الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
آج میں نے بہت ہی عجیب بات سنی ہے۔
وہ یہ کہ قرآن کی چند آیتیں منسوخ ہونے کے بعد قرآن سے ہی نکال دی جاتی تھی۔ اور وہ صحابہ کے ذہن سے بھی نکال دی جاتی تھیں۔
مندرجہ ذیل حدیث کے تحت ایسا ہی ہے۔
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ...
آجکل اس اجازۃ کے بارے میں بڑا کچھ پڑھنے کو مل رہا ہے، اس لیے مجھے بتائیں کہ یہ ہوتا کیا ہے؟ مجھے یہ تو پتا ہے کہ یہ استاد کا اپنے شاگرد کے لیے ایک قسم کا سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے، لیکن کیا قدیم علماء میں اس کا تصور پایا جاتا تھا؟ اور کیا اسے حاصل کئے بغیر کوئی محدث نہیں بن سکتا؟ اور اس کے بارے میں جتنی...
میں نے سنا ہے کہ شیخ بن باز نے مفتی شافعی عثمانی سے اجازۃ لی تھی۔ کیا یہ سچ ہے، مندرجہ ذیل عبارت میں شاید اس کا ذکر ہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله وكفى، وسلام على عباده الذين اصطفى، ولا سيما سيدنا محمد المجتبى وآله وصحبه ومن بهديه اهتدى.
وبعد _ قال العبد الضعيف محمد شفيع الديوبندي الهندي...
السلام علیکم
میرا سوال ہے کہ کسی مفتی سے مسئلہ پوچھنا، بغیر دلیل کا مطالبہ کیے۔ کیا یہ تقلید کہلاتی ہے؟
امام شوکانی اور دوسرے علماء نے کہا ہے کہ عامی کا مفتی سے مسئلہ پوچھنا اور قاضی کا لوگوں کی شہادت قبول کرنا تقلید میں شامل نہیں ہیں۔ {Muthalam uth Thubut p 289}
اگر عامی مفتی سے دلیل کا...
اسلام علیکم،
مہربانی فرما کر بتائیے کہ اویس قرنی کون ہیں؟ بریلوی تو کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی کو دیکھا تو نہیں تھا، لیکن پھر بھی انہیں صحابی کہا جاتا ہے، اس بارے میں حقیقت واضح کریں۔ جزاک اللہ خیراً
ایک عورت نے سوال کیا ہے کہ:
اس کے والدین نے اس کا رشتہ ایک لڑکے کے ساتھ کیا ہے، لیکن لڑکی وہ رشتہ نہیں کرنا چاہتی، لیکن اس کے ماں باپ اسے وہ رشتہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں، تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ کیا وہ اپنے والدین کے خلاف جا کر انکار نہیں کر سکتی؟
اور دوسری طرف سے لڑکا بھی یہ رشتہ نہیں کرنا...
اسلام علیکم،
کیا گنبد حضرا کی تعمیر جائز ہے؟ کیا قبر کو زمین سے ہموار کرنے کا حکم نہیں ہے؟ یہ کام ابھی تک نبی کی قبر پر کیوں نہیں کیا گیا؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ گنبد حضرا کب تعمیر کیا گیا تھا؟
جزاک اللہ خیراً
بائبل میں موجود ١٠١ واضح تضاد
١۔ اسرائیل کے تلوار باز آدمی گننے پر داؤد کو کس نے اکسایا؟
خدا نے (دوم سموئیل ٢٤:١)۔
شیطان نے (اول تواریخ ٢١:١)
٢۔ اس گنتی کے مطابق اسرائیل میں کتنے تلوار باز آدمی پائے گئے؟
آٹھ لاکھ (دوم سموئیل ٢٤:٩)
گیارہ لاکھ (اول تواریخ ٢١:٥)
٣۔ یہودا میں...
اسلام علیکم
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی قبر مسجد میں ہے، جبکہ مسجد میں قبر کا ہونا جائز نہیں ہے، جب الولید نے مسجد کو وسیع کیا تھا، کیا کسی تابعی نے اس کام پر تنقید کی تھی؟؟ اگر ہاں تو حوالوں سے ثابت کریں!
بیشک نبی کی قبر مسجد میں بعد میں شامل کی گئی تھی، لیکن یہ بات تو حق ہے کے قبر مسجد میں...
اسلام علیکم
مہربانی فرما کر کسی تفصیلی کتاب یا رسالے کا لنک بھیجیں جس میں اس مضمون پر مکمل بحث کی گئی ہو۔ اور اپنے دلائل کے ساتھ ساتھ مخالفین کے دلائل کا بھی جائزہ لیا گیا ہو۔
جزاک اللہ خیراً
اسلام علیکم،
مہربانی فرما کر اس ویڈیو پر بھی توجہ فرمائیں، اور اس کا جواب دینے کی کوشش کریں، جزاک اللہ خیراً۔
YouTube - Exposing Ibn Taymiyyah, Uthaymeen & Albani فضيحة إبن تيمية والوهابية‏
یہ ویڈیو دیکھ کر میرا خون دوگنی رفتار سے دوڑنے لگا ہے، اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ آمین
اسلام علیکم،
کیا "انشاء اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے؟؟
جزاک اللہ خیراً
اسلام علیکم،
میں نے ابھی ابھی نوٹس کیا ہے کہ نور العینین جو آپ کی سائٹ پر دستیاب ہے وہ مکمل نہیں ہے، اس کے کل 342 صفحے ہیں، لیکن آپ کی سائٹ پر اس کے صرف 247 صفحے ہیں۔ باقی صفحے نہیں ہیں، براہ مہربانی مکمل کتاب اپلوڈ کریں۔
جزاک اللہ خیراً
UK میں ایک بہت مشہور دیوبندی عالم ہے، لوگ اس کو شیخ الحدیث کہتے ہیں، فیس بک پے اس کے طلبا کا ایک گروپ اور یو ٹیوب پے اپنا ایک چینل ہے۔ اس کا نام عبدرحیم ہے۔ اس نے شیخ البانی کے رد میں ایک ویڈیو بنائی ہے، اس میں اس نے شیخ البانی پے بہت الزامات لگائے ہیں۔ برائے مہربانی ان کا جواب دیں تا کہ میں اس...
یہ ویڈیو بہت ہی اچھی اور رلا دینے والی ہے۔ شیخ محمد صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کے جنازے میں لگتا ہے پورا کا پورا سعودی عرب ہی آ گیا تھا۔ اس سے شیخ کی عظمت اور ان کی فقاہت کا ثبوت ملتا ہے۔ اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، ان کو ان کی محنت و مشقت کا پھل عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم...
میں جہاں بھی جاتا ہوں، مجھے یہی بتایا جاتا ہے کہ، اہلحدیث/سلفی انگریزوں کی پیداوار ہیں۔ مجھے نہیں پتا وہ اس سے کیا مراد لیتے ہیں، یہ بھی نہیں پتا کہ انگریزوں کا ہم سے کیا تعلق ہے، اور اوپر سے وہ مجھے اہلحدیث علماء کے اقوال پیش کرتے ہیں جن میں انگریزوں کی حمایت ملتی ہے۔ وہ اسمائیل سلفی کی عبارات...
امام بخاری نے جز رفع الیدین میں ایک اصول بیان کیا ہے کہ: اگر ایک شخص کہتا ہے کہ فلاں شخص نے یہ کام کیا ہے، اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ اس نے یہ کام نہیں کیا، تو امام بخاری کہتے ہیں کہ جو شخص کہتا کہ اس نے یہ کام کیا ہے، تو اس کی بات قابل قبول ہو گی، کیونکہ اس نے اسے محفوظ رکھا ہے، اور دوسرا شخص جس...
شیخ البانی کے مطابق ابوالنعمان محمد بن فضل السدوسی اختلاط کا شکار ہو گئے تھے، اور وہ ان کی ہر اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں جس میں یہ صراحت نہیں ملتی کہ انہوں نے اس روایت کو اختلاط سے پہلے یا بعد میں روایت کیا ہے۔
لیکن بعض لوگوں نے ان کا رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ دعویٰ غلط ہے اور یہ شیخ البانی...
سعودی عرب کے مشہور و قابل اعتماد عالم، مجتہد، اور امام، شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ نے خلیجی جنگ (Gulf War)کے دوران عراق کے حکمران 'صدام حسین' کے خلاف جنگ میں امریکی افواج سے مدد لینے کا فتویٰ جاری کیا تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟؟ کیا جنگ میں کافرین سے مدد لی جا سکتی ہے۔...