الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم۔
اس راوی کو شیخ زبیر علی زئی نے ضعیف عند الجمہور قرار دیا ہے۔ لیکن جمہور کی رائے اس کے موافق نہیں لگتی۔
جارحین
1- امام احمد بن حنبل نے فرمایا: "منكر الحديث"
(العلل: 1/168)
نوٹ: امام احمد سے ثابت ہے کہ وہ اکثر راوی کے تفرد کو منکر قرار دیتے تھے۔
2- امام نسائی نے...
اسلام علیکم
امام الدارقطنی کے قول "یعتبر بہ" سے کیا مراد ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ راوی ضعیف ہے لیکن متابعات میں اعتبار کیا جائے گا۔
اور "لا یعتبر بہ" والا راوی متابعات میں بھی معتبر نہیں!
کیا یہ صحیح ہے؟
اسلام علیکم
As-Sa'ee al-Mashkoor Feeman Waththaqahu al-Jumhoor
(السعي المشكور فيمن وثقه الجمهور)
Authored by: Shaykh Zubayr Alee Za'ee
Translation and Research by: Raza Hassan
Asmaa ur-Rijaal: As-Sa’ee al-Mashkoor feeman Waththaqahu al-Jumhoor
ہر راوی پر کلک کرنے پر اس کے بارے میں...
اسلام علیکم۔
شیخ زبیر علی زئی کی صحیح ابن خزیمہ پر تحقیق بمع ترجمہ شایع ہو رہی ہے۔ یہ نہایت ہی قیمتی کتاب ہے، سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ اس کو جلد سے جلد آن لائن آنا چاہیے، لیکن میرا اصل مقصد اس تھریڈ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مکمل ہے؟ اور کون سے نسخہ پر مبنی ہے؟ الاعظمی والا نسخہ...
اسلام علیکم
میری یہ عادت ہے کہ کسی بھی عالم کی کوئی بات یا کسی اصول کی وضاحت جو اہم ہو اور بار بار استعمال میں آتی ہو، اس کو میں علیحدہ سے ایک ورڈ فائل میں لکھ لیتا ہوں اور ضرورت پڑنے پر صرف اس کو کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں۔ آج میں اس فائل میں سے صرف ایک مسئلہ پر تمام اکھٹا کیا ہوا مواد یہاں پر...
اسلام علیکم
اگر یہاں کوئی جاوا کا expert ہے تو برائے مہربانی اپنے آپ کو ظاہر کریں مجھے ایک چھوٹے سے پراجیکٹ میں رہنمائی کی سخت ضرورت ہے!! دو دن ہیں میرے پاس بس۔۔ جلد سے جلد رابطہ کریں!
جزاک اللہ خیرا۔
اسلام علیکم
ابو بشر الدولابی مصنف کتاب الکنی والاسماء جن کا پورا نام شاید: محمد بن احمد بن حماد بن سعید بن مسلم ابو بشر الدولابی ہے۔ امام ابن عدی کے استاد ہیں جنہیں وہ الکامل میں زیادہ تر "ابن حماد" کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ الکامل میں بے شمار اقوال انہیں سے نقل کیے ہیں۔
شیخ زبیر علی زئی نے...
اسلام علیکم، یہ سوال ایک شخص کی طرف سے ہے۔ لیکن یہ انگلش میں ہے اور فی الحال میں ترجمہ نہیں کر پاوں گا، اگر ہو سکے تو اس کا جواب دے دیں۔
Dear brother,
Before I ask a question, the back ground of the issue should be presented clearly. A couple was living in a non-Muslim country (China); they...
اسلام علیکم۔
چند برصغیر کے علماء کے علاوہ آج تک کسی عالم کو اس اصول پر عمل کرتے نہیں دیکھا۔ بلکہ وہ تو اس اصول کو غلط قرار دیتے ہیں، اور ان کے مطابق جرح کو تعدیل پر فوقیت حاصل ہے چاہے معدلین کی تعداد زیادہ ہی کیوں نہ ہو، اس لیے کیونکہ جارح مخفی عیب سے واقف ہوتا ہے، اس کا علم تعدیل کرنے والے سے...
اسلام علیکم۔
ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 40 صفحہ نمبر 45 میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے دلائل النبوۃ میں موجود حدیثِ نور کی سند کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے پہلے راوی اور امام بیہقی کے استاد کو مجہول کہہ کر حدیث کو ضعیف قرار دے دیا۔ جبکہ یہی حدیث امام السراج نے چھوٹی سند سے بھی روایت کی ہے، جس...
اسلام علیکم
نام: نافع بن عبد الرحمن بن أبى نعيم القارىء ، أبو رويم و قيل أبو عبد الرحمن ، المدنى
طبقہ: 7 - من كبار إتباع التابعين
وفات: امام نافع رحمہ اللہ ۱۶۹ھ میں تقریباً ۹۹ سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔ وفات کے وقت بیٹوں نے کہا کہ ہمیں کوئی وصیت کردیں تو انہوں نے فرمایا...
اسلام علیکم
مقلدین حضرات یہ سوال اکثر اہل حدیث عوام سے کرتے رہتے ہیں کہ، اگر تمہارے نزدیک منی پاک ہے تو اس کا مطلب ہے کہ قرآنی آیت "ہر پاک چیز تم پر حلال کردی گئی ہے" کے مطابق منی کھانا جائز ہے۔
اس کا معقول جواب کیا ہو گا؟
اسلام علیکم۔
عبد المجيد بن عبد العزيز بن أبى رواد الأزدى ، أبو عبد الحميد المكى ، مولى المهلب بن أبى صفرة ( مروزى الأصل )
شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے فتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین (ص 56) میں اس راوی کے بارے میں فرمایا: "ضعيف من جهة حفظه، ضعفه الجمهور (تحفة الأقوياء: ٢٤٢)"
لیکن یہ...
The Status of Imaam Ahmed bin Hanbal according to the Muhadditheen
AUTHOR: Fadheelat ush-Shaykh, Haafidh Zubayr Alee Za'ee (Hafidhahullah)
TRANSLATOR: Raza Hassan
CONTENTS:
~The status of Imaam Ahmed bin Hanbal according to the Muhadditheen
~The Zuhd of Imaam Ahmed
~Seerat Imaam...
سند میں موجود أَحمد بن محمد بن مغلس یہ أَحْمَد بْن مُحَمَّد بْن الصلت بْن المغلس بْن أخي جبارة بْن المغلس الحماني ہے۔
یہ أَبو غسان کا شاگرہے چنانچہ خطیب بغدادی نے کہا:
أَحْمَد بْن مُحَمَّد بْن الصلت بْن المغلس بْن أخي جبارة بْن المغلس الحماني يكنى أبا العباس حدث عَن ثابت بْن مُحَمَّد الزاهد،...