• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کتاب الخلافیات للامام البیھقی

    نعوذ باللہ من ذلک۔ ہمارے پاس کسی کا غلطی سے پین یا پنسل بھی رہ جائے تو اسے لوٹانے کی فکر ہوتی ہے، اور یہاں تو دینی کتابوں پر ہی ہاتھ صاف ہو رہے ہیں۔ اللہ ہدایت دے۔ آمین
  2. رضا میاں

    کتاب الخلافیات للامام البیھقی

    اور ایسی کون کون سی کتب آپ کے مکتبہ میں موجود ہیں جو ابھی تک شائع نہیں ہوئیں۔ کچھ بتا سکتے ہیں؟
  3. رضا میاں

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    صحیح بخاری کی تحقیق کی تو ویسے بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اس کی احادیث کی تحقیق امت کے اجماع نے کر دی ہے۔
  4. رضا میاں

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    صحیح بخاری پر تحقیق و تخریج کا کام تو بہت کم ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو مختصر طور پر ہوا ہے۔ داود راز رحمہ اللہ کی شرح مستند ترجمہ و تشریح ہے۔
  5. رضا میاں

    وثقو اور ثقہ میں فرق

    وثقوہ کا مطلب ہے اس کو محدثین نے ثقہ کہا ہے۔ اور ثقہ کا مطلب ہے: وہ ثقہ ہے۔ پہلا قول محدثین یا علماء کے طرف منسوب ہے، جبکہ دوسرا قول جزما کہا جا رہا ہے۔ واللہ اعلم
  6. رضا میاں

    ابن ابی حاتم کے تعدیل کے متعلق الفاظ کی وضاحت

    صدوق جب کہا جائے تو راوی حسن الحدیث ہوتا لیکن ثقہ سے نیچے ہونے کی وجہ سے اس کا حافظہ اتنا تیز نہیں ہوتا اس لئے ینظر فیہ کا حکم ہے جس سے مراد یہ دیکھنا ہے کہ آیا اس نے کسی ثقہ راوی کی مخالفت تو نہیں کی، یا اس میں کوئی علت قادحہ تو نہیں، یا اس نے اضطراب تو نہیں کیا، یا اس نے متن میں نکارت تو نہیں...
  7. رضا میاں

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    وعلیکم السلام بھائی۔ نہ تو میں پاکستان میں ہوں۔ نہ ہی میرے کمپیوٹر میں اتنا سامان لوڈ ہے اور اگر ہو بھی تو سپیس بہت زیادہ ہے۔ نہ ہی کوئی فالتو فائل ہے۔ نہ ہی میں ہر ویب سائٹ کھولتا ہوں اور ویسے اینٹی رائرس بھی ہے۔ میرے خیال سے لائبریری میں ہی کوئی مسئلہ ہے کیونکہ دوسرے لوگ بھی یہی مسئلہ دیکھ رہے...
  8. رضا میاں

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    اسلام علیکم جب سے محدث لائبریری کو اپڈیٹ کیا گیا ہے سائٹ ہر صفحے کو کھولنے میں بہت وقت لینے لگی ہے۔ اس سے سرچنگ وغیرہ میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ کریں۔ غالبا گرافکس وغیرہ کی وجہ سے زیادہ لوڈ پر رہا ہے۔
  9. رضا میاں

    سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    یہ کس قسم کا امتحان ہے؟
  10. رضا میاں

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزامات کی حقیقت

    جواب الشبهات المثارة حول شيخ الإسلام ابن تيمية
  11. رضا میاں

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    اختصار علوم الحدیث ص 70-85
  12. رضا میاں

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    بخاری نہیں تو ناسخ یا شارح ہی سہی! ابتسامہ
  13. رضا میاں

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    یہ کہنا کہ وہ صحیح نہیں۔۔۔۔۔ یہ صحیح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ الگ بات ہے کہ دونوں میں سے صحیح کیا ہے!؟ بھائی عبد اللہ بن ابی موسی جس کا ترجمہ آپ کو نہیں ملا اس کا صحیح نام دراصل "ابو عبد اللہ بن ابی موسی" ہے اور یہ وہی احمد بن عیسی المصری ہے جس کو آپ نے ایک الگ راوی کے طور پر لکھا ہے۔ مسند سعد...
  14. رضا میاں

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    معاف کیجئے گا ایسے معاملوں میں میں دخل دئے بغیر رہ نہیں سکتا۔ ابتسامہ۔ زیر بحث حدیث: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلَالٍ حَدَّثَهُ ، عَنْ خُزَيْمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ،...
  15. رضا میاں

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    ذہبی کے بقول، "الإِمَامُ، الحَافِظُ، النَّاقِدُ" الجورقانی رحمہ اللہ اس حدیث کے متعلق فرماتے ہیں: "هَذَا حَدِيثٌ مَشْهُورٌ حَسَنٌ" (الاباطیل والمناکیر: ج 2 ص 82)
  16. رضا میاں

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    یہ تین راوی تین مختلف طبقات کے نہیں ہیں بلکہ محمد بن موسی نے پہلے اسے عون عن امہ (ام جعفر) سے روایت کیا، پھر عمارۃ عن ام جعفر سے نقل کیا۔ الغرض عون اور عمارہ اس روایت کو ام جعفر سے روایت کرنے میں ایک دوسرے کے متابع ہیں۔ اور اگر دونوں کو مقبول بھی تسلیم کیا جائے تو ایک مقبول کی روایت دوسرے مقبول...
  17. رضا میاں

    متغیر اور مختلط راوی

    اخي الكريم هل قرات مقالة الشيخ المفسر مولانا صلاح الدين يوسف حفظه الله المطبوع في مجلة الاعتصام جی نہیں، اس مقالۃ کا نام کیا ہے۔ ابھی پڑھ لیتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
  18. رضا میاں

    متغیر اور مختلط راوی

    حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقْرِئُنَا الْقُرْآنَ مَا لَمْ يَكُنْ جُنُبًا " یا شیخ یہ حدیث بالکل صحیح ہے۔ اس کو عمرو بن مرۃ سے امام...
  19. رضا میاں

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ حدیث حسن ہے، واللہ اعلم۔
  20. رضا میاں

    متغیر اور مختلط راوی

    ویسے امام ذہبی کو ابن ذہبی بھی کہا جاتا ہے۔
Top