکمل ہوا
Shiek HAFIZ Zubair Ali Zahi hf (QUESTION & ANSWER SESSION ) 22.4.2012 - YouTube
Name: Mukhtasar Saheeh Salaat un-Nabi...
اسلام علیکم۔
ایک بہت ضروری سوال ہے کہ کیا عکرمہ بن عمار مختلط تھے؟ انہیں امام بیہقی کے علاوہ کسی نے مختلط نہیں کہا۔
امام بیہقی کا قول اس طرح ہے:
عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ اخْتَلَطَ فِي آخِرِ عُمْرِهِ , وَسَاءَ حِفْظُهُ , فَرَوَى مَا لَمْ [ص:527] يُتَابَعْ عَلَيْهِ
سنن الکبری: 8/526
امام...
اسلام علیکم،
انوار الصحیہ فی الاحادیث الضعیفہ من السنن الربعۃ مع الادلۃ للشیخ زبیر علی زئی!
اگر کسی کے پاس اس کتاب کی ورڈ فارمیٹ میں کاپی ہے تو برائے مہربانی مہیا کریں۔ چیزیں تلاش کرنے میں بہت دقت ہوتی ہے۔
والسلام