• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    جواب یہی ہے کہ کسی تاویل کو جہمیہ کے جیسی تاویل کہنا اور کسی شخص کو جہمی کہنا، ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
  2. رضا میاں

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    شیخ الاسلام نے محض ترمذی کی ایک تاویل کے متعلق فرمایا ہے کہ یہ جہمیہ کی تاویل جیسی ہے: تَأْوِيلُهُ بِالْعِلْمِ تَأْوِيلٌ ظَاهِرُ الْفَسَادِ مَنْ جِنْسِ تَأْوِيلَاتِ الْجَهْمِيَّة
  3. رضا میاں

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    اللہ کی پناہ، بھائی مہربانی لفظ شیخ کو دشنام نہ کریں۔ شیوخ تو وہ ہیں جنہوں نے علم سیکھتے اور سکھاتے ہوئے اپنے بال سفید کر لئے، شیخ تو شیخ البانی، شیخ صالح الفوزان، شیخ عبد المحسن، شیخ بدیع الدین، شیخ محب اللہ اور ان جیسے لوگ ہیں۔ ان کے بعد ہم سب یہاں مختلف درجات کے طلاب علم ہیں۔ اور ہر کسی پر...
  4. رضا میاں

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    اپنے آپ کو خود "شیخ" کہنے والے ایک دیوبندی نے امام ابن تیمیہ کی نفرت میں بھراس نکالتے ہوئے لکھا ہے کہ ابن تیمیہ کا یہ عقیدہ کفریہ ہے، جبکہ کسی ایک بھی سلف سے یہ ثابت نہیں ہے۔ تو میں نے اس کے لئے ایک جواب انگریزی میں لکھا ہے جو جلد اس کو ارسال کروں گا ان شاء اللہ۔ إذا تبين هذا فقد حدث العلماء...
  5. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    سیکھنا اور چیز ہے، اس پر بحث جھگڑا اور دادا گری کرنا اور چیز ہے۔
  6. رضا میاں

    گائے کا پیشاب پینے کا حکم

    آجکل کی چند مشہور دوائیوں میں بھی جانوروں کا پیشاپ استعمال ہوتا ہے مثلا ایک دوائی ہے PREMARIN نام کی، اسے حاملہ گھوڑی کے پیشاپ سے تیار کیا جاتا ہے۔ لہٰذا غیر مسلموں کو بھی اس حدیث پر اعتراض کرنے کا حق نہیں ہے۔
  7. رضا میاں

    امام شافعی رحمہ اللہ کی کتاب سے متعلق ایک سوال

    کتاب الام کو امام شافعی سے روایت کرنے والے الربيع بن سليمان المرادي بھی مصری ہی تھے۔
  8. رضا میاں

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

    اس میں تفسیر کبیر از امام رازی کا ذکر نہیں ہے جو میں نے کافی عرصہ پہلے فرمائش کی تھی۔
  9. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    اتنی سی عبارت آپ بنا ترجمہ کے سمجھ نہیں سکتے اور پھر بھی بحث کرنے کا شوق رکھتے ہیں!
  10. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    عن عمرو بن العاص رضي الله عنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ‏"‏إذا حكم الحاكم، فاجتهد، ثم أصاب، فله أجران، وإن حكم واجتهد، فأخطأ، فله أجر‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏
  11. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    میرے خیال سے اگر تو وہ ایک عالم ہے اور اپنے اجتہاد کی بنا پر اسے اپنا عمل ہی سنت لگتا ہے تو اس کی نماز بالکل جائز اور درست ہے۔ لیکن اگر اسے معلوم ہے کہ سنت ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا ہے یا یہ کہ سنت رفع الیدین کرنا ہے اور پھر بھی وہ سنت کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کی نماز ناقص ہے اور اس کی نماز کی...
  12. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    سبحان اللہ، اگر یہ آپ کا ادب ہے تو بے ادبی نا جانے کیا ہوگی! لگتا ہے آپ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ ایسی ہی حرکتیں رہی تو بہت جلد فورم سے نکالے جاؤ گے۔
  13. رضا میاں

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    ابن حبیب اللہ صاحب آپ کے مولوی نے آپ کو آداب نہیں سکھائے!؟ یا صرف بحث وجھگڑا کرنا ہی آپ کا مقصد ہے، اگر ایسا ہی ہے تو آپ کی نیت اللہ کے دین کے لئے خالص نہیں ہو سکتی بلکہ آپ کا اخلاص آپ کے مولوی ہی کے لئے مختص ہے! برائے مہربانی اللہ کا خوف کریں۔
  14. رضا میاں

    امام کا اللہ اکبر زور سے کہنا اور مقتدی کا آھستہ کہنا۔

    امام کا تکبیر کو جہرا کہنا عن فليح، عن سعيد بن الحارث، قال: اشتكى أبو هريرة - أو غاب - فصلى بنا أبو سعيد الخدري " فجهر بالتكبير حين افتتح الصلاة، وحين ركع، وحين [ص:225] قال: سمع الله لمن حمده، وحين رفع رأسه من السجود، وحين سجد، وحين قام بين الركعتين حتى قضى صلاته على ذلك "، فلما صلى، قيل له: قد...
  15. رضا میاں

    امام حماد بن سلمہ البصری، توثیق وسیرت

    شیخ الاسلام امام حماد بن سلمہ بن دینار ابو سلمہ البصری ڈاون لوڈ آرکائیو ڈاونلوڈ میڈیا فائر
  16. رضا میاں

    حلال جانور کے ممنوع اجزا کے متعلق تحقیق

    میرے خیال سے بات سنبھالنے کی بجائے یہ ہونی چاہیے کہ کون باقاعدگی کے ساتھ تفصیلی اور تحقیقی جوابات لکھ سکے اور وہ اسحاق بھائی اچھی طرح کرتے اور کر رہے ہیں۔
  17. رضا میاں

    حلال جانور کے ممنوع اجزا کے متعلق تحقیق

    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ آجکل بہت مصروف ہوتے ہیں اس لئے فورم پر کم نظر آتے ہیں، لہٰذا ان کے ساتھ اسحاق سلفی بھائی کو "تحقیق حدیث کے متعلق سوالات" سیکشن میں ان کا معاون بنا دیا جائے تا کہ ان میں سے ایک موجود نہ ہو تو دوسرا جواب دے سکے۔ نیا تھریڈ بنانے کی ضرورت نہ پڑے۔...
  18. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    گویا نبی اکرم ﷺ کی احادیث میں سے صحیح کو غلط سے الگ کرنا عبد اللہ بن سبا کی چالوں میں سے تھا؟ اور اس "آپ" میں اہل حدیث سمیت، تمام کے تمام محدثین، فقہاء، ائمہ، اور آج تک کے سب علماء حنفی وغیر حنفی کی تفریق کے بغیر سب شامل ہو گئے ہیں۔ اور عبد الرحمن بھٹی صاحب نے آ کر اس امت پر اتنا بڑا احسان کیا...
  19. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    میرے خیال سے بحث تدلیس کی بجائے کہیں اور جا رہی ہے۔
Top