• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    ما حكم الاشتراك والمشاركة في " الفيس بوك " ( facebook ) ؟

    جی جناب کیوں نہیں، یہ سارا جواب شیخ صالح المنجد رحمہ اللہ کا ہے، اور یہ رہا ان کی عظیم الشان اور علم سے بھرپور ویب سایٹ کا لنک۔ موقع الإسلام سؤال وجواب - ما حكم الاشتراك والمشاركة في " الفيس بوك " ( facebook ) ؟ دراصل یہ جواب صرف عربی یا انگریزی میں ہی دستیاب تھا، جب میں نے پڑھا تو مجھے بھت...
  2. رضا میاں

    ما حكم الاشتراك والمشاركة في " الفيس بوك " ( facebook ) ؟

    السؤال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ما هو حكم " الفيس بوك " ( facebook ) ؟ . الجواب: الحمد لله أولاً: موقع " الفيس بوك " هذا أسسه " مارك سيكربرج " ، وهو أحد طلاب جامعة " هارفارد " في أمريكا ، وذلك في بداية عام 2004 م ، وقد كان استخدامه محصوراً على طلاب الجامعة ، ثم أخذت...
  3. رضا میاں

    بخاری و مسلم کی شرح!!

    اسلام علیکم بخاری و مسلم کی شرح کی نہ صرف مجھے بلکہ آجکل ہر شخص کو ضرورت ہے۔ اس لیے براہ کرم، جتنی جلدی ہو سکے انہیں اپلوڈ کر دیں۔
  4. رضا میاں

    سنن نسائی شریف

    میں نے ایک دوسری پوسٹ میں پڑا تھا کہ نواب وحید الزماں شیئعت کی طرف راغب تھے، تو اس کے باوجود ان کی کتب کیوں اپلوڈ کی جا رہی ہیں؟؟
  5. رضا میاں

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    یہ کتاب میں نے صرف مطالعہ کے لیے شیر کی ہے، آپ سے گذارش ہے کہ ابھی اسے اپنی سایٹ پر نہ لگانا، کیونکہ، میں نے اس کی ام القراء سے ابھی اجازت نہیں لی۔ جزاک اللہ خیراً
  6. رضا میاں

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    اس کتاب کی پانچویں جلد کی ابھی Editing باقی ہے، کیونکہ، اس میں کچھ عبارتیں ہیں، جیسے کہ امام ابو حنیفہ کی وفات مرجیہ پر ھوئ تھی۔ اس کو شیخ ارشاد الحق اثری نے مٹانے کو کہا ہے۔
  7. رضا میاں

    رضا میاں ۔ تعارف

    نہیں بھائ جان، افسوس کہ ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ابھی تک میں انٹرمیڈیت مکمل نہیں کیا، بلکہ ابھی دیڑھ سال پڑے ہیں مکمل کرنے میں۔ ویسے یہ مدینہ یونیورسٹی ہے کہاں پہ؟؟ پاکستان میں یا مدینہ میں؟؟ یہ رہا میرا ای میل اڈریس: (ای میل آئی ڈی حذف:انتظامیہ۔وجہ معلوم کرنے کےلیے یہاں پرآجائیں) اگر ہو سکے...
  8. رضا میاں

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    میرے خیال میں آپ کو غلطی لگی ہے، یہ کتاب ان کی ویب سایٹ پر نہیں ہے، شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کسی اور سایٹ کی بات کر رہے ھوں۔ ان کی ویب سایٹ یہ ہے۔ أوردو اور جو غلطیاں آپ نے بتایں ہیں میں انہیں ضرور بتاوں گا، لیکن اگر پہلے آپ کوئ اس کی مثال دے دیں، جہاں پر انہوں نے غلطی کی ھے، تو سمجھانے میں...
  9. رضا میاں

    امام سفیان بن عیینہ کی تدلیس

    بھت بھت شکریہ! اسی سے متعلق میرا ایک اور سوال ہے کہ، کیا امام سفیان بن عیینہ کی تدلیس غیر مضر ہے؟؟ اور جو حافظ زبیر علی زئ دلائل پیش کرتے ہیں ان کی تدلیس کو مضر ثابت کرنے کے لیے، کیا وہ صحیح ہے، براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  10. رضا میاں

    رضا میاں ۔ تعارف

    آپ سب کی حوصلہ افزائ کا بھت بھت شکریہ! انس نضر بھائ آپ نے سچ کہا ہے کہ مجھے کسی ادارے سے ہی علم حاصل کرنا چاہیے۔ لیکن کیا کروں میرے پاس رسائل بھت کم ہیں۔ میں سب سے پہلے عربی زبان سیکھنا چاہتا، جس کے بعد انشاء اللہ سب کچھ سیکھنے میں آسانی ہو گی۔ لیکن یہاں پر ایسا کوئ ادارہ نہیں جہاں سے میں سیکھ...
  11. رضا میاں

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    بہت شکریہ بھائ جان! میری خواہش پر غور کرنے کا، دراصل مجھے یہ کتاب پہلے ہی مل چکی ہے، جس کے لیے میں "ام القرا پبلیکیشنز" کا شکر گزار ہوں، کیونکہ انہوں نے ہی مجھے یہ کتاب بھیجی تھی جب میں نے انہیں اپنا جز رفع یدین کا انگریزی ترجمہ بھیجا۔ اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مجھے اپنی پبلیکیشنز کا ممبر بھی...
  12. رضا میاں

    رضا میاں ۔ تعارف

    آپ کی عزت و احترام کا بھت شکریہ بھائ جان! میں تو سمجھتا ہوں کہ ان عظیم علماء کے ساتھ میرا نام ملنا ہی میرے لیے شرم کا باعث ہے۔ کیونکہ میرا مقام ان علماء کے سامنے تو کچھ بھی نہیں۔ میں تو صرف ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ میں اس وقت امریکہ میں رہایش پذیر ہوں۔ دراصل میں ایک حنفی بریلوی خاندان سے...
  13. رضا میاں

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    محترم کفایت اللہ بھائ، میں معذرت چاہتا ھوں کہ میں نے آپ کی پوسٹ میں سے چند الفاظ کو نظر انداز کیا، دراصل جب آپ نے یہ لکھا تھا کہ "اہل البدعۃ یہ انکار کرتے ہیں کہ قرآن میں زیر زبر نہیں تھا، جس سے وہ بدعۃ الحسنہ کی حجیت کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔" تو میرے دماغ یہی بات آئ کہ وہ تو اعراب کے لکھے...
  14. رضا میاں

    كفار كا كونسا ايسا لباس ہے جو ہمارے ليے ممنوع كيا گيا ہے ؟

    الحمد للہ: لباس اللہ تعالى كى نعمتوں ميں سے ايك نعمت ہے، جس سے انسان اپنا ستر چھپاتا ہے، اور گرمى و سردى سے بچتا ہے، اللہ سبحانہ و تعالى نے اس انعام اور احسان كا ذكر كرتے ہوئے فرمايا ہے: {اے بنى آدم ہم نے تمہارے ليے لباس پيدا كيا جو تمہارى شرم گاہوں كو بھى چھپاتا ہے اور موجب زينت بھى ہے،...
  15. رضا میاں

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    محترم کفایت اللہ بھائ، آپ کی پوسٹ بہت اچھی اور تحقیقی ہے۔ مگر یہ نظریہ صحیح نہیں کہ قرآن میں اعراب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زمانے سے ہی تھے۔ علماء کرام کا موقف کا اس کے برعکس ہے۔ کسی بھی عالم نے یہ نہیں بتایا جو آپ نے کہا ھے۔ نیز امام زرقانی کا قول ھے کہ: والمعروف أن المصحف العثماني لم...
  16. رضا میاں

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    ماء شا اللہ بھائ جان! مسند احمد مکمل کرنے کے بعد، میرا ارادہ یہی تھا کہ میں سنن اربعہ کو شیخ البانی کی تحقیق پر مکمل کروں، مگر آپ نے وہ پہلے ہی شروع کر دیا۔ الحمدللہ! اللہ آپ کو اس کام میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
  17. رضا میاں

    امام ابو اسحاق السبعی اور ان سے امام سفیان بن عیینہ کا سماع!!!

    آیندہ سے تمام مذکورہ باتوں کا دھیان رکھوں گا۔ انشاء اللہ! کوئ جواب تو دے دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  18. رضا میاں

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    کوئی اندازہ نہیں۔
  19. رضا میاں

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    صدیقی بھائ، آپ نے کیا کام شروع کیا ھے؟ ہمیں بھی اس سے آگاہ کریں تا کہ اطمینان ھو۔
  20. رضا میاں

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    انشاء اللہ 25 یا 26 جلدیں لگیں گی۔ کیونکہ میں 1000 سے زیادہ حدیثیں ایک جلد میں نھیں ڈالتا۔
Top