بھائ جان، حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ پر جھوٹا الزام لگانے کی تو میں سوچ بھی نھی سکتا، آپ محدث العصر ھیں۔ اور میرے بھت محترم ھیں۔ لیکن جو بات میں نے کہی ھے وہ سچ ھے اور اسے میں ثابت بھی کر ستکا ھوں۔ کہ ایک مقام پر حافظ صاحب نے مسبل کے وضوء کو مشکوک قرار دیا ھے،اور اس کے پیچھے نماز پرھنے سے بھی...