الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی میں بھی یہی چاہتا ہوں۔ لیکن فی الحال کوئی فارغ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ ہر حدیث کے ساتھ کسی عالم کا فیصلہ نقل کر دوں تاکہ ایک عالم کی تصدیق ساتھ رہے۔
مسلکی تعصب سے اوپر اٹھ کر ہی ایک شخص اہل حدیث بنتا ہے! والحمد للہ۔
آمین
بھائی چھوٹے اجزاء جو فقہی ترتیب پر ہیں ان کی بے شمار تحقیات موجود ہیں۔ اگر نہیں ہے تو کنز العمال کی تحقیق نہیں ہے۔
بلکہ میں تو کہتا ہوں آپ بھی اس کام میں حصہ ڈال لیں۔
مسند کا مکمل عربی متن نیٹ پر ورڈ کے صیغہ میں موجود ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس فائل کو ڈاون لوڈ کریں اور اسی کے اندر ہر ایک حدیث کے عربی متن کے نیچے یہ ترجمہ لگاتے جائیں۔ پہلی ہزار حدیثوں پر تو میں نے یہ کام کر رکھا ہے۔ اگر آپ اسے آگے بڑھانا چاہیں تو بہترین کام ہو گا۔
ان کتب کو بھی یونیکوڈ میں کرنا ہے:
صحیح ابن خزیمہ
جلد اول، جلد دوم، جلد سوئم، جلد چہارم
مسند حمیدی کا اردو ترجمہ (مکمل)
مسند الشافعی کا اردو ترجمہ
دلائل النبوۃ لابی نعیم الاصبہانی کا اردو ترجمہ (تحقیق کے بغیر)
دلائل النبوۃ للبیہقی کا اردو ترجمہ (تین جلدیں)
شعب الایمان للبیہقی کا اردو ترجمہ (چھ...
جس "مستند" ترجمے کو آپ ٹائپ کریں گے وہ بھی کسی دیوبندی کا ہی کیا ہوا ہے۔ ترجموں کے معاملے میں اتنا حساس نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو ٹھیک کر دی جائے گی، ویسے تو ان پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ یہ تو پھر مسلمان ہیں، مشکوۃ کا پہلا انگلش ترجمہ ایک عیسائی نے کیا تھا، اور عربی کی مشہور...
میں نے کوشش کی تھی لیکن پانچ حدیثوں کے بعد ہی بند کر دی۔ ابتسامہ۔
http://www.mediafire.com/download/niq556hkdes1rcm/%DA%A9%D9%86%D8%B2+%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84.docx
اگر کوئی لگا بھی ہو تو عربی میں لگا ہو گا، اور پھر اس کی تحقیق کا انداز بھی مختلف ہو گا۔ ویسے بھی ایک کتاب پر کئی کئی علماء تحقیق کرتے ہیں یہ جانتے ہوئے کہ اس کی تحقیق ہو چکی ہے۔
اسلام علیکم
کنز العمال حدیث کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے جس میں تقریبا ہر مرفوع حدیث موجود ہے۔ لیکن آج تک کسی نے اس کی احادیث کی تحقیق کے بارے میں نہیں سوچا۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی آن لائن موجود ہے لیکن تحقیق کے بغیر بریلویوں نے شائع کیا ہے۔ اگر کہیں اس کی تحقیق موجود ہے تو اطلاع دیں۔ ورنہ شیخ کفایت...
میں نے کروم اور فائرفاکس دونوں پر کر کے دیکھ لیا مسئلہ وہیں ہے۔ ویب سائٹ کا مین لے آؤٹ: بینر، اور مینو وغیرہ تو فورا کھل جاتا ہے لیکن کونٹینٹ کھلنے میں تقریبا 10 سیکنڈ لگتے ہیں۔اور ویب سائٹ کے اندر کوئی صفحہ کھلنے میں تقریبا 32 سیکنڈ لگ جاتے ہیں۔
لیکن فورم اور باقی کسی ویب سائٹ میں یہ مسئلہ...
السبحة تاريخها وحكمها للشيخ بكر أبو زيد سے مختصرا ماخوذ شدہ انگریزی زبان میں مضمون۔
http://www.mediafire.com/download/89f9oomey4xk1wc/As-Subhah+%28Prayer+Beads%29%2C+its+origin+and+its+ruling.pdf