الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہر طباعت کا حدیث نمبر ایک جیسا نہیں ہوتا۔
سلسلۃ الضعیفہ سے آپ کی پیش کی گئی حدیث پر تفصیل درج ذیل ہے:
1266 - " من علق تميمة فلا أتم الله له، ومن علق ودعة فلا ودع الله له ".
ضعيف
أخرجه الحاكم (4/216 و417) وعبد الله بن وهب في " الجامع " (111) من
طريق حيوة بن شريح قال: حدثنا خالد بن عبيد المعافري...
تو اس طرح کہیں نہ۔ آپ نے صرف تعویذ کا ذکر کیا تھا اور اس پر کئی احادیث پیش کی جاسکتی ہیں۔
جی ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث ضعیف ہے کیونکہ خالد بن عبید المعافری مجہول ہے۔ البتہ عقبہ بن عامر سے یہ حدیث درج ذیل الفاظ کے ساتھ صحیح وثابت ہے:
من علق تميمة فقد أشرك
(سلسلۃ الصحیحۃ: 492)۔
مسند احمد میں بھی یہی حدیث ہے۔
حدثنا يزيد، أخبرنا محمد بن إسحاق، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا كلمات نقولهن عند النوم من الفزع: " بسم الله، أعوذ بكلمات الله التامة ، من غضبه وعقابه، وشر عباده، ومن همزات الشياطين، وأن يحضرون " قال: فكان عبد الله بن...
سیرت امام حماد بن زید بن درہم البصری رحمہ اللہ
فہرست:
مختصر تعارف حماد بن زید رحمہ اللہ.. 3
نام و نسب..... 3
ولادت... 4
شیوخ.. 4
تلامذہ 5
ائمہ علم کی تعریف.... 5
سنت و حدیث میں حماد بن زید کی امامت کا بیان.. 9
حماد بن زید کے زبردست حافظے کا بیان.. 10
رواۃ الحدیث اور احادیث کے متعلق آپ کا علم...
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا منہج علوم حدیث میں عام محدثین کے مخالف تھا۔ اسی لئے انہوں نے شیخ البانی ودیگر محدثین کی تحقیقات سے بہت اختلاف کیا ہے۔
ان کے نزدیک ایک حدیث کی چاہے ہزار اسانید بھی ہوں اور ان میں ضعف بھی شدید نہیں بلکہ بہت خفیف ہو جیسے تدلیس، سوء حفظ وغیرہ تو بھی وہ کبھی حسن نہیں...
یہ منہج شیخ البانی کا نہیں بلکہ محدثین کا منہج ہے۔ ضعف یسیر والی متعدد اسانید ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہوئے حسن لغیرہ بن جاتی ہیں۔ البتہ اس بات کا فیصلہ کرنا کہ کون سی حدیث حسن بنتی ہے اور کون سی نہیں، یہ محدث کے اجتہاد پر مبنی ہے، اور باقی مجتہدین کی طرح اس میں وہ صحیح بھی ہو سکتے ہیں اور غلط...
اردو شاعری کا ایک شاندار انسائیکلوپیڈیا اس ویب سائٹ میں تیار کیا گیا ہے۔ جتنے بھی شعراء ہوئے ہیں ان سب کی شاعری کے مکمل مجموعے بھی یہاں مل جائیں گے۔
https://rekhta.org/
صحاح ستہ پر بہت پراجیکٹس ہو چکے۔ اب کسی کو ان سے آگے بھی بڑھنا چاہیے خاص کر جب اتنی ساری کتب کا اب ترجمہ ہو چکا ہے مثلا مسند شافعی، احمد، حمیدی، شرح معانی الآثار، بیہقی، ابن ابی شیبہ وغیرہ۔
جی بھائی عبد اللہ بن عمر کی روایت صحیح ہے، اور دوسری روایتیں جن میں وہ سری میں فاتحہ کے قائل ہیں وہ بھی صحیح ہیں!
بھائی عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے اس مسئلہ پر ایک ہی روایت تو منقول نہیں ہے نہ۔ ان کی دوسری روایتوں میں آپ سے صراحتا ثابت ہے کہ وہ سری میں فاتحہ کے قائل تھے اس سے پتہ چلتا ہے کہ...
اس مسئلے پر بحث کرنے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ جہاں تک سری نماز میں امام کے پیچھے قراءت کا مسئلہ ہے تو اس پر تمام صحابہ کا تفاق ہے کہ قراءت کرنی چاہیے۔
البتہ جہری نمازوں میں قراءت کا مسئلہ ایسا ہے کہ جس پر صحابہ میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے، بعض اس کے قائل ہیں جبکہ بعض نبی اکرم صلی...
آپ کے موضوع کو یہاں منتقل کیا کیونکہ سوالات سیکشن میں جواب نہیں دیا جا سکتا۔
یہ ایک سنہری سند ہے جسے ہم انگریزی میں Golden Chain کہتے ہیں۔ اس سند کو ائمہ نے اصح الاسانید میں شمار کیا ہے۔
بالکل صحیح ہے۔
امام بیہقی نے پہلے قول کو امام شافعی کا قدیم قول قرار دیا ہے اور دوسرے قول کو ان کا جدید قول۔ (دیکھیں القراءۃ خلف الامام للبیہقی، ومعرفۃ السنن)
اسی طرح امام بیہقی ہی نے روایت کیا ہے کہ:
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ قَالَ: أَخْبَرَنَا...
یہ ان کے دوسرے بیان سے ہی صاف ظاہر ہے کہ وہ ذاتی طور پر اس قول کے قائل نہیں تھے، لیکن وہاں چونکہ موضوع کو مختلف دلائل وپہلووں سے ثابت کرنا مقصود تھا تو انہوں نے اس پہلو کا بھی ذکر کیا کہ چند علماء کے نزدیک یہ بات سچ ہے تو اس لحاظ سے بھی انسانوں کی فرشتوں پر فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
یہ تھا ان کا مقصد۔...
اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ہے۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث کنز العمال میں پائی جاتی ہے لیکن وہ بھی بلا سند ہے جس کا جواب محدث فتوی میں ہی موجود ہے:
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/9520/16/