• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    اشماریہ بھائی نے چند علمی پوائینٹس کی نشاندہی کی ہے۔ اس حدیث کو قیس بن عمرو رضی اللہ عنہ سے درج ذیل لوگ روایت کرتے ہیں: محمد بن ابراہیم بن الحارث التیمی (مرسلا) - محمد بن ابراہیم سے اسے روایت کرنے والے سعد بن سعید الانصاری عبد ربہ بن سعید الانصاری (مرسلا) - ان سے روایت کرنے والے: ابن جریج...
  2. رضا میاں

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شارح سنن ابی داود، علامہ شمس الحق عظیم آبادی نے اس موضوع پر ایک پوری کتاب لکھی ہے جس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ میں نے محدث لائبریری میں اس کتاب کے لگائے جانے کی درخواست کر رکھی ہے، اگر انہیں مل جائے تو ان شاء اللہ لگا دیں گے، وہ بہترین کتاب ہے۔ آپ اسے پڑھیے...
  3. رضا میاں

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    اس سے ثابت ہو جاتا ہے کہ آپ دن کو رات اور رات کو دن مان لیں گے لیکن یہ ٹھان رکھا ہے کہ اپنے معصوم امام کے خلاف اپنے نبی کی بات کبھی نہیں ماننی۔ اللہ آپ جیسوں کو ہدایت دے، آمین۔ آپ کو جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے پتہ نہیں عمر اثری صاحب کیوں اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں۔
  4. رضا میاں

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    یہ روایت منقطع ہے۔ امام خلیلی فرماتے ہیں: يقال: إن أبا صالح سمع مالك الدار هذا الحديث , والباقون أرسلوه (الارشاد: ص 314)
  5. رضا میاں

    کیا یہ حدیث صحیح ھے؟۔۔۔۔۔۔

    مجالد بن سعید کو اگر صرف اختلاط کی وجہ سے ضعیف کہا گیا ہے تو مسند احمد میں ان سے یہ روایت کرنے والے ہشیم ہیں اور ہشیم نے مجالد سے اختلاط سے پہلے سنا ہے۔ اس صورت میں شاید یہ روایت حسن لذاتہ بن جاتی ہے۔ واللہ اعلم۔
  6. رضا میاں

    کیا یہ حدیث صحیح ھے؟۔۔۔۔۔۔

    اسے شیخ البانی اور شیخ ارناوط نے حسن کہا ہے۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اس حدیث کی اساندید کو ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں: "وهذه جميع طرق هذا الحديث ، وهي وإن لم يكن فيها ما يحتج به ، لكن مجموعها يقتضي أن لها أصلا " ترجمہ: "یہ اس حدیث کے تمام طرق ہیں، اگرچہ ان میں کوئی طریق ایسا نہیں ہے کہ اس پر...
  7. رضا میاں

    انوار الصحیفۃ للشاملۃ!؟

    اگر آپ کو نہیں بتانا تو کوئی بات نہیں۔
  8. رضا میاں

    انوار الصحیفۃ للشاملۃ!؟

    میں سمجھا نہیں! کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
  9. رضا میاں

    انوار الصحیفۃ للشاملۃ!؟

    السلام علیکم معذرت چاہتا ہوں۔ دراصل بے دھیانی میں اکثر ایسا ہو جاتا ہے اکثر کیا ہر دفعہ ایسا ہوتا ہے، بلکہ اب بھی سلام لکھتے وقت یہ غلطی ہوئی اور میں نے جلدی سے ٹھیک کر لی کہ مزید ڈانٹ نہ پڑ جائے۔ ابتسامہ دراصل انگریزی میں لکھنے کی عادت کی وجہ سے میں انگریزی کے سپیلنگز کو ہی اردو میں ڈھال کر لکھ...
  10. رضا میاں

    گھر سے نکلتے وقت کی دعا ۔۔۔۔کی تحقیق

    جی انگلش میں ہے لیکن کافی دیر سے اس میں کوئی نئی انٹری نہیں کی ہے: http://asmaur-rijaal.blogspot.com/ البتہ اس میں اردو میں بھی اب کام جاری ہے جو کہ کسی ویب سائٹ پر نہیں ہے۔ ان شاء اللہ مکمل ہونے کے بعد شاید لگایا جائے گا۔
  11. رضا میاں

    "لہ اوہام" کے معانی

    صدوق لہ اوہام اور صدوق کثیر الخطاء میں فرق کیا جاتا ہے۔ امام ذہبی کا موقف تو بالکل واضح ہے کہ وہ غلطیاں کرنے والے صدوق راوی کو حسن الحدیث کہتے تھے۔ جبکہ حافظ ابن حجر کے کلام سے بھی یہی واضح ہوتا ہے۔ اور دیگر محدثین کا بھی یہی موقف ہے۔ امام ابن ابی حاتم فرماتے ہیں: ومنهم الصدوق في روايته، الورع...
  12. رضا میاں

    کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟

    زعفران کی ممانعت پر دیگر احادیث بھی وارد ہوئی ہیں لیکن ان الفاظ کے ساتھ یعنی ملائکہ، کافر، اور جنبی کے ذکر کے ساتھ اس حدیث کے درج ذیل شواہد ہیں: 1- حسن البصری عن عمار بن یاسر 2- یحیی بن یعمر عن عمار بن یاسر 3- کثیر مولی سمرہ عن ابن عباس 4- ابن بریدہ عن ابیہ کثیر مولی سمرہ عن ابن عباس والی روایت...
  13. رضا میاں

    کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟

    المعجم الاوسط (ج 5 ص 311 ح 5405): حدثنا محمد بن أحمد قال: نا زكريا بن يحيى الضرير قال: نا شبابة بن سوار قال: نا المغيرة بن مسلم، عن هشام بن حسان، عن كثير، مولى سمرة، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «ثلاثة لا تقربهم الملائكة: الجنب، والكافر، والمتضمخ بالزعفران» لم يرو هذا الحديث عن...
  14. رضا میاں

    گھر سے نکلتے وقت کی دعا ۔۔۔۔کی تحقیق

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محترم عمر بھائی اگر آپ کا سوال شیخ کفایت اللہ کے لئے نہ ہو تو اسے سوال وجواب والے سیکشن میں نہ ڈالا کریں کیونکہ وہاں ہمیں لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ حدیث: بِسْمِ اللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» اس حدیث کو مختلف الفاظ کے...
  15. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    چلیں، "کم سے کم کتنے کا آتا ہے" کر لیں۔ "زیادہ سے زیادہ" پوچھنے کی گنجائش نہیں ہے۔
  16. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    اور میں بھی وضاحت کر رہا ہوں کہ میں نے "ایک پرنٹر" کا پوچھا، ابتسامہ!
  17. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہلے والا۔ :)
  18. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    ویسے ایک پرنٹر کتنے کا آتا ہے پاکستان میں؟
  19. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    اس مفید مشورے کے لئے شکریہ۔ البتہ بھائی آجکل تو ڈیجیٹل کا زمانہ ہے۔ کیا ڈیجیٹل پرنٹگ کے زریعے یہ کام آسانی سے نہیں ہو سکتا؟
  20. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    اسلام علیکم علم رکھنے والے حضرات اس مسئلے میں مدد فرمائیں۔ 1- ایک بک پرنٹنگ پریس کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ہو جو کتب پرنٹ کر سکے تو ضرور بتائیں۔ 2- ایک عام کتاب کی پرنٹنگ میں کتنا وقت اور پیسا لگتا ہے؟ فرض کریں 500 صفحات کی کتاب ہے۔ 3- عام طور پر بک سٹورز جب کوئی کتاب پبلش کرتے ہیں تو اس کی کئی سو یا...
Top