الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی مسلمانوں کی بات پر ہی یقین کیا ہے اسی لئے تو اتنا سب کہہ دیا۔ وہ الگ بات ہے کہ اس فورم کہ محض چند مسلمان ان سے پریشان نہیں ہیں تو اچھی بات ہے لیکن باقی تو ہیں۔ خیر جانیں دیں میں بھی بحث نہیں کرنا چاہتا۔
انس بھائی میرے بھی چند سوال ہیں۔
1- آپ نے کبھی کوئی کتاب تصنیف کی ہے یا کرنے کا ارادہ ہے؟ کون سی؟
2- چونکہ آپ نے فقہ میں تخصص کیا ہے، تو اصول الفقہ کی کون سی کتاب آپ تجویز کریں گے جو آپ کے نزدیک اس موضوع پر بہترین اور تفصیلی کتاب ہے؟ اگر ایک سے زیادہ ہیں تو بیان کر دیں۔
3- علم قراءات القرآن پر...
بھائی جان اسماء الرجال، حدیث کے راوی، جرح و تعدیل سب ایک ہی چیزیں ہیں۔ اور اس طرح کی کتابیں 99 فیصد عربی میں ہوتی ہیں۔ ان کتب کو پڑھنے سے پہلے ان کے متعلق آپ کو کچھ بنیادی تعلیمات لینی چاہیں۔
میرے خیال سے آپ یہی سوال یہاں بھی پوچھ چکے ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A3%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AC%D8%A7%D9%84.23073/#post-183709
تفصیلی شرح کے لئے فتح الباری، تحفۃ الاحوذی، عون المعبود، مرعاۃ، مرقاۃ، نیل الاوطار وغیرہ کتب موجود ہیں۔ لیکن ہر چیز ایک کتاب میں کبھی نہیں ملے گی۔ اگر ایسا ہوتا تو تحقیق نام کی کوئی چیز نہ ہوتی۔
[135]- "إذا قال العبد المسلم لا إله إلا الله خرقت السموات حتى تقف بين يدي الله فيقول اسكني فتقول كيف اسكن ولم تغفر لقائلي فيقول ما أجريت على لسانه إلا وقد غفر له" (الديلمي عن أنس).
[135]- جب مسلمان بندہ لا الہ الا اللہ کہتا ہے ہو تو وہ کلمہ آسمان پر حرکت میں آجاتا ہے۔۔ حتی کہ پروردگار کے سامنے...
شیخ البانی کے قریبی شاگرد، اور اس دور کے ایک عظیم محدث، جو شیخ ربیع المدخلی کے بھی استاد ہیں، شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ کا فتوی بھی سن لیں!
ایک یمنی طالب علم نے شیخ عبد المحسن العباد سے بزریعہ فون موجودہ دور کی جرح وتعدیل کے بارے میں پوچھا، تو شیخ نے جواب دیا:
"۔۔۔ آج کل کے دور میں جرح و...
شیخ وصی اللہ عباس الہندی المکی حفظہ اللہ سے ہم نے اس بارے میں بات کی تھی۔ آپ سے ہوئی باتوں میں سے چند نیچے بیان کرتا ہوں:
سائل: یا شیخ بعض لوگ ہر وہ شخص جو ان کی مخالفت کرے اس کو قطبی اور اخوانی کہتے پھرتے ہیں۔۔۔۔ اور انہوں نے ہر دوسرے داعی پر اپنا ہاتھ صاف کر دیا ہے اور شاید ہی کوئی بچا ہو جس...
اسلام علیکم مستدرک حاکم کی صرف ایک جلد آن لائن موجود ہے۔ برائے مہربانی باقی جلدوں کو بھی اپلوڈ کر کے اس کی افادیت بڑھائیں۔ جزاک اللہ خیرا
http://book.fazleebooks.com/bookdetail.aspx?id=57329
براہ مہربانی اسباق کے نمبر شروع سے اب تک کہ دروس کی تعداد کے مطابق رکھیں نہ کہ ٹوپک کے لحاظ سے۔ کیونکہ یہ غابا تیسرا سبق ہے لیکن اوپر سبق نمبر 1 دیکھ کر لگا پُرانا سبق ہے۔
جی سمجھ آ گئی ہے۔
جانکاری کے لئے عرض ہے کہ چھوٹے اجزاء پر بھی میں کام کر چکا ہوں لیکن وہ انگلش میں ہیں۔
بس دعاء کریں کہ اللہ مدد کرے اور اسے بیچ راستے میں نہ چھوڑوں۔ آمین۔
ان پر آپ کام کر رہےہیں؟