• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    متغیر اور مختلط راوی

    عبد اللہ بن سلمہ سے ایک ہی راوی روایت کرتا ہے اور اس کے باوجود بھی علماء نے ان کی توثیق کی ہے جبکہ مختلط کی توثیق کے لئے اس کے ایک سے زائد شاگردوں کی روایات کو دیکھنا پڑتا ہے، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کا تغیر اتنا شدید نہیں تھا کہ ان کو ضعیف ٹہرا دے۔ ورنہ ان سے ایک ہی راوی کی روایت کے سبب سے ان...
  2. رضا میاں

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    یا شیخ، سند میں تین نہیں ایک ہی راویہ سبب ضعف ہیں۔
  3. رضا میاں

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    ہماری سند سب سے چھوٹی ہے۔ ہم وجادۃََ سیدھا امام بخاری سے روایت کرتے ہیں! اسے کہتے ہیں سب سے عالی اسناد (ابتسامہ)۔
  4. رضا میاں

    متغیر اور مختلط راوی

    شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "لأن التغيّر ليس بمنْزلة الإختلاط، ذكر هذا الحافظ الذهبي في ترجمة هشام بن عروة عند أن قال ابن القطّان: إنه تغير أو هكذا اختلط بعد ما نزل إلى العراق. فأنكر عليه وقال: إنه ضعف حفظه -أي هشام- ولم يبلغ إلى حد الاختلاط، ثم قال: وهشام شيخ الإسلام، ولكن أحسن...
  5. رضا میاں

    دو شرعی دلیلوں کے مابین تعارض ؟! اصول الفقہ

    اس کا کیا ثبوت ہے؟ جہاں تک مجھے پتا ہے اس حدیث میں صرف یہی بیان ہے کہ اس وقت مسجد نبوی کی تعمیر ہو رہی تھی۔ اور بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسجد نبوی کی تعمیر دو بار ہوئی تھی، اور طلق بن علی دوسری تعمیر میں شامل تھے۔ جو تقریبا 9 ہجری کے قریب تھی شاید۔ اور اسی دوران مدینہ میں نصاریٰ کا وفد بھی آیا تھا...
  6. رضا میاں

    ترجمہ حافظ زین الدین العراقی رحمہ اللہ

    اس غلطی کا احساس مجھے یہ پوسٹ لگانے کے بعد ہی ہو گیا تھا لیکن تدوین کرنا یاد نہیں رہا۔ جزاک اللہ خیرا
  7. رضا میاں

    ترجمہ حافظ زین الدین العراقی رحمہ اللہ

    نام، نسب، کنیت، اور ولادت آپ کا مکمل نام ہے: "عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن أبي بكر بن إبراهيم الكردي الرازياني العراقي الأصل المهراني المصري المولد الشافعي المذهب" کنیت: "أبو الفضل" اور لقب "زين الدين" ہے۔ آپ 11 جمادی الاولی 725 ھ میں پیدا ہوئے (1) علمی مکان اور علماء کے اقوال حافظ...
  8. رضا میاں

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    تیسرے سال کا پانچواں مہینہ چڑھ آیا۔ اس کتاب کا کیا بنا؟
  9. رضا میاں

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    خوش آمدید۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ شیخ سید محب اللہ شاہ کے پوتے یہاں شریف لائے۔
  10. رضا میاں

    والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ آپ کی والدہ کو مکمل شفاء عطاء فرمائے اور ان کا سایہ آپ پر تا حیات قائم رکھے۔ آمین
  11. رضا میاں

    محمد بن الحسین ابو عبد الرحمن السلمی

    نام: محمد بن الحسين بن محمد بن موسى أبو عبد الرحمن السلمي الصوفي النيسابوري طبقہ: 16 مولد: 330 ھ یا 325 (تاریخ الاسلام 9/208) وفات: شعبان 412 ھ (تاریخ بغداد 3/42) عمر: 82 یا 87 شیوخ و اساتذہ: كَانَ شيخ الصُّوفيّة وعالمهم بخُراسان. سَمِعَ مِن أَبِي العبّاس الأصمّ، وأحمد بْن عليّ بْن حسْنُوَيْه...
  12. رضا میاں

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    میں غیر متفق اس لئے ہوں کہ یہ میرے بس کی بات نہیں ہے بھائی۔ مجھے خود کچھ نہیں آتا۔ اور بالفرض کچھ آتا بھی ہو تو اسے سمجھانے کا کام تو بالکل ہی میرے بس کی بات نہیں۔
  13. رضا میاں

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    جی جس طرح عربی کی کلاس رکھی گئی ہے فورم کے شیوخ سے اس موضوع پر بھی کلاس شروع کروانی چاہیے۔
  14. رضا میاں

    موسوعہ فقہیہ اور موسوعہ عقدیہ کا اردو ترجمہ

    اسلام علیکم محدث لائبریری میں موسوعہ فقہیہ کی صرف 12 جلدیں موجود ہیں اور اس میں صرف حرف تا تک موضوعات موجود ہیں یعنی ابھی یہ کتاب آدھی بھی مکمل نہیں ہوئی۔ براہ کرم اگر اس کا بقیہ ترجمہ ہوا ہے تو بتا دیں اور اسے اپلوڈ ضرور کریں۔ فقہ سے بھی زیادہ ضروری ہے عقیدہ۔ موسوعہ عقدیہ کے نام سے بھی ایک ضخیم...
  15. رضا میاں

    امام کعبہ فروری میں پاکستان آئیں گے

    جزاک اللہ، آپ کی اگلی پوسٹ فروری کی تھی اس لئے اسی پر اعتماد کرتے ہوئے پچھلی پوسٹ پر دھیان نہیں دیا۔
  16. رضا میاں

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    میں نے اردو میں بنانے کی کوشش کی تھی لیکن ورڈ میں اردو سپورٹ نہیں ہے۔ صرف اردو ٹائپ کرنے کی حد تک جائز ہے لیکن اس سے آگے کرنے نہیں دیتا۔
  17. رضا میاں

    امام کعبہ فروری میں پاکستان آئیں گے

    اگلا ماہ فروری کیسے ہو گیا؟
Top