• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ، ایک ہمہ جہت شخصیت

    علامہ احسان کو بعض لوگ اخوانی غیر اہل حدیث اور ان کے خلاف نصیحت کر چکے ہیں۔
  2. رضا میاں

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    بھائی احناف سے شدت کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے؟
  3. رضا میاں

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    جی بھائی فکر نہ کریں، احناف کے محدثین کرام پر لگائے گئے تمام اعتراضات کا جواب دینے کی کوشش کروں گا، ان شاء اللہ وجہ؟ جہاں تک میرا خیال ہے شیخ صاحب نے تو ایسا کوئی کام کیا بھی نہیں ہے! ابن الجوزی کا بیان تو میں پہلے ہی اس مضمون میں متشددین کے زمرے میں کر چکا ہوں الحمد للہ۔ جہاں تک خطیب کو متعصب...
  4. رضا میاں

    سیدنا عبد اللہ بن مسعود کی صوفی طریقہ پر ذکر کرنے اور ذکر کے لئے جدید طریقے رائج کرنے پر شدید مذمت

    امام ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمن الدارمی رحمہ اللہ (المتوفی 255) بیان کرتے ہیں: أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نَجْلِسُ عَلَى بَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ...
  5. رضا میاں

    لفظ "Bye " کی حقیقت؟

    مکمل اگر "goodbye" بولا جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوپ کے حوالے۔ بلکہ یہ لفظ "God be with you" کی متغیر حالت ہے یعنی اس کا بھی اصل مطلب یہ نہیں بلکہ اس کی بگڑی ہوئی حالت ہے۔ 1600 کی صدی تک اسے اس طرح لکھا جاتا تھا "God b' wy" لیکن آہستہ آہستہ اس کی حالت بدلتے بدلتے "goodbye" ہو گئی۔ اور پھر...
  6. رضا میاں

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    شاکر بھائی آپ تمام اراکین کو کیسے ٹیگ کر لیتے ہیں؟
  7. رضا میاں

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    اسلام علیکم ملائشیاء کی ایک ٹیم نے فیس بک کا ایک اسلامک ورژن بنایا ہے امہ لینڈ کے نام سے، جہاں دنیا بھر سے مسلمان آپس میں کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ اس کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے شاید 2013 میں اور اتنے چھوٹے عرصے میں ہی اب تک ساٹھ ہزار سے بھی زیادہ مسلمان جوائن کر چکے ہیں۔ میرے خیال سے تمام فیس بک...
  8. رضا میاں

    رضا میاں ۔ تعارف

    ابتسامہ۔ اتنی پُرانی پوسٹ کہاں سے کھود لی آپ نے! نہیں میں نے نہیں کیا پہلے بلکہ مجھے تو یاد ہی نہیں تھا۔ اور بھائی دو نہیں، تین سال بیت چکے ہیں اس بات کو۔
  9. رضا میاں

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اگر آپ کو بُرا لگا تو مجھے معاف کیجئے گا۔ باقیوں کا تو پتہ نہیں لیکن ہائی لائٹ کردہ بات غالبا درست نہ ہو! ابتسامہ جی بالکل، اور جب ایک ہی راوی کی روایت کو بیان کرنے میں اس کے شاگرد اختلاف کریں تو ان میں بھی تطبیق ہوتی ہے۔ یہ نہیں کہا جاتا کہ ان کے استاد نے انہیں دو مختلف احادیث بیان کیں۔ راوی...
  10. رضا میاں

    قرآن کا سیکھنا۔۔۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

    شیخ البانی اور شیخ زبیر علی زئی دونوں کے مطابق یہ حدیث ضعیف ہے۔
  11. رضا میاں

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اب آتے ہیں حدیث میں لفظ "تحت السرۃ" کی طرف بالفرض اگر ہم یہ تسلیم کر بھی لیں کہ "تحت السرۃ" کا لفظ اصل مخطوطہ میں موجود ہے۔ اب ہمیں معلوم ہے کہ مختلف نسخوں میں اس عبارت پر اختلاف ہے۔ کچھ اس لفظ کو بیان کرتے ہیں تو کچھ نہیں کرتے۔ اب اس اختلاف کا حل کس طرح نکالا جائے۔ کیا اس اختلاف کو حل کرنے کے...
  12. رضا میاں

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جتنی حیرانگی مجھے آج آپ کی یہ بات پڑھ کر ہوئی ہے اتنی شاید آپ کے آج تک کے کسی مراسلے میں نہ ہوئی ہو گی۔ آج تک کسی عالم نے ان دو روایات میں شاید کوئی فرق نہ کیا ہو گا لیکن آج آپ نے اس ریکارڈ کو توڑ دیا۔ میں آپ کی فقاہت کی داد دیتا ہوں! ایک لفظ کے فرق کی بنیاد پر آپ نے دونوں روایتوں کو ہی الگ الگ...
  13. رضا میاں

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
  14. رضا میاں

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    اس موضوع پر شیخ عبد السلام مبارکپوری کی کتاب سیرۃ البخاری کے باب "فقہ البخاری" صفحہ 395 - 444 کا مطالعہ بے حد مفید ہے
  15. رضا میاں

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    یا تو آپ مجتہد مطلق کہہ لیں یا مجتہد منتسب کہہ لیں، یہ مجتہد مطلق منتسب کیا چیز ہے؟ آپ انہیں علی الاطلاق مجتہد کہہ کر بھی کسی کی طرف منسوب کر رہے ہیں۔ خیر یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ امام بخاری کس کی طرف منتسب ہیں اور ان کی طرف منتسب کرنے کے آپ کے پاس کیا دلائل ہیں؟ اور آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ...
  16. رضا میاں

    صحیح الجامع اردو ترجمہ

    مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ اردو میں اس کا ترجمہ ہوا ہے یا نہیں لیکن انگریزی میں اس کتاب سے صرف چند منتخب احادیث کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ لنک
  17. رضا میاں

    حدیث وائل میں منصف ابن ابی شیبہ کا اضافہ صحیح نہیں - انور شاہ کاشمیری ۔

    اگر اس اضافہ کو صحیح بھی تسلیم کر لیا جائے (جو کہ ممکن نہیں ہے) تب بھی یہ روایت صحیح نہیں بنے گی کیونکہ یہ روایت بے شمار راویوں نے روایت کی ہے اور ان بے شمار رایوں نے آگے بے شمار راویوں سے روایت کی ہے لیکن ان میں سے کسی ایک شخص نے بھی اسے اس اضافے کے ساتھ ہر گز روایت نہیں کیا۔ اگر ہم اس اضافے کو...
  18. رضا میاں

    جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ

    پی ڈی ایف میڈیا فائر ورڈ میڈیا فائر
  19. رضا میاں

    جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ

    میں نے تھوڑی دیر بعد لنک دوبارہ اپ ڈیٹ کیا تھا شاید آپ نے اس سے پہلے کلک کیا ہو گا۔ ابھی دوبارہ چیک کریں، ان شاء اللہ چل جائے گا
  20. رضا میاں

    جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ

    اسلام علیکم جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ مع تحقیق و تخریج دستیاب ہے پی ڈی ایف فارمیٹ درڈ فارمیٹ
Top